wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

صنعت تلمیح

Total questions: 4

Worksheet time: 2mins

Name
Class
Date
1.

تلمیح کس زبان کا لفظ ہے؟

a)

اردو

b)

انگریزی

c)

عربی

d)

فارسی

2.

تلمیح کا لغوی معنی کیا ہے؟

a)

کنارہ کرنا

b)

سہارہ لینا

c)

اشارہ کرنا

d)

اُدھار لینا

3.

تلمیح کی نشان دہی کیجیے؟

a)

چاند چہرہ

b)

ابن مریم

c)

کوہ پیما

d)

جاند کی طرح

4.

کسی شعر یا نثر میں محمود و ایاز کی اصطلاح کیا کہلاتی ہے؟

a)

تشبیہ

b)

تلمیح

c)

استعارہ

d)

روز مرہ