Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

class 5 Evs 1

Total questions: 29

Worksheet time: 15mins

Name
Class
Date
1.

جون سے اکتوبر تک کے ہنگام کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہتے ہیں

a)

خریف ہنگام

b)

ربیع ہنگام

c)

گرما کی فصل

2.

زراعت کے ہنگام کی دو قسمیں کون سی ہے؟ (دو متبادل)

a)

خریف ہنگام

b)

ربیع ہنگام

c)

گرما کی فصل

3.

بھارت میں کل کتنی ریاستیں ہیں ؟

a)

28

b)

26

c)

32

4.

ہندوستان میں نقشہ سازی کا سب سے بڑا ادارہ کون سا ہے؟

a)

سروے آف انڈیا

b)

ہندوستان کی نقشہ سازی

c)

سروے آف نقشہ

5.

سروے آف انڈیا کا مرکزی دفتر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں ہے ۔

a)

شملہ

b)

دہرادون

c)

دہلی

6.

سروے آف انڈیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سال میں قائم ہوا ۔

a)

1767

b)

1876

c)

1967

7.

صحیح متبادل کا انتخاب کیجیے

مرد وں اور عورت کی مساوی ضرورتیں کون سی ہیں؟

a)

غذا

b)

لباس

c)

مکان

d)

صحت

8.

جب آسمان میں مکمل چاند نظر آتا۔

a)

پورنیما

b)

اماوس

c)

قمری مہینہ

9.

ہمارے ملک بھارت کی راجدھانی

a)

بھوپال

b)

ممبئی

c)

نئی دہلی

10.

زمین کی سورج کے اطراف گردش

a)

محوری گردش

b)

مداری گردش

c)

مدار

d)

محور

11.

سب سے بڑا بحر اعظم

a)

بحر الکاہل

b)

بحراوقیانوس

c)

بحر ہند

d)

بحر جنوبی

12.

مارچ سےجون تک اگائی جانے والی فصلیں

a)

خریف ہنگام

b)

ربیع ہنگام

c)

گرما کی فصل

13.

زراعت کرنے کا صرف ایک طریقہ ہے۔

a)

صحیح

b)

غلط

14.

ماحول میں خودبینی جانداروں کا شمار ہوتا ہے ۔

a)
صحیح
b)

غلط

15.

ناک توڑا پرندہ کھاتا ہے۔

a)

صحیح

b)

غلط

16.

حیاتی تنوع کو برقرار رکھنا ضروری ہے۔

a)

صحیح

b)

غلط

17.

اپنی ریاست پہچانیے اور راجدھانی کا نام لکھیے۔

a)

اتر پردیش ۔ لکھنئو

b)

مہاراشٹر ۔ ممبئی

c)

بھارت ۔ نئی دہلی

18.

رقبے کے لحاظ سے سب سے چھوٹی ریاست اور اس کی راجدھانی کا نام لکھیے۔

a)

اتر پردیش ۔ لکھنئو

b)

مہاراشٹر ۔ ممبئی

c)

گوا ۔ پنجی

19.

اپنی ریاست کے پڑوس میں اور سال ۲۰۱۴ میں کون سی نئی ریاست وجود میں آئی؟

a)

کرناٹک

b)

تلنگانہ

c)

مدھیہ پردیش

20.

بھارت کا صحرائے اعظم خاص طور پر کس ریاست میں ہے ؟

a)

راجستھان

b)

پنجاب

c)

گجرات

21.

لال رنگ سے لکھے گئے نام کون سا علاقہ ظاہر کرتے ہیں ؟

a)

ریاست

b)

مرکز کے زیر انتظام

c)

ضلع

22.

کھاد کی دو قسمیں کون سی ہے؟ (دو متبادل)

a)

قدرتی کھاد

b)

کیمیائی کھاد

c)

ان میں سے کوئی نہیں

23.

آبپاشی کی دو قسمیں کون سی ہے؟ (دو متبادل)

a)

قطرہ قطرہ آبپاشی

b)

فوارہ نما آبپاشی

c)

ان میں سے کوئی نہیں

24.

ایمانداری ہماری ……………… ہے۔

a)

طاقت

b)

پالیسی

c)

 اتحاد

25.

ہر کسی کو عوامی زندگی میں ………………. کی ضرورت ہوتی ہے۔ 

a)

علیحدگی

b)

پہچان

c)

تعاون

26.

سیب کی جوڑی لگائیے ۔ 

a)

آسام

b)

ہماچل  پردیش

c)

مہاراشٹر

d)

تامل  ناڈو

27.

چائے کی جوڑی لگائیے ۔ 

a)

آسام

b)

ہماچل  پردیش

c)

مہاراشٹر

d)

تامل  ناڈو

28.

لونگ کی جوڑی لگائیے ۔ 

a)

آسام

b)

ہماچل  پردیش

c)

مہاراشٹر

d)

تامل  ناڈو

29.

آم کی جوڑی لگائیے ۔ 

a)

آسام

b)

ہماچل  پردیش

c)

مہاراشٹر

d)

تامل  ناڈو