wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

فعل ماضی اور حال

Total questions: 9

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

وہ فعل جس کا مفہوم تو معلوم ہو مگر فاعل معلوم نہ ہو ، کو کیا کہا جاتا ہے؟

a)

فعل لازم

b)

فعل مجہول

2.

فعل ماضی کی کتنی قسمیں ہیں ؟

a)

چار

b)

آٹھ

c)

تھے

d)

باره

3.

اگر فعل ماضی میں زمانے قریب یا دور کا ذکر نہ ہو تو اس کو کیا کہتے ہیں؟

a)

فعل ماضی مطلق

b)

فعل مانسی فلمیه

c)

فعل ماضی بعید

d)

فعل معروف

e)

فعل مستقبل

4.

وہ کام جو دور کے گزرے ہوۓ زمانے میں پایا جائے یا اس میں کسی کام کی تکمیل کا ذکر ہو، کیا کہلا تا ہے؟

a)

فعل ماضی تمنائی

b)

فعل ماضی بعید

c)

فعل قریب

d)

فعل استمراری

5.

وہ کون سا فعل ماضی ہے جس میں کام کا گذشتہ زمانے میں جاری رہنا یا بار بار ہونا پایا جاۓ؟

a)

فعل ماضی بعید

b)

فعل ماضی استمراری

c)

فعل ماضی مکمل

d)

فعل ماضی

6.

وہ کون سافعل ماضی ہے جو شرط کے معنی دے؟

a)

فعل ماضی مطلق

b)

فعل ماضی بعید

c)

فعل ماضی قریب

d)

فعل ماضی شرطیہ

7.

وہ کون سا فعل ماضی ہے جو آرز و یا تمنا کے معنی دے؟

a)

فعل ماضی شرطی

b)

فعل ماضی امر

c)

فعل مضارع

d)

فعل ماضی تمنائی

8.

وہ کون سا ماضی ہے جس میں گزرے ہوۓ زمانے میں کام کرنے یا نہ کرنے یانہ ہونے کا شک وشبہ پایا جاۓ؟

a)

فعل ماضی بعید

b)

فعل ماضی کلیه

c)

فعل ماضی قریب

d)

فعل ماضی مکمل

9.

فعل حال کی کتنی قسمیں ہیں ؟

a)

تین

b)

پانچ

c)

چار