NEW
Font size
WorksheetsTajweed Workshop| Day 4
Total questions: 15
Worksheet time: 8mins
میم ساکنہ آسکتی ہے
حروف مد واللین سے پہلے
ھمزة الوصل سے پہلے
باقی تمام حروف سے پہلے
میم ساکنہ کے قواعد ہیں
دو
تین
چار
میم ساکنہ کے بعد اگر حرف باء آئے تو ہوگا
اخفاء شفوی
ادغام متماثلین صغیر
اظہار شفوی
اخفاء حقیقی
میم ساکنہ کے بعد اگر حرف میم آئے تو ہوگا
اخفاء شفوی
ادغام متماثلین صغیر
اظہار شفوی
اخفاء حقیقی
میم ساکنہ کے بعد اگر حرف میم اور باء کے علاوہ کوئی حرف آئے تو ہوگا
اخفاء شفوی
ادغام متماثلین صغیر
اظہار شفوی
اخفاء حقیقی
اظہار شفوی میں غنہ کیا جاتا ہے
درست
غلط
جب پہلا حرف ساکن اور دوسرا متحرک ہو تو اسے کہتے ہیں
ادغام صغیر
ادغام کبیر
اگر میم ساکنہ کے بعد حروف واو اور فاء آجائیں تو ہوگا
اخفاء شفوی
ادغام متماثلین صغیر
اظہار شفوی
تنوین کے بعد اگر همزة الوصل اور اس کے بعد آنے والا حرف ساکن ہو تو تنوین کے نون کو آگے ملا کر پڑھتے وقت زیر دے دیں گے اور ھمزة الوصل کو نہیں پڑھیں گے۔ کیونکہ همزة الوصل درمیانِ کلام میں گر جاتا ہے۔ جس نون کو زیر کے ساتھ پڑھا جاتا ہے اسے ۔۔۔۔ کہتے ہیں ۔
نون تنوین
نون ساکن
نون متحرک
نون قطنی
زبان کی نوک جب اوپر کے سامنے کے چھ دانتوں کے مسوڑھوں سے لگے تو ادا ہوتا ہے
راء
لام
نون
ضاد
زبان کی نوک جب اوپر کے سامنے کے چار دانتوں کے مسوڑھوں سے لگے تو ادا ہوتا ہے
راء
لام
نون
ضاد
زبان کی نوک جب اوپر کے سامنے کے دو دانتوں کے مسوڑھوں سے لگے تو ادا ہوتا ہے
راء
زا ، سین ، صاد
ث ، ذال ، ظاء
طاء ، دال ، تاء
زبان کی نوک جب اوپر کے سامنے کے دو دانتوں کے کناروں سے لگے تو ادا ہوتا ہے
راء
زا ، سین ، صاد
ث ، ذال ، ظاء
طاء ، دال ، تاء
زبان کی نوک جب نیچے کے سامنے کے دو دانتوں کے کناروں سے مضبوطی سے لگے تو ادا ہوتا ہے
نون ، راء
زا ، سین ، صاد
ث ، ذال ، ظاء
طاء ، دال ، تاء
ان میں سے کون سے حروف مفخم ہیں؟
تاء ، دال ، طاء
ث، ذال ، ظاء
زاء ، سین ، صاد
ط، ظ ، ص
