Font size
Worksheetsاسلام اور عدل اجتماعی
Total questions: 20
Worksheet time: 10mins
آج کے خطبے کا موضوع کیا ہے؟
اسلام اور عدل اجتماعی
اسلام اور معیشت
اسلام اور سیاست
اسلام اور تعلیم
آج کا مادہ پرست نظام طلبہ اور نوجوان نسل کو کیا باور کرواتا ہے؟
مذہب کا انکار کر کے ترقی کی جا سکتی ہے
مذہب کا انکار کر کے معاشرتی ہم آہنگی حاصل کی جا سکتی ہے
مذہب کا انکار کر کے امن حاصل کیا جا سکتا ہے
مذہب کا انکار کر کے کامیاب زندگی گزاری جا سکتی ہے
آج کے دور کا چیلنج کیا ہے؟
معاشرتی مسائل *
اقتصادی مسائل
عقائد کے مسائل
تعلیمی مسائل
پہلے خطبے میں دین کی تعلیمات کے کن حصوں کا ذکر ہے؟
عقائد، عبادات، اخلاقیات
صرف عقائد اور عبادات
سوسائٹی کے اجتماعی مسائل
سوسائٹی کی تشکیل کے حوالے سے دین کی تعلیمات کا جائزہ لیا جائے تو کون سے بنیادی امور سامنے آتے ہیں؟
عدل اجتماعی کی اساس پر امن و امان قائم کرنے والی سیاست و حکومت اور خوشحالی پر مبنی معیشت کا نظام قائم کرنا
صرف خوشحالی پر مبنی معیشت کا نظام قائم کرنا
سیاست و حکومت میں ترقی حاصل کرنا
عدل اجتماعی اور تعلیمات کا فروغ
دین کی تعلیمات کا مرکز اور منبع کون سی چیزیں ہیں؟
قرانی حکیم
صرف نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سیرت مبارکہ
مجتہدین کا اجتہادی عمل
صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہ اجمعین کی جماعت کا اجتماع
قرآن کی بنیادی تعلیمات کے تناظر میں قرآن کا ہدف کیا ہے؟
کل انسانیت کے لیے عدل و انصاف قائم کرنا
صرف مسلمانوں کے لیے عدل قائم کرنا
ایک مخصوص قوم کے لیے انصاف فراہم کرنا
صرف عبادات کا نظام قائم کرنا
قرآن کی بنیادی تعلیمات کے تناظر میں قرآن کا ہدف کیا ہے؟
کل انسانیت کے لیے عدل و انصاف قائم کرنا
صرف مسلمانوں کے لیے عدل قائم کرنا
ایک مخصوص قوم کے لیے انصاف فراہم کرنا
صرف عبادات کا نظام قائم کرنا
شاہ ولی اللہ صاحب نے انسانی سوسائٹی اور اجتماع کو کتنے دائروں میں تقسیم کیا ہے اور اس کے لیے کیا اصطلاح استعمال کی ہے؟
4 دائروں میں، "ارتفاقات"
3 دائروں میں، "تقسیم"
5 دائروں میں، "مسالک"
6 دائروں میں، "اصناف"
حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم دنیا میں کس سن عیسوی میں تشریف لائے؟
570
580
590
600
حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اپنی زندگی میں پہلا معاہدہ کون سا کیا؟
حلف الفضول کا مطلب کیا ہے؟
حقوق انسانیت کا معاہدہ
جنگ کی تیاری کا معاہدہ
اقتصادی تعاون کا معاہدہ
سیاسی اتحاد کا معاہدہ
حلف الفضول میں کتنے طبقات کی نشاندہی کی گئی ہے؟
2
3
4
5
حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر وحی کس سن عیسوی میں نازل ہوئی؟
610
600
620
630
قرآن نے حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو معاہدہ حلف الفضول سے لے کر وحی نازل ہونے تک 24 سال کے دور میں کس حالت میں پایا اور اس کے لیے کیا آیت نازل ہوئی؟
وَوَجَدَكَ ضَالًّا فَهَدَىٰ
إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ
إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا
قَدْ أَفْلَحَ مَن تَزَكَّىٰ
ظالموں کے خلاف قرآن کے پروگرام کے تین بنیادی نکات کون سے ہیں؟
نظام ظلم کو قبول کرنے سے انکار
ظالم طاقت اور قوت سے مقابلہ
ظلم کے نظام کی اطاعت سے انکار
ظلم کے ساتھ تعاون
قرآن کے پروگرام کو سب سے پہلے کس جماعت نے قابل عمل بنایا؟
صحابہ کی جماعت
تابعین کی جماعت
علما کی جماعت
صالحین کی جماعت
حضرت شیخ الہند نے "زبانیه" کا ترجمہ کیا ہے؟
سیاسی پیادے
سیاسی رہنما
سیاسی مشیر
سیاسی حکمت عملی
حلف الفضول معاہدے کی تکمیل کس موقع پر ہوئی؟
غزوہ بدر
غزوہ احد
غزوہ خندق
غزوہ حنین
اس خطبے میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے کون سے دو معاہدات کا ذکر کیا گیا ہے؟
حلف الفضول اور میثاق مدینہ
حلف الفضول اور حلف عقبی
میثاق مدینہ اور حلف ہجرت
حلف عقبی اور حلف ہجرت
