wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

پیغام رسالت

Total questions: 40

Worksheet time: 20mins

Name
Class
Date
1.

شعب ابی طالب میں آپ کتنے سال رہے؟

a)

3

b)

2

c)

5

d)

1

2.

آپ نے حج کا پہلا امیر کسے مقرر کیا؟

a)

عمر فاروق

b)

ابو بکر صدیق

c)

حضور ﷺ

d)

علی مرتضی

3.

ﺁﭖ ﮐﯽ ﻭﻓﺎﺕ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺑﻬﯽ ﺁﭖ ﮐﮯ ﮐﻮﻥ ﺴﮯ ﭼﭽﺎ ﺯﻧﺪﻩ ﺭﺑﮯ؟

a)

ارقم

b)

ابو طالب

c)

حضرت عباس

d)

حضرت حمزہ

4.

مرض الوفات کے دوران نمازیں کس نے پڑھائیں؟

a)

علی بن ابی طالب

b)

ابوبکر صدیق

c)

حضرت عباس

d)

حضرت حمزہ

5.

معراج کا تحفہ کیا تھا؟

a)

شفاعت

b)

نماز

c)

روزہ

d)

اذان

6.

طا‏ئف کے سفر میں آپ کے ساتھ کون تھا؟

a)

انس بن مالک

b)

علی مرتضی

c)

زید بن حارثہ

d)

ابو بکر صدیق

7.

مکہ والوں نے کتنے سال مسلمانوں سے قطع تعلقی کی؟۔

a)

1

b)

6

c)

2

d)

3

8.

غزوات کی تعداد کتنی ہےَ؟

a)

43

b)

23

c)

20

d)

54

9.

ہمارے پیارے نبی ﷺ نے کس سال عمرہ ادا کیا؟

a)

5 ہجری

b)

7 ہجری

c)

8 ہجری

d)

10 ہجری

10.

آپ کا آخری غزوه کون سا تها؟

a)

احد

b)

تبوک

c)

خیبر

d)

خندق

11.

انگیریزی کلینڈر کے مطابق آپ ﷺ کی ولادت کس مہینہ میں ہوئی؟

a)

اپریل

b)

جنوری

c)

اگست

d)

دسمبر

12.

کیا ‏‏غزوہ بدر 2 ہجری کو پیش آیا ؟

a)

نہیں

b)

ہاں

13.

غزوہ بدر کس ماہ میں رونما ہوا؟

a)

محرم

b)

رمضان

c)

رجب

d)

شوال

14.

قبلہ کس سال تبدیل ہوا؟

a)

6 ہجری

b)

2 ہجری

c)

3 ہجری

d)

5 ہجری

15.

پہلی ہجرت کس ملک کی طرف ہوئی؟

a)

ابواء

b)

حبشہ

c)

مصر

d)

طائف

16.

آپ کی کنیت کیا تھی؟

a)

ابو مسلم

b)

ابو قاسم

c)

ابو ابراہیم

d)

ابو عبداللہ

17.

حضرت ابی طالب سے آپ ﷺ کا کیا رشتہ تھا ؟

a)

چاچا

b)

ما ما

c)

دادا

d)

بھائی

18.

آپ نے سب سے پہلے کتابت وحی کا شرف کسے بخشا؟

a)

مطعم بن زبیر

b)

ابو بکر صدیق

c)

شرجیل بن حسنہ

d)

عروۃ بن مسود

19.

بیعت عقبہ اولی کب واقع ہوئی؟

a)

دس نبوی

b)

بارہ نبوی

c)

پندرہ نبوی

d)

گیارہ نبوی

20.

حبشہ کا بادشاہ کون تھا؟

a)

مقوقس

b)

نجاشی

c)

قیصر

d)

خسرو پرویز

21.

سب سے پہلی وحی کس دن نازل ہوئی؟

a)

جمعرات

b)

منگل

c)

پیر

d)

جمعہ

22.

معراج کس ماہ میں ہوئی ؟

a)

ربیع الاول

b)

محرم

c)

رمضان

d)

رجب

23.

آپ نے غار ثور میں کتنے دن گزارے؟

a)

4

b)

5

c)

3

d)

8

24.

آپ کی نانی کا نام کیا تها؟

a)

عاتکہ بنت مرہ

b)

بره بنت عبد العزی

c)

فاطمہ بنت عمرو

d)

حبۃ بنت حلیل

25.

حضرت آمنہ کی وفات کہاں ہوئی ؟

a)

یمن

b)

خیبر

c)

طائف

d)

ابواء

26.

آپ ﷺ کے منہ بولے بیٹے کا نام کیا ہے؟

a)

علی بن ابی طالب

b)

زید بن حارثہ

c)

قاسم بن مناف

d)

عبد اللہ بن زبیر

27.

ہمارے پیارے نبیﷺ کے والد کا انتقال کب ہوا؟

a)

ولادت سے چھ ماہ پہلے

b)

ولادت سے چھ ماہ بعد

c)

ولادت سے ایک ماہ قبل

d)

چار سال کی عمر میں

28.

ہمارے پیارے نبی ﷺ کی پہلی بیوی کا کیا نام ہے؟

a)

ام سلمہ

b)

حضرت خدیجہ

c)

حضرت عائشہ

d)

زینب بنت جحش

29.

حضرت علی آپ کے چچا زاد بھائی تھے ؟

a)

صحیح

b)

غلط

30.

آپ کے کون سے چچا آپ کے رضا‏ئی بھائی بھی ہے؟

a)

کوئی نہیں

b)

ابو طالب

c)

حضرت حمزہ

d)

حضرت عباس

31.

والدہ کے وفات کے وقت آپ کی عمر کیا تھی؟

a)

8

b)

6

c)

5

d)

3

32.

آپ ﷺ نے کتنے برس کی عمر میں وفات پائی ؟

a)

67

b)

63

c)

58

d)

53

33.

آپ کی دائی بی بی حلیمہ سعدیہ کا تعلق کس قبیلہ سے تھا؟

a)

بنو نزار

b)

بنو سعد

c)

بنو ہاشم

d)

بنو امیہ

34.

ہمارے پیارے نبی ﷺ کا نکاح کتنی عمر میں ہوا؟

a)

انتیس سال

(29)

b)

تیس سال

(30)

c)

پچیس سال

(25)

d)

اکیس سال

(21)

35.

کعبہ میں کتنے بت تھے؟

a)

260

b)

360

c)

450

d)

586

36.

بدر میں آپ نے کسے قتل کرنے سے منع فرمایا تھا؟

a)

حضرت عباس

b)

عمرو بن العاص

c)

عروۃ بن زبیر

d)

معاویۃ بن ابو سفیان

37.

آپ کے دادا کو آپ کی ولادت کی خبر کس نے دی؟

a)

ابو طالب

b)

حضرت آمنہ

c)

ثوبیہ

d)

ام ایمن

38.

خیبر کا مضبوط قلعہ کس نے فتح کیا؟

a)

حضرت حمزہ

b)

حضرت علی

c)

حضرت ابو بکر صدیق

d)

حضرت حسین

39.

حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا سے آپ ﷺ کی کتنی اولاد ہوئی؟

a)

6

b)

5

c)

3

d)

1

40.

ﺁﭖ ﺤﻀﺮﺕ ﺧﺪﯾﺠﮧ ﮐﮯ ﮐﺲ ﻏﻼﻡ ﮐﮯ ساتھ ﺗﺠﺎﺭﺕ ﮐﻮ ﮔﻨﮯ ﺗﻬﮯ؟

a)

حارث

b)

میسرہ

c)

نوفل

d)

زید