wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Urdu 6 1st Terminal Assessment

Total questions: 50

Worksheet time: 45mins

Name
Class
Date
1.

'پاکستان' کا کیا مطلب ہے؟

a)

نئی زمین

b)

پاک زمین

c)

پرانا وطن

d)

خالص زمین

2.

کیا 'پھول' ایک خاص اسم ہے؟

a)

'پھول' ایک عام اسم ہے۔

b)

نہیں، 'پھول' ایک خاص اسم نہیں ہے۔

c)

ہاں، 'پھول' ایک خاص اسم ہے۔

d)

'پھول' کا کوئی خاص نام نہیں ہے۔

3.

'سکول' کی مثال کس قسم کے اسم کی ہے؟

a)

خاص اسم

b)

جمع اسم

c)

مفرد اسم

d)

عام اسم

4.

کیا 'مریم' ایک عام اسم ہے؟

a)

ہاں، 'مریم' صرف ایک غیر معروف اسم ہے۔

b)

جی ہاں، 'مریم' ایک عام اسم ہے۔

c)

جی نہیں، 'مریم' کوئی اسم نہیں ہے۔

d)

نہیں، 'مریم' ایک خاص اسم ہے۔

5.

اسم کی اقسام کتنی ہیں؟

a)

تین

b)

پانچ

c)

چار

d)

دو

6.

ایک جملے میں فعل کی جگہ بتائیں۔

a)

حرف

b)

فعل

c)

اسم

d)

ضمیر

7.

افعال کے استعمال میں کیا چیز اہم ہے؟

a)

فعل کی تعداد

b)

صرف فعل کی شکل

c)

فعل کا موضوع

d)

صحیح زمانہ اور صیغہ کا استعمال

8.

کیا فعل ماضی، حال اور مستقبل میں استعمال ہو سکتا ہے؟

a)

جی ہاں، فعل ماضی، حال اور مستقبل میں استعمال ہو سکتا ہے۔

b)

نہیں، فعل صرف ماضی میں استعمال ہو سکتا ہے۔

c)

جی نہیں، فعل حال اور مستقبل میں استعمال نہیں ہو سکتا۔

d)

فعل ماضی اور حال میں استعمال ہوتا ہے، مستقبل میں نہیں۔

9.

ایک جملے میں فعل کی شکلیں بتائیں۔

a)

ماضی مطلق

b)

ماضی مستمر

c)

ماضی، حال، مستقبل

d)

ماضی ناقص

10.

افعال کی مثالیں دیتے ہوئے ایک جملہ بنائیں۔

a)

میں دوستوں کے ساتھ کھیلتا ہوں۔

b)

میں روزانہ کتاب پڑھتا ہوں۔

c)

میں کھانا پکاتا ہوں۔

d)

میں ہر روز ورزش کرتا ہوں۔

11.

باشندہ کا مطلب کیا ہے ؟

a)

عزت

b)

عالی شان

c)

رہنے والا

d)

حکومت

12.

سخت محنت کرنا اور کیسے بول سکتے ہیں؟

a)

تسلی ہونا

b)

باغ باغ ہونا

c)

زیادہ خوش ہونا

d)

پاپڑ بیلنا

13.

اطمینان کا کیا مطلب ہے ؟

a)

نظارہ

b)

سکون

c)

نائب

d)

خراب

14.

کونسا فعل ہے: کام جو ہو چکا ہے

a)

مفعول

b)

فعل ماضی

c)

فاعل

d)

فعل مستقبل

15.

ایماندار کا متضاد کیا ہے ؟

a)

بے ایماندار

b)

جھوٹا

c)

بے ایمان

d)

ان میں سے کوئی نہیں

16.

کٹیا کامطلب کیا ہے؟

a)

رہنے والا

b)

محل

c)

جھونپڑی

d)

سونے والا

17.

وہ لفظ جوکسی اسم کو بیان کرتا ہے اسے کیا کہتے ہیں؟

a)

فعل

b)

اسم

c)

موصوف

d)

صفت

18.

تسلی ہونا اور کیسے بول سکتے ہیں؟

a)

فضول باتیں کرنا

b)

غصے میں پاگل ہونا

c)

پانی پانی ہونا

d)

جان میں جان آنا

19.

وہ کلمہ جس پر فعل واقع ہو

a)

مفعول

b)

فعل حال

c)

فاعل

d)

فعل مستقبل

20.

جھونپڑی کا متضاد کیاہے؟

a)

کٹیا

b)

بڑا گھر

c)

محل

d)

ان میں سے کوئی نہیں

21.

غصے میں پاگل ہونا اور کیسے بول سکتے ہیں؟

a)

بک بک کرنا

b)

باغ باغ ہونا

c)

پاپڑ بیلنا

d)

ان میں سے کوئی نہیں

22.

