wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

رموزو اوقاف

Total questions: 7

Worksheet time: 4mins

Name
Class
Date
1.

درست علامت( ندائیہ) کی نشاند دہی کریں کی ۔

a)

!

b)

؟

c)

،

2.

مند رجہ ذیل جملوں کے لحاظ سے درست رموزو اوقاف کی نشاندہی کیجیے۔

a)

اسلم ! اکرم اور شاہد آپس میں دوست ہیں؟

b)

آپ کب لاہور جائیں گے؟

c)

:ماں نے کہا جلدی تیار ہوجاؤ

3.

مند رجہ ذیل جملوں کے لحاظ سے درست رموزو اوقاف کی نشاندہی کیجیے۔

a)

(افوہ (کس قدر گرمی ہے

b)

افوہ کس قدر گرمی ہے؟

c)

افوہ! کس قدر گرمی ہے۔

4.

درست جملے کی نشاندہی کیجیۓ۔

a)

تمہیں کراچی کب جانا ہے؟

b)

تم کو کراچی کب جانا ہے؟

c)

تم نے کراچی کب جانا ہے؟

5.

درست جملے کی نشاندہی کیجیۓ۔

a)

یہ کتاب میں نے پڑھی ہوئی ہے۔

b)

یہ کتاب مجھ سے پڑھی ہوئی ہے۔

c)

یہ کتاب میری پڑھی ہوئی ہے۔

6.

تفصیلیہ لفظ کس سے نکلا ہے۔

a)

تعارف سے

b)

تمنا سے۔

c)

تفصیل سے۔

7.

درست جملے کی نشاندہی کیجیۓ۔

a)

میں نے لاہور ۔ ملتان ۔ پشاور اور اسلام آباد کا سفر کیا۔

b)

میں نے لاہور ، ملتان ، پشاور اور اسلام آباد کا سفر کیا؟

c)

میں نے لاہور ، ملتان ، پشاور اور اسلام آباد کا سفر کیا۔