wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

🐪🐫ٹیسٹ سورہ الحجر،🐫🐪

Total questions: 13

Worksheet time: 7mins

Name
Class
Date
1.

الحجر کے معنی ـــــــــکے ہیں

a)

لوہا

b)

پتھر

c)

مٹی

d)

سونا

2.

سورہ حجر کا موضوع کیا ہے ۔دو درست جوابات کا انتخاب کریں

a)

کافروں اور مشرکوں کو تنبیہ کہ وہ اپٌ کو ستانے سے باز رہیں

b)

محمد کی ٌ تسلی وتشفی کہ یہ کافر اپٌ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے

c)

معلوم نہیں

d)

دعوت دین اور مشرکین سے جنگ

3.

اللہ تعالی فرشتوں کو دنیا میں کب اور کیوں بھیجتے ہیں ؟ایت 8کے حوالے سے بتائیں

a)

کافروں کو یقین دلانے کے لیے کہ آپ اللہ کے سچے نبی ہیں

b)

کافروں کی مدت مہلت ختم ہونے کا فیصلہ دے کر

4.

اِنَّا نَحۡنُ نَزَّلۡنَا الذِّکۡرَ وَ اِنَّا لَہٗ لَحٰفِظُون (9 میں ذکر سے کیا مراد ہے

a)

نصیحت

b)

قران مجید

c)

انجیل

d)

تورات

5.

اللہ تعالی آسمان کے رازوں کی حفاظت کیسے کرتا ہے

a)

شہاب ثاقب کے ذریعے

b)

اسمانی بجلی کی مدد سے

c)

ستاروں سورج اور چاند کے ذریعے

d)

معلوم نہیں ہے

6.

اللہ تعالی نے انسان کو پیدا فرمایا

a)

صلصال یعنی بجنے والی مٹی

b)

حما مسنون یعنی سڑا ہوا گارا

c)

آگ سے

d)

پانی سے

7.

سب فرشتوں نے انسان کو سجدہ کیا سواے

a)

ابلیس کے

b)

معلوم نہیں

c)

میکائیل

d)

جبراںیل کے

8.

جہنم کے ــــــدروازے ہیں

a)

سات7

b)

اٹھ8

c)

دس10

d)

سو100

9.

ابراھیم ٌ نے جب دیکھا کہ مہمان کھانا نہیں کھا رہے تو وہ ان سے

a)

خوش ہوے

b)

کھانے پر اصرار کرنے لگے

c)

خوفزدہ ہوگئے

d)

اوپر کے سب درست ہیں

10.

لوط ٌ کی قوم پر اللہ نے عذاب بھیجا

a)

زور دار چیخ

b)

بستیوں کو الٹ دیا

c)

پتھروں کی بارش برسائی

d)

اوپر کے سب درست ہیں

11.

الایکہ سے مراد ہے

a)

درختوں کے جھنڈ

b)

شہری ابادی

12.

قوم ثمود کا دوسرا نام

a)

اصحاب الحجر

b)

اصحاب مدین

c)

قوم نوح

d)

قوم عاد

13.

اللہ کی اطاعت کب تک کرنی ہے

a)

جب تک موت نہ اجاۓ

b)

بچپن سے جوانی تک

c)

جوانی سے بڑھاپے تک

d)

جب تک ادل چاہے