وہ کلمہ جو کام کرنے والے کو ظاہر کرے

a)

مفعول

b)

فاعل

c)

فعل ماضی

d)

فعل مستاقبل

23.

وہ کلمہ جس سے موجودہ مانے میں کام جاری رہنے کا ہوتا ہے

a)

فاعل

b)

فعل مستقبل

c)

فعل ماضی

d)

فعل حال

24.

نجات کا مطلب کیا ہے ؟

a)

سکون

b)

نائب

c)

چھٹکارا

d)

خراب

25.

مصیبت کا متضاد کیا ہے ؟

a)

بہتر

b)

اطمینان

c)

معصومیت

d)

خراط

26.

مومن کو کس چیز سے بچنا چاہیے؟

a)

خاموشی

b)

اچھی باتیں

c)

فضول باتیں

d)

گالی گلوچ

27.

لباس کے دو مقاصد کیا ہیں؟

a)

ستر اور دوستی

b)

حیا اور خوبصورتی

c)

ستر اور زیبائش

d)

حیا اور پردہ داری

28.

کون سا لباس عفت و حیاء کے خلاف ہے؟

a)

حیا دار لباس

b)

نازیبا لباس

c)

سادہ لباس

d)

خوبصورت لباس

29.

مرد و خواتین کو کس چیز کا لحاظ رکھنا چاہیے؟

a)

خوشبو

b)

دوستی

c)

رنگ

d)

عفت و حیاء

30.

گفتار کی عفت و حیاء کا کیا مطلب ہے؟

a)

اچھی بات کرنا

b)

خاموش رہنا

c)

گالی دینا

d)

فضول باتیں کرنا

31.

عدل کی کتنی اقسام ہیں؟

a)

چار

b)

تین

c)

دو

d)

ایک

32.

عدل انفرادی میں انسان کو کس چیز کا لحاظ رکھنا چاہیے؟

a)

تمام

b)

صرف معاشی

c)

صرف روحانی

d)

صرف جسمانی

33.

عدل اجتماعی کا مقصد کیا ہے؟

a)

سب

b)

حقوق

c)

مساوات

d)

انصاف

34.

عدل انفرادی میں کون سی چیزیں شامل ہیں؟

a)

سب

b)

علمی

c)

سونے

d)

کھانے پینے

35.

عدل اجتماعی کی صورتوں میں کیا شامل ہے؟

a)

انصاف

b)

سب

c)

مساوات

d)

حقوق

36.

کھانا کھانے کا عمل کیا کہلاتا ہے؟

a)

فیاض

b)

مرعوب

c)

غم خواری

d)

تناول

37.

کسی کے رعب میں آنے کو کیا کہتے ہیں؟

a)

ہم دردی

b)

سخی

c)

مرعوب

d)

درخواست کرنا

38.

سخی کا مطلب کیا ہے؟

a)

مخلوق

b)

مدد

c)

غم خواری

d)

دریا دل

39.

غم خواری کا کیا مطلب ہے؟

a)

مدد کرنا

b)

کھانا کھانا

c)

ہم دردی

d)

درخواست کرنا

40.

گرفتاری کا حکم نامہ کیا کہلاتا ہے؟

a)

لین دین

b)

بجا فرمانا

c)

وارنٹ

d)

درخواست

41.

درست کہنا کا کیا مطلب ہے؟

a)

فیاض ہونا

b)

بجا فرمانا

c)

عرض کرنا

d)

مرعوب ہونا

42.

لین دین کا کیا مطلب ہے؟

a)

غم خواری

b)

مدد کرنا

c)

خرید و فروخت

d)

مرعوب ہونا

43.

جوں کا توں کا کیا مطلب ہے؟

a)

گرفتاری

b)

درخواست کرنا

c)

سخی

d)

ویسے کا ویسا

44.

ٹیک ہونا کا کیا مطلب ہے؟

a)

درخواست کرنا

b)

مدد کرنا

c)

مرعوب ہونا

d)

قرینہ

45.

قرینہ کا کیا مطلب ہے؟

a)

قاعدہ

b)

غم خواری

c)

سخی

d)

مخلوق

46.

فیاض کا کیا مطلب ہے؟

a)

غم خواری

b)

مدد

c)

مرعوب

d)

سخی

47.

ہم دردی کا کیا مطلب ہے؟

a)

مدد کرنا

b)

غم خواری

c)

درخواست کرنا

d)

مرعوب ہونا

48.

کسی کی مدد کرنے کو کیا کہتے ہیں؟

a)

درخواست

b)

مدد

c)

غم خواری

d)

لین دین

49.

کسی چیز کی خرید و فروخت کو کیا کہتے ہیں؟

a)

لین دین

b)

مرعوب

c)

درخواست

d)

سخی

50.

چچا ولن کا کیا مطلب ہے؟

a)

سسر

b)

بھاوج

c)

چچی

d)

چچا