wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Tajweed Workshop Day-2

Total questions: 20

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

تفخیم کہتے ہیں

a)

حروف کو موٹا اور پر پڑھنے کو

b)

حروف کو باریک پڑھنے کو

2.

جو حروف ترقیق کے ساتھ پڑھے جائیں انہیں کہتے ہیں

a)

مرقق

b)

مفخم

3.

یہ حروف ہمیشہ مفخم پڑھے جاتے ہیں

a)

خ، ص ، ض، غ ، ط ، ق ، ظ

b)

ا، و ، ی

c)

خ، ص ، ض، غ ، ط ، ق ، ج

d)

ت، د ، ط

4.

یہ حروف کبھی مفخم پڑھے جاتے ہیں اور کبھی مرقق پڑھے جاتے ہیں

a)

خ، ص ، ض، غ ، ط ، ق ، ظ

b)

ا، و ، ی

c)

الف مدہ ، لام ، راء

d)

ھمزہ ، لام راء

5.

حروف کو تفخیم کے ساتھ کیسے پڑھتے ہیں ؟

a)

زبان کو درمیان سے تالو کی طرف بلند کرنے سے

b)

زبان کی جڑ کو تالو کی طرف بلند کرنے اور درمیان سے جھکانے سے

6.

الف مدہ تفخیم اور ترقیق کے لیے اپنے سے پہلے والے

a)

حرف کو دیکھتا ہے

b)

حرف کی حرکت کو دیکھتا ہے

7.

لام اور راء تفخیم اور ترقیق کے لیے اپنے سے پہلے والے

a)

حرف کو دیکھتے ہیں

b)

حرف کی حرکت کو دیکھتے ہیں

8.

لفظ الجلالہ کے لام کے علاوہ ہر جگہ لام کو مفخم پڑھا جاتا ہے

a)

درست

b)

غلط

9.

اگر راء ہر فتحہ یا ضمہ ہو تو اس کو

a)

مفخم پڑھتے ہیں

b)

مرقق پڑھتے ہیں

10.

درست آپشن کا انتخاب کریں

اگر راء ساکن ہو تو اس سے پہلے والے حرف کی حرکت

a)

اگر فتحہ یا ضمہ ہو تو راء کو مفخم پڑھیں گے

b)

اگر کسرہ ہو تو راء کو مرقق پڑھیں گے

c)

اگر عارضی کسرہ ہو تو راء کو مفخم پڑھیں گے

d)

اگر فتحہ یا ضمہ ہو تو راء کو مرقق پڑھیں گے

11.

الشفتان کہتے ہیں

a)

گلے کو

b)

زبان کو

c)

ہونٹوں کو

12.

حروف شفوی ہیں

a)

ت، د ،ط

b)

ث، ذ ، ط

c)

ف، ب ،م ، ن

d)

ف، ب ،م ، و

13.

دونوں ہونٹوں کو گول کرنے سے ادا ہوتا ہے

a)

ف

b)

ب

c)

م

d)

و

14.

دونوں ہونٹوں کے اندرونی تر حصے ملانے سے ادا ہوتا ہے

a)

ف

b)

ب

c)

م

d)

و

15.

حلق کہتے ہیں

a)

گلے کو

b)

زبان کو

c)

ہونٹوں کو

16.

حلق کے حصے ہیں

a)

اقصی حلق

b)

وسط الحلق

c)

ادنی الحلق

d)

یہ سب

17.

حلق سے ادا ہوتے ہیں

a)

پانچ حروف

b)

چھ حروف

c)

تین حروف

18.

حروف حلقی ہیں

a)

ء، ہ ، ع ، ح ، غ ، خ

b)

ء، ہ ، ع ، ح ، غ ، ، ق

c)

ء، ہ ، ع ، ح ، غ ، ص

d)

ط، د ، ت

19.

اقصی الحلق سے ادا ہوتے ہیں

a)

ع، ح

b)

غ، خ

c)

ع، ہ

d)

ء، ہ

20.

ادنی الحلق ہے

a)

حلق کا سب سے نیچے والا حصہ

b)

حلق کا سب سے اوپر والا حصہ

c)

حلق کا درمیانی حصہ