wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

ٹیسٹ سورہ۔ ھود مکلمل۔

Total questions: 15

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

سورہ ھود میں کتنے انبیاء کا ذکر موجود ہے

a)

5

b)

11

c)

7

d)

8

2.

اللہ تعالی نے زمین و آسمان کو کتنے دنوں میں تخلیق کیا

a)

ایک سال

b)

چھ مہینے

c)

چھ سال

d)

چھ دن

3.

سورہ ھود کے مطابق اس کائنات کی ابتدا کیسے ہوئی

a)

اللہ تھا اور اس سے پہلے کویٔ چیز نہیں تھی

b)

اللہ کا عرش پانی پر تھا

c)

پھر اس نے آسمان اور زمین کو پیدا کیا

d)

اور لوح محفوظ میں ہر چیز لکھ دی

4.

سورہ ھود میں کتنی آیات جو قرآن کے برابر ہوں لانے کا چیلنج دیا گیا ہے

a)

ایک پوری سورت

b)

دس آیات

c)

ایک آیت

5.

اللہ پر جھوٹ باندھنے کے کیا طریقے ہیں

a)

مخلوق خالق جیسی صفات رکھے

b)

فرشتوں کو اللہ کی بیٹیاں قرار دے

c)

نبوت یا وحی کا جھوٹا دعویٰ کرے

d)

اوپر کے سب درست ہیں

6.

نوحٌ کا قصہ قرآن میں 34بار اس لیے ذکر ہوا کہ

a)

محمد صلی اللہ وسلم کی ہمت بندھے۔

b)

پہلی قوموں کے واقعات آپ کے لیے نمونہ بنیں

c)

دلچسپ قصہ ہے

7.

نوحٌ نے اپنی قوم کو کتنا عرصہ دعوت دی

a)

ایک سال

b)

ساڑھے نو سو سال

c)

ایک ہزار سال

d)

ان میں سے کوی نہیں

8.

ھود ٌ کی قوم کا نام کیا تھا

a)

قوم ثمود

b)

قوم عاد

c)

قوم لوط

9.

کس قوم نے اللہ کی اونٹنی کو مار ڈالا

a)

قوم عاد

b)

قوم ثمود

c)

قوم شعیب

d)

قوم لوط

10.

ابراھیم ٌ کو فرشتوں نے کس چیز کی خوشخبری سنائی

a)

اولاد

b)

مال ودولت

c)

نبوت

d)

بادشاہہت

11.

لوطٌ کی قوم پر کسں چیز کی بارش ہوئ

a)

پھولوں کی

b)

پیسوں کی

c)

پتھروں کی

d)

آگ کی

12.

اس سورہ میں موسیٌٰ کا قصہ کتنی بار بیان ہوا

a)

دو بار

b)

ایک بار

c)

چار بار

d)

ایک بار بھی نہیں

13.

شیعب ٌکی قوم پر ویسا ہی عذاب آیا جیسا

a)

قوم ثمود پر آیا تھا

b)

قوم عاد پر آیا تھا

c)

قوم شعیب پر آیا تھا

d)

قوم نوح پر آیا تھا

14.

شعیب ٌ کی قوم کا گناہ کیا تھا

a)

ملاوٹ

b)

تجارت میں دھوکہ

c)

زمین میں فساد مچانا

d)

نبی کو جھٹلانا

15.

عذاب شدہ قوموں کا سب سے بڑا ظلم کیا تھا

a)

اللہ کے ساتھ شرک کرنا

b)

جھوٹ بولنا

c)

نبیوں کو تکلیف پہنچانا

d)

اللہ کے عذاب سے نہ ڈرنا