NEW
Font size
WorksheetsTajweed Workshop| Day 5
Total questions: 15
Worksheet time: 8mins
وقف کا لغوی معنی ہے
ٹھہرنا یا رکنا
جاری رکھنا
وقف کرنے کے بعد بسم اللہ پڑھنے ضرورت ہوتی ہے ؟
ہاں
نہیں
وقف
لفظ کے آخر پر کیا جاتا ہے
لفظ کے درمیان میں کیا جاتا ہے
کسی کا اپنی تلاوت کو مکمل کر کے جاری نہ رکھنے کی نیت سے رک جانا کہلاتا ہے
الوقف
القطع
السکت
القطع کسی لفظ کے آخر پر کیا جا سکتا ہے
درست
غلط
کلمہ کے آخر پر بغیر سانس توڑے تھوڑی دیر کے لیے رکنا۔
الوقف
القطع
السکت
روایت حفص عن عاصم میں سکت ۔۔۔۔ جگہوں پر کیا جاتا ہے
2
3
4
5
جس لفظ کے آخری حرف پر فتحتين/ دو زبر ہو اسے وقف کی صورت میں
الف مد سے بدل دیں گے
ساکن کردیں گے
اسی طرح پڑھیں گے
جس لفظ کا آخری حرف گول تاء یعنی ة ہو تو چاہے اس پر کوئی بھی حرکت ہو ،
اسے ہاء ساکنہ میں بدل دیں گے
اسی طرح پڑھیں گے
قلقلہ والے حروف اگر شدہ ہو تو وقف کی صورت میں قلقلہ
زیادہ مضبوطی سے کیا جائے گا۔
سادہ کیا جائے گا
نہیں کیا جائے گا
یہاں پڑھنے اور سننے والے کو بخشش مانگنی چاہیے۔ یہاں وقف کرنا بہتر ہے۔
وقف النبی
وقف جبریل
وقف غفران
یہ علامت اگر آیت کے درمیان ہو تو بالکل نہیں ٹھہرنا چاہیے۔ البتہ اگر آیت کے دائرے پر ہو تو دونوں طرح (ٹھہرنا ، نہ ٹھہرنا) جائز ہے۔
لا
م
ج
ز
یہ وقف لازم ہے یہاں ضرور ٹھہرنا چاہیے ۔ اگر نہ ٹھہرا جائے تو بعض اوقات معنی و مفہوم بدل جاتا ہے ۔
لا
م
ج
ص
یہ وقف جائز کی علامت ہے۔ یہاں ٹھہرنا بہتر اور نہ ٹھہرنا بھی جائز ہے ۔
لا
م
ج
ص
کیا یہ کورس آپ کے لیے فایدہ مند ثابت ہوا ؟
جی ہاں الحمدللہ
نہیں
