wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

فعل کی اقسام

Total questions: 9

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

بلحاظ زمانہ فعل کی کتنی قسمیں ہیں ؟

a)
چار قسمیں
b)
پانچ قسمیں
c)
دو قسمیں
d)
تین قسمیں
2.

وہ فعل جس کا کرنایا ہونا گزرے ہوئے زمانے میں پایا جاۓ ، کیا کہلا تا ہے؟

a)

فعل ماضی

b)

فعل حال

c)

فعل مضارع

d)

فعل مستقبل

3.

وہ فعل جس کا کرنا یا ہونا موجودہ زمانے میں پایا جاۓ، کیا کہلا تا ہے؟

a)

فعل مضارع

b)

فعل حال

c)

فعل مستقبل

d)

فعل ماضی تمنائی

4.

وہ فعل جس کا کرنا یا ہونا گزرے ہوئے زمانے میں پایا جاۓ، کیا کہلا تا ہے ؟

a)

فعل لازم

b)

فعل ماضی

5.

بلحاظ معنی فعل کی کتنی اقسام ہیں؟

(a)  

6.

وہ فعل جو صرف فعل کو چاہے اور جملہ مکمل بناۓ ، کون سا ہے؟

a)

فعل ناقص

b)

فعل معروف

c)

فعل مجہول

d)

فعل لازم

7.

وہ فعل کون سا ہے جو فاعل کے ساتھ ساتھ مفعول کو بھی؟

a)

فعل لازم

b)

فعل متعدی

c)

فعل ناقص

d)

فعل مجہول

8.

بلحاظ قاعل فعل کی کتنی اقسام ہیں؟

a)

دو

b)

چار

9.

جب کسی جملے میں فاعل معلوم ہو تو اس جملے کے فعل کو کیا کہتے ہیں؟

a)

فعل مجہول

b)

فعل لازم

c)

فعل معروف

d)

فعل حال