Free Printable Worksheets
Font size
More settings
رسمی خط کس کو بھیجا جاتا ہے؟
استاد
والدین
دوستوں
اخبارات کے مدیر
غیر رسمی خط کس کو بھیجا جاتا ہے؟
رسمی خط میں کیا ذکر ہوتا ہے؟
جذبات اور خیالات
حالات و مسائل
غیر رسمی خط میں کیا ذکر ہوتا ہے؟
غیر رسمی خط کو کس کے لئے بھیجا جاتا ہے؟
بے تکلف جانے والے