wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Tajweed Workshop| Day 3

Total questions: 20

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

جس حرف پر کوئی حرکت نہ ہو اسے

a)

متحرک کہتے ہیں

b)

ساکن کہتے ہیں

2.

سکون عارضی حروف پر لکھا نظر آتا ہے

a)

درست

b)

غلط

3.

قلقلہ کہتے ہیں

a)

غنہ کو

b)

حرف کا اپنے مخرج سے جنبش کرنا / ہلنا

4.

قلقلہ کے حروف ہیں

a)

ط، د ، ت

b)

ی ، ر،م ،ل ، و ،ن

c)

ق ، ط ، ب ، ج ، د

5.

تنوین کی ادائیگی کے وقت جو نون کی آواز پیدا ہوتی ہے اسے کہتے ہیں

a)

نون ساکن

b)

نون تنوین

6.

نون ساکن/تنوین کے احکام ہیں

a)

دو

b)

تین

c)

چار

7.

نون ساکن/تنوین کے بعد اگر ۔۔۔۔۔۔ آجائیں تو اظہار حلقی ہوتا ہے

a)

ء، ہ ، ع ، ح ، غ ، خ

b)

ی ، ر ، م ، ل ، و ، ن

8.

ادغام کے حروف ہیں

a)

یرملون

b)

قطب جد

c)

خاص ضغط قظ

9.

ادغام کامل بغنہ ہوگا

a)

ل ر کے ساتھ

b)

ن، و کے ساتھ

c)

ن، م کے ساتھ

10.

ادغام ناقص بغنہ ہوگا

a)

ل ر کے ساتھ

b)

ی، و کے ساتھ

c)

ن، م کے ساتھ

11.

ادغام کامل سے مراد ہے

a)

نون کا وجود مکمل ختم ہو جائے گا

b)

نون کا غنہ رہے گا

12.

جب نون ساکن کے بعد ادغام والے حروف ایک ہی لفظ میں آجائیں تو وہاں ہوگا

a)

اخفاء

b)

ادغام

c)

اظہار مطلق

13.

اقلاب میں ۔۔۔۔۔ کو۔۔۔۔ میں بدلا جاتا ہے

a)

ب کو م میں

b)

ن کو میم میں

c)

ن کو ب میں

14.

اخفاء حقیقی کیا جاتا ہے

a)

دس حروف کے ساتھ

b)

پانچ حروف کے ساتھ

c)

پندرہ حروف کے ساتھ

15.

غنہ اپنی تفخیم یا ترقیق کے لیے دیکھتا ہے

a)

اپنے سے پہلے حرف کو

b)

اپنے بعد والے حرف کو

16.

اقصی اللسان سے ادا ہوتے ہیں

a)

ق، غ

b)

ق، ك

c)

ج ، ش ، ي

17.

وسط اللسان سے ادا ہوتے ہیں

a)

ق، غ

b)

ق، ك

c)

ج ، ش ، ي

18.

اللسان کو کتنے مخارج خاصہ میں تقسیم کیا جاتا ہے ؟

a)

دس

b)

پندرہ

c)

پانچ

19.

ضاد ادا کیا جاتا ہے

a)

زبان کی سائیڈ اوپر کی دائیں جانب کی پانچ داڑھوں کو لگانے سے

b)

زبان کی سائیڈ اوپر کی بائیں جانب کی پانچ داڑھوں کو لگانے سے

c)

زبان کی سائیڈ اوپر کی دونوں جانب کی پانچ داڑھوں کو لگانے سے

d)

یہ سب

20.

زبان کی کروٹ ( سائیڈ) اور نوک جب اوپر کے سامنے کےآٹھ دانتوں کے مسوڑھوں سے لگے تو ادا ہوتا ہے۔

a)

نون

b)

راء

c)

لام

d)

ضاد