Font size
Worksheetsکتاب الفتن
Total questions: 11
Worksheet time: 6mins
الھرج کیا ہے
علم
جہالت
زنا
قتل
قیامت کے دن کون سی عورتیں ننگی ہوں گی
زانی
شوہر کی نافرمان
باریک لباس پہننے والی
خوشبو لگا کر باہر نکلنے والی
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہتھیاروں کے بارے میں کیا تعلیم دی
اپنے پاس نہ رکھیں
استعمال میں احتیاط کریں
کسی کو نقصان نہ پہنچائیں
اشارہ نہ کریں
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فتنوں میں حصہ لینے والوں کی مثال کس شخص سے دی ہے
القائم
القاعد
الماشی
الساعی
ایک مجلس میں جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ناراضگی پر صحابہ رونے لگے تو کس نے فتنوں سے پناہ مانگی
ابو بکر صدیق
عمر فاروق
عثمان غنی
علی المرتضی
فارس کے بادشاہ کا لقب کیا تھا
قیصر
فرعون
کسریٰ
ملک
جنگ جمل میں کون کون سے صحابی عائشہ صدیقہ کے ساتھ تھے
طلحہ بن عبیداللہ
عمار بن یاسر
زبیر بن عوام
ابو موسیٰ اشعری
شخصیت پہچانیں
قدیم الاسلام
غلام
طلحہ بن عبید اللہ
زبیر بن العوام
عمار بن یاسر
ابو موسیٰ اشعری
ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ کو خلیفہ سوم نے کس علاقے کا حاکم مقرر کیا
بصرہ
کوفہ
مدینہ
مکہ
شخصیت پہچانیں
محب الرسول
سیاہ فام
زید بن حارثہ
اسامہ بن زید
حسن بن علی
عبداللہ بن جعفر
رازدار رسول کس کو کہتے ہیں
ابو برزہ
ابو موسیٰ اشعری
حذیفہ بن یمان
علی بن ابو طالب
