wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

SCHOLARSHIP 1 ST TEST

Total questions: 15

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

لفظ شخصیت کا وسطی حرف (درمیانی حرف) لکھیے۔

a)

ش

b)

خ

c)

ی

d)

ص

2.

جنتا جناردھن لفظ میں حرف ج کی تعداد کے لحاظ سے ن سے کتنا زیادہ یا کتنا کم ہے ۔

a)

کوءی فرق نہیں

b)

ایک زیادہ

c)

ایک کم

d)

زیادہ

3.

استقبالیہ لفظ میں کتنے حرف ہیں لکھیے۔

a)

4

b)

9

c)

8

d)

7

4.

نمازی اس لفظ کو الٹ کر لکھنے پر بائیں جانب سے آخر میں کون سا حرف آئے گا ۔

a)

ز

b)

ن

c)

ی

d)

م

5.

نٹ کھٹ ، کھٹ کھٹ ،کھٹ پٹ، سر پٹ ، ٹپ ٹپ ، جھٹ پٹ

ان لفظوں میں کون سے حروف بالترتیب ۱۱ اور ۵ بار آئے ہیں ۔

a)

کھ پ

b)

ٹ پ

c)

ٹ کھ

d)

جھ ، ٹ

6.

4 2 4 5 4 3 4 2 4 8 4 8 4 2 4

اس عددی سلسلے میں 8 مرتبہ اآنے والا ہندہ کون سا ہے؟

a)

پانچ

b)

چار

c)

دو

d)

تین

7.

ذیل میں قوسین میں دیے ہوئے عددون کی کتنی جوڑیوں کی حاصل جمع طاق عدد میں ہوتی ہے ؟

(7،6) (1،8) (4،8) (3،9) (2،7) (4،9) (3،2)

a)

چار

b)

تی

c)

چھ

d)

پانچ

8.

ذیل میں دیے ہوئے عددوں میی سب سے بڑے عدد کے ہنسدوں کی جمع کتنی ہے ؟

44 45 52 49 37

a)

9

b)

13

c)

11

d)

7

9.

2 4 5 4 3 4 3 4 7 4 8 4 2 4 8 4

دیے ہوئے عددی سلسلہ میں 2 کے فورا بعد 4 کتنی مر تبہ آیا ہے ؟

a)

چار

b)

تین

c)

دو

d)

ایک

10.

گیارہ سے بیس کے درمیان آنے وا؛للے مفرد اعداد کی جمع کتنی ہے؟

a)

56

b)

60

c)

70

d)

40

11.

دیئے ہوئے حرفی سلسلہ میں حرف ایل بائیں جانب سے کس نمبر پر آئے گا

a)

11

b)

12

c)

10

d)

13

12.

B D F H J L N P R T V X Z

اوپر دیے ہوئے حرفوں کاوسطی حرف کون سا ہے ؟

a)

R

b)

N

c)

P

d)

L

13.

A E O A F F H H F I E E E A I H I H F F O A F

اے سے پہلے او آیا ہے ایسا سلسلے میں کتنی مرتبہ ہوا ہے

a)

2

b)

1

c)

3

d)

4

14.

R A C D F B O R F B R D O O R B F M B O

ایف کے فورا بعد بی آئے اسیا اس سلسلے میں کتنی مربتہ ہوا ہے؟

a)

1

b)

2

c)

3

d)

4

15.

A C M Q Q A C M Q M C Q M Q C M Q A M A C M Q M

دئے ہوئے حروف تہجی کے سلسلے می نسب سء زیادہ مرتبھ کو نسا حرف استعماال ہوا ہے ؟

a)

Q

b)

M

c)

C

d)

A