Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

URDU FINAL

Total questions: 150

Worksheet time: 2hrs 18mins

Name
Class
Date
1.

سچ کا متضاد کیا ہے؟

a)

ایمان

b)

حقیقت

c)

سچائی

d)

جھوٹ

2.

روشنی کا متضاد کیا ہے؟

a)

روشنی کا منبع

b)

روشنی کی شدت

c)

روشنی کا رنگ

d)

تاریکی

3.

گرم کا متضاد کیا ہے؟

a)

سرد

b)

خشک

c)

گرمائی

d)

ٹھنڈا

4.

خوشی کا متضاد کیا ہے؟

a)

خستگی

b)

اداسی

c)

خفا

d)

خواب

5.

اوپر کا متضاد کیا ہے؟

a)

اوپر

b)

آگے

c)

باہر

d)

نیچے

6.

دن کا متضاد کیا ہے؟

a)

رات

b)

دوپہر

c)

صبح

d)

دن کا مترادف

7.

سخت کا متضاد کیا ہے؟

a)

مضبوط

b)

نرم

c)

سختی

d)

ٹھنڈا

8.

پرانا کا متضاد کیا ہے؟

a)

بوسیدہ

b)

نیا

c)

قدیم

d)

مکروہ

9.

چھوٹا کا متضاد کیا ہے؟

a)

بڑا

b)

چھوٹا

c)

نیا

d)

چھوٹا سا

10.

خواب کا متضاد کیا ہے؟

a)

خواب دیکھنا

b)

جاگنا

c)

سونا

d)

آرام کرنا

11.

گھر کی جمع کیا ہے؟

a)

گھرین

b)

گھرہ

c)

گھروں

d)

گھر

12.

درخت کی جمع کیا ہے؟

a)

درختان

b)

درختوں

c)

درختانگی

d)

درختی

13.

کتاب کی جمع کیا ہے؟

a)

کتابیں

b)

کتابوں کی

c)

کتابوں

d)

کتابیں

14.

پانی کی جمع کیا ہے؟

a)

پانیوں کا

b)

پانیوں

c)

پانیوں میں

d)

پانیوں کی

15.

دوست کی جمع کیا ہے؟

a)

دوستات

b)

دوستوں

c)

دوستین

d)

دوستوں کی

16.

پھول کی جمع کیا ہے؟

a)

پھولوں میں

b)

پھولوں کا

c)

پھولوں کی

d)

پھولوں

17.

پرندہ کی جمع کیا ہے؟

a)

پرندوں

b)

پرندہ

c)

پرندے

d)

پرندے کی جمع

18.

کمرہ کی جمع کیا ہے؟

a)

کمرہ

b)

کمرہ جات

c)

کمرے

d)

کمرے کی

19.

چوکی کی جمع کیا ہے؟

a)

چوکیاںا

b)

چوکیاں

c)

چوکیوں

d)

چوکی

20.

لفظ کی قسمیں

a)

دو

b)

تین

21.

میں کام کر رہا ہوں۔

a)

فعل حال

b)

فعل ماضی

c)

فعل مستقبل

22.

تم کب آو گے۔

a)

فعل حال

b)

فعل ماضی

c)

فعل مستقبل

23.

آج بہت گرمی ہے۔

a)

فعل حال

b)

فعل ماضی

c)

فعل مستقبل

24.

میں نے کھنا کھا لیا ہے۔

a)

فعل مستقبل

b)

فعل ماضی

c)

فعل حال

25.

امی جان ! نے مجھے غلطی پر بہت ڈانٹا۔

a)

فعل ماضی

b)

فعل حال

c)

فعل مستقبل

26.

فعل کسے کہتے ہیں؟

a)

کسی کام کے کرنے یا ہونے کو

b)

کسی چیز کے نام کو

27.

اسم کی تعریف یہ ہے ؟

a)

کسی شخص ،جانور ،جگہ اورچیز کا نام اسم کہلاتا ہے۔

b)

اسم کسی کام کے کرنے کو کہتے ہیں۔

28.

افعال کا استعمال کس طرح کیا جاتا ہے؟

a)

افعال کو صرف سوالات میں استعمال کیا جاتا ہے۔

b)

افعال کو جملوں میں عمل یا حالت بیان کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

c)

افعال کا استعمال صرف گانے میں کیا جاتا ہے۔

d)

افعال کا استعمال صرف لکھائی میں ہوتا ہے۔

29.

افعال کی مثالیں کیا ہیں؟

a)

پڑھنا

b)

کھانا, پینا, چلنا, سونا

c)

سیکھنا

d)

لکھنا

30.

