NEW
Font size
WorksheetsTeacher Professional Knowledge
Total questions: 8
Worksheet time: 16mins
طلباء کے نتائج پر نظر رکھنا کیوں ضروری ہے؟
تاکہ طلباء کی کامیابی اور مسائل کا بغور جائزہ لیا جا سکے
تاکہ سب طلباء ایک ہی رفتار سے سیکھیں
تاکہ طلباء کو مشکلات میں ڈال دیا جائے
تاکہ طلباء کو پڑھانے کے طریقے نہ بدلے جائیں
معلّمہ کو ہر طالب علم کی سیکھنے کی صلاحیت کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا کرنا چاہیے؟
سب کے لیے ایک ہی تدریسی طریقہ اپنانا
طلباء کی ضرورت کے مطابق تدریسی طریقے بدلنا
ہر طالب علم کو ایک ہی انداز میں پڑھانا
طلباء کی سیکھنے کی صلاحیت کو نظر انداز کرنا
ٹی سی ٹی کا انعقاد سال میں کتنی مرتبہ ہوتا ہے ؟
ایک مرتبہ
تین مرتبہ
د و مرتبہ
چار مرتبہ
ٹیچر کوالٹی فریم ورک کتنے معیارات پر مشتمل ہے؟
4
5
6
7
ٹیچر کوالٹی فریم ورک کے میعار معلّمہ کی پیشہ ورانہ مہارت کی جانچ کے لیے کون سا ٹول استعمال کیا جاتا ہے؟
COF
PR
TCT
CRC
پیشہ ورانہ وابستگی میں شامل ہے کہ معلّمہ کس کے ساتھ جڑی رہے؟
صرف اپنے مضمون تک محدود رہے
صرف کلاس روم میں توجہ دے
اسکول اور کمیونٹی کے ساتھ جڑی رہے
تعلیمی مسائل سے دور رہے
ٹی سی ٹی کا پرچہ کس طرح کے سوالات پر مبنی ہوتا ہے؟
کثیر الا نتخابی سوالات
MCQs
خالی جگہ پُر کریں
درست غلط
مختر جواب
ٹی سی ٹی کے پرچوں میں سوالات کی تعداد کتنی ہوتی ہے؟
مضامین کے مطابق
پالیسی کے مطابق
کلاس کے مطابق
سلیبس کے مطابق
