wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Iqbal quiz challenge

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

علامہ محمد اقبال کب پیدا ہوئے ؟

a)

1875،نومبر

b)

1877،نومبر

c)

1887،نومبر

d)

1897،نومبر

2.

علا مہ محمد اقبال کی پہلی کتاب کا نام کیا ہے؟

a)

اسرارِ خودی

b)

بانگِ درا

c)

جاوید نامہ

d)

کلیاتِ اقبال

3.

علامہ محمد اقبال کو کون سا خطاب دیا گیا ؟

a)

مولانا علامہ اقبال

b)

ڈاکڑ علامہ اقبال

c)

شیخ الا سلام

d)

سر علامہ اقبال

4.

علامہ محمد اقبال کا پسندیدہ کھیل کون سا تھا ؟

a)

شطرنج

b)

ہاکی

c)

کرکٹ

d)

فٹ بال

5.

بانگِ درا میں علامہ محمد اقبال نے کون سے صحابی کا ذکر کیا ہے ؟

a)

حضرت دا ود

b)

حضرت ابو بکر صدیق

c)

حضرت علی

d)

حضرت موسی

6.

مینارِ پاکستان پر علامہ محمد اقبال کی کس نظم کے اشعار لکھے ہوئے ہیں؟

a)

ضربِ کلیم

b)

بانگِ درا

c)

اسرارِ خودی

d)

ارمغانِ اسلام

7.

علامہ محمد اقبال نے اپنا مشہور خطبہ الہ آباد کس زبان میں پیش کیا ؟

a)

پشتو زبان

b)

اردو زبان

c)

فارسی زبان

d)

انگریزی زبان

8.

علامہ محمد اقبال کے مزار کا کام کب شروع ہوا ؟

a)

1939

b)

1946

c)

1954

d)

1949

9.

پاکستان کے قومی شاعر کون ہیں ؟

a)

میر تقی میر

b)

علامہ محمد اقبال

c)

قائد اعظم

d)

مرزا غالب

10.

علامہ محمد اقبال کے دادا کا کیا نام تھا؟

a)

ابوطالب

b)

شیخ نور محمد

c)

شیخ محمد رفیق

d)

خواجہ حسن نظامی