کیا فعل ہمیشہ ایک عمل کو ظاہر کرتا ہے؟

a)

جی ہاں، فعل ہمیشہ ایک عمل کو ظاہر کرتا ہے۔

b)

فعل ہمیشہ ایک حالت کو ظاہر کرتا ہے۔

c)

فعل صرف خیالات کو بیان کرتا ہے۔

d)

نہیں، فعل کبھی بھی عمل کو ظاہر نہیں کرتا۔

31.

صفت کی تعریف کیا ہے؟

a)

صفت ایک خاصیت یا خصوصیت ہے جو کسی چیز کی شناخت یا وضاحت کرتی ہے۔

b)

صفت ایک جگہ ہے جہاں چیزیں رکھی جاتی ہیں۔

c)

صفت ایک عمل ہے جو کسی چیز کی حرکت کو بیان کرتا ہے۔

d)

صفت ایک عدد ہے جو کسی چیز کی مقدار بتاتی ہے۔

32.

صفت کی اقسام کتنی ہیں؟

a)

تین

b)

دو

c)

ایک

d)

چار

33.

مقدار کی صفتیں کیا ہوتی ہیں؟

a)

مقدار کی صفتیں وہ الفاظ ہیں جو صرف عدد کو ظاہر کرتی ہیں۔

b)

مقدار کی صفتیں وہ الفاظ ہیں جو مقدار کی نوعیت یا مقدار کو بیان کرتی ہیں۔

c)

مقدار کی صفتیں وہ الفاظ ہیں جو صرف رنگ کو بیان کرتی ہیں۔

d)

مقدار کی صفتیں وہ الفاظ ہیں جو کیفیت کو بیان کرتی ہیں۔

34.

صفت کی اقسام میں کون سی اہم ہیں؟

a)

صفت کی شکل

b)

صفت کی تعریف

c)

صفت کی مثالیں

d)

صفت کی نوعیت، شدت، اور مقدار

35.

مقدار کی صفتیں کس چیز کی وضاحت کرتی ہیں؟

a)

مقدار کی صفتیں کسی چیز کی مقدار اور خصوصیات کی وضاحت کرتی ہیں۔

b)

مقدار کی صفتیں صرف وزن کی وضاحت کرتی ہیں۔

c)

مقدار کی صفتیں کسی چیز کی شکل کی وضاحت کرتی ہیں۔

d)

مقدار کی صفتیں صرف رنگ کی وضاحت کرتی ہیں۔

36.

کیا 'بڑا' ایک صفت ہے؟

a)

جی ہاں، 'بڑا' ایک اسم ہے۔

b)

جی نہیں، 'بڑا' ایک فعل ہے۔

c)

جی نہیں، 'بڑا' ایک حرف ہے۔

d)

جی ہاں، 'بڑا' ایک صفت ہے۔

37.

'چھوٹا' کی قسم کیا ہے؟

a)

فعل

b)

حرف

c)

صفت

d)

اسم

38.

'تین' کس قسم کی صفت ہے؟

a)

رنگ کی صفت

b)

مقدار کی صفت

c)

عدد کی صفت

d)

حجم کی صفت

39.

'خوبصورت' کی تعریف کیا ہے؟

a)

خوبصورت کا مطلب ہے بدصورت یا ugly۔

b)

خوبصورت کا مطلب ہے غمگین یا اداس۔

c)

خوبصورت کا مطلب ہے سادہ یا عام۔

d)

خوبصورت کا مطلب ہے دلکش یا حسین۔

40.

صفت کی اقسام میں 'مقدار' اور 'کیفیت' میں کیا فرق ہے؟

a)

کیفیت صفت کی مقدار کو بیان کرتی ہے، جبکہ مقدار صفت کی نوعیت کو بیان کرتی ہے۔

b)

مقدار صفت کی مقدار کو بیان کرتا ہے، جبکہ کیفیت صفت کی نوعیت کو بیان کرتی ہے۔

c)

مقدار اور کیفیت دونوں صفت کی نوعیت کو بیان کرتے ہیں۔

d)

مقدار صفت کی نوعیت کو بیان کرتا ہے، جبکہ کیفیت صفت کی مقدار کو بیان کرتی ہے۔

41.

کیا 'زیادہ' مقدار کی صفت ہے؟

a)

نہیں، 'زیادہ' مقدار کی صفت نہیں ہے۔

b)

'زیادہ' صرف عددی مقدار کی صفت ہے۔

c)

'زیادہ' ایک فعل ہے۔

d)

ہاں، 'زیادہ' مقدار کی صفت ہے۔

42.

'سیاہ' کس قسم کی صفت ہے؟

a)

صوت کی صفت

b)

رنگ کی صفت

c)

ذائقے کی صفت

d)

حجم کی صفت

43.

کیا 'سب سے زیادہ' ایک مقدار کی صفت ہے؟

a)

نہیں

b)

یہ ایک فعل ہے

c)

جی ہاں

d)

یہ ایک اسم ہے

44.

'چھوٹا' کس قسم کی صفت ہے؟

a)

رنگ کی صفت

b)

مقدار کی صفت

c)

کیفیت کی صفت

d)

عدد کی صفت

45.

کیا 'خوش' ایک کیفیت کی صفت ہے؟

a)

یہ ایک اسم ہے

b)

جی ہاں

c)

نہیں

d)

یہ ایک فعل ہے

46.

صفت کی اقسام میں 'کیفیت' کی مثال کیا ہے؟

a)

رنگ

b)

تعداد

c)

سائز

d)

خوشبو

47.

صفت کی اہمیت کیا ہے؟

a)

صفت صرف فعل کی وضاحت کرتی ہے۔

b)

صفت کا کوئی خاص مقصد نہیں ہوتا۔

c)

صفت صرف عدد کو بیان کرتی ہے۔

d)

صفت کسی چیز کی وضاحت کرنے میں مدد کرتی ہے۔

48.

'بہت' کس قسم کی صفت ہے؟

a)

مقدار کی صفت

b)

کیفیت کی صفت

c)

رنگ کی صفت

d)

عدد کی صفت

49.

درج زیل الفاظ کے مترادف منتخب کریں۔


غلطی

a)

گناہ

b)

ناجا ئز

50.

درج زیل الفاظ کے مترادف منتخب کریں۔


رحیم

a)

رحمان

b)

بڑا

51.

درج زیل الفاظ کے مترادف منتخب کریں۔


دوست

a)

دلیر

b)

رفیق

52.

متضاد منتخب کریں

طالب

a)

مطلو ب

b)

زلت

53.

متضاد منتخب کریں

متقی

a)

حساس

b)

گناہگار

54.

متضاد منتخب کریں

بالا

a)

قانع

b)

پست

55.

متضاد منتخب کریں

خاموشی

a)

غل

b)

کار آمد

56.

متضاد منتخب کریں

زمینی

a)

ٹھنڈک

b)

فضائی

57.

واحد کے جمع منتخب کریں

جزیرہ

a)

جرائد

b)

جزائر

58.

واحد کے جمع منتخب کریں

جسد

a)

اجسام

b)

اجساد

59.

واحد کے جمع منتخب کریں

حصہ

a)

حواس

b)

حصص

60.

واحد کے جمع منتخب کریں

جاہل

a)

جہلا

b)

جہات

61.

واحد کے جمع منتخب کریں

حق

a)

حقوق

b)

حقا ئق

62.

مزکر کے موؑنث منتخب کریں

عالم

a)

عالمہ

b)

طاہرہ

63.

مزکر کے موؑنث منتخب کریں

کبوتر

a)

کھتری

b)

کبوتری

64.

مزکر کے موؑنث منتخب کریں

گوالا

a)

گھوڑی

b)

گوالن

65.

مزکر کے موؑنث منتخب کریں

گھبرو

a)

مٹیار

b)

طیبہ

66.

مزکر کے موؑنث منتخب کریں

گڈا

a)

عزیزہ

b)

گڑیا

67.

چُوں چُوں کیا ہے؟

a)

اسم ظرفِ مکاں

b)

اسم صوت

c)

اسم آلہ

d)

اسم ظرفِ زماں

68.

زمین کے نیچے کون کون سے خزانے بھرے ہیں ؟

a)

ریت اور ہوا

b)

گیس اور پٹرول

c)

گیس اور بارش

d)

پٹرول اور پھل

69.

کسی ملک کی ترقی کا انحصار کن چیزوں پر ہے؟

a)

دوستی اور سبزہ

b)

زراعت وصنعت

c)

درآمدات

d)

اسلحہ بیچنے پر

70.

بنیادی طور پر ہمارا ملک کیساملک ہے؟

a)

صنعتی

b)

پرانا

c)

جدید

d)

زرعی

71.

خط کی کتنی اقسام ہوتی ہیں؟

a)

1

b)

2

c)

3

d)

4

72.

خط کے آغاز میں سب سے پہلے کیا تحریر کیا جاتا ہے؟

a)

تاریخ

b)

پتہ

c)

آداب و تسلیمات

d)

ابتدائی جملہ

73.

رسمی خط کن کو لکھا جاتا ہے؟

a)

دوستوں کو

b)

رشتہ داروں سے

c)

دفتر / ادارے کو

d)

والدین کو

74.

خط کا آغاز کس جانب تحریر کیا جاتا ہے؟

a)

دائیں جانب

b)

بائیں جانب

75.

حمد میں _____ کی تعریف کی جاتی ہے۔

a)

اللہ تعالی

b)

رسول

c)

نبی

76.

معنی بتائیے

ہاتھی کے دانت کھانے کے اور، دکھانے کے اور

a)

طا قتور کا راج ہونا

b)

ظاہر کچھاور باطن کچھ

c)

مغرور شخص ہمیشہ رسوا ہوتا ہے

d)

اپنی حیثیت سے بڑھ کر بات کرنا

77.

معنی بتائیے۔

چراغ تلے اندھیرا

a)

جو شخص اوروں کو فیض پہنچائے اور اپنوں کو محرم رکھے

b)

برے حالات میں اکڑ قائم رہی

c)

صحبت کا اثر جرور ہوتا ہے۔

d)

خود جل کر دوسروں کو روشنی دینا

78.

معنی بتائیے

سیدھی انگلیوں سے گھی نہیں نکلتا

a)

سب لوگ ایک جیسے نہیں ہوتے

b)

ملائمت اور نرمی سے کام نہیں بنتا

c)

اتفاق میں برکت ہونا

d)

برائی زیادہ دیر تک چھپ نہیں سکتی

79.

معنی بتائیے

اندھوں میں کانا راجا

a)

اپنی حیثیت میں رہنا

b)

پورا پورا انصاف کرنا

c)

نالئق آدمیوں میں تھوڑی قابلیت والا آدمی بھی بڑا قابل سمجھا جانا

d)

اپنی تعریف کود کرنا

80.

معنی بتائیے

گیا وقت پھر ہاتھ نہیں آتا

a)

گناہ گار کا نیکی اپنانا

b)

اپنے کام سے کام رکھنا

c)

اس شخص کے متعلق کہتے ہیںجس ی کوئی اہمیت نہ ہو۔

d)

جو موقع ہاتھ سے نکل جائےپھر میسر نہیں آتا

81.

جگ داتا کا مطلب ہے؟

a)

دنیا کو پالنے والا

b)

دنیا کو دینے والا

c)

دنیا پہ رحم کرنے والا

82.

ہر کوٹھے میں دھان بھرے ہوں کا مطلب ہے؟

a)

ہر گودام میں اناج بھرے ہوں۔

b)

ہر کودام میں چاول بھرے ہوں

c)

ہو گودام میں آٹا بھرا ہو

83.

درست املا کیا ہے؟

a)

دھان

b)

دان

c)

دعان

84.
a)

دوپہر کا منظر

b)

صبح کا منظر

c)

شام کا منظر

85.

کھلیان کسے کہتے ہیں ؟

a)

وہ جگہ جہاں جانور باندھے جاتے ہیں

b)

وہ جگہ جہاں فصل کاٹ کر رکھی جاتی ہے

c)

وہ جگہ جہاں کپاس کاٹ کر رکھی جاتی ہے۔

86.

نیچے دیے ہوئے الفاظ میں سے اسم کون سے ہیں ؟

a)

علی ، اکبر ، اسکول

b)

عدن ، گھر، کتاب

c)

آفاق،،اسلام آباد، لاہور

87.

آٹے میں نمک کے برابر ہونا

a)

نمکین ہونا

b)

تعداد میں کم ہونا

c)

چوتھائی حصہ ہونا

88.

آئینے میں بال آنا

a)

آئینہ گندہ ہو جانا

b)

شیشہ ٹوٹ جانا

c)

اعتماد اٹھ جانا

89.

آگ بگولا ہونا

a)

جل جانا

b)

غصے میں آنا

c)

بخار کا آنا

d)

سیخ پا ہونا

90.

آگ برسنا

a)

لؤ چلنا

b)

گرم ہوا کا چلنا

c)

دھوپ کا تیز ہونا

91.

آگ / انگاروں پر لیٹنا

a)

گرم زمین پر لیٹنا

b)

حسد کی وجہ سے جلنا یا بے قرار ہونا

c)

مشکل میں آنا

92.

آنتوں کا قل ھوا للٰہ پڑھنا

a)

عبادت کرنا

b)

محنت سے پڑھنا

c)

بہت بھوک لگنا

93.

آسمان سر پر اٹھانا

a)

کامیابی حاصل کرنا

b)

وزن یا بھاری سامان اٹھانا

c)

شور کرنا

d)

اودھم مچانا

94.

آسمان سے باتیں کرنا

a)

بلند یا اونچا ہونا

b)

ترقی ملنا

c)

نا ممکن ہونا

95.

آسمان ٹوٹ پڑنا

a)

تیز بارش ہونا

b)

مصیبتوں میں گھرنا

c)

بجلی کا گرنا

96.

آسمان کے تارے توڑنا

a)

مشکل یا نا ممکن کام کرنا

b)

محنت کرنا

c)

فضول کام کرنا

97.

آسمان پر چڑھانا

a)

بلندی پر لے جانا

b)

بے حد تعریف کرنا

c)

ان میں سے کوئی نہیں

98.

آستین چڑھانا

a)

کام کیلئے تیار ہونا

b)

گرمی لگنا

c)

لڑائی کے لئے تیار ہونا

99.

آستین کا سانپ

a)

بے حد بیمار ہونا

b)

دوست ہو کر دشمنی کرنے والا

c)

زہر کی طرح ہونا

100.

آپے سے باہر ہونا

a)

گھر سے باہر پونا

b)

ضرورت نہ ہونا

c)

غصے سے بے قابو ہو جانا

101.

آبرو خاک میں ملنا

a)

مر جانا

b)

مٹی لگ جانا

c)

بے عزت ہونا

102.

آبرو کو بٹا لگنا/ آبرو کو داغ لگنا

a)

کپڑے گندے ہونا

b)

کام رک جانا

c)

ان میں سے کوئی نہیں

d)

عزت میں کمی آنا

103.

آب و دانہ اٹھنا

a)

کھانا پانی ختم ہونا

b)

رزق اٹھ جانا

c)

موت کا قریب آنا

d)

کھانے پینے کا سامان لانا

104.

آب آب ہونا

a)

ہر طرف پانی ہونا

b)

پگھل جانا

c)

شرمندہ ہونا

105.

اس لفظ کے درُست ہجے پر نشان لگائیں۔

a)

مشگول

b)

مشغول

c)

مشگھول

106.

اس لفظ کے درُست ہجے پر نشان لگائیں۔

a)

بسیرا

b)

بصیرا

c)

بثیرا

107.

اس لفظ کے درُست ہجے پر نشان لگائیں۔

a)

نصیحت

b)

نسیحت

c)

نصیھت

108.

اس لفظ کے درُست ہجے پر نشان لگائیں۔

a)

بندوبست

b)

بندوبسط

109.

اس لفظ کے درُست ہجے پر نشان لگائیں۔

a)

احترام

b)

احطرام

c)

اہترام

110.

اس لفظ کے درُست ہجے پر نشان لگائیں۔

a)

خواہش

b)

کھواہش

c)

خواحش

111.

اس لفظ کے درُست ہجے پر نشان لگائیں۔

a)

پیگام

b)

پیغام

c)

پیگھام

112.

اس لفظ کے درُست ہجے پر نشان لگائیں۔

a)

مشکت

b)

مشقت

c)

موشقت

113.

اس لفظ کے درُست ہجے پر نشان لگائیں۔

a)

احتیاط

b)

احتیات

c)

اہتیاط

114.

اس لفظ کے درُست ہجے پر نشان لگائیں۔

a)

پاعیدار

b)

پائیدار

c)

پاھیدار

115.

اس لفظ کے درُست ہجے پر نشان لگائیں۔

a)

سحت مند

b)

صحت مند

c)

صہت مند

116.

اس لفظ کے درُست ہجے پر نشان لگائیں۔

a)

یکین

b)

یقین

c)

یقعین

117.

روتھ فاؤ کس پیشہ سے وابستہ تھیں؟

a)

تعلیم

b)

صنعتی

c)

طب

d)

تعمیر وترقی

118.

ایک فلاحی کام کرنے والی تنظیم نے رْوتھ فاؤ کو کہاں بھیجا؟

a)

بھارت

b)

کشمیر

c)

جاپان

d)

پاکستان

119.

روتھ فاؤ نے کس بیماری کے علاج کے لیے کلینکس کھولے؟

a)

پولیو

b)

یر قان

c)

جذام

d)

سرطان

120.

کراچی کے کس ہسپتال کا نام بدل کر روتھ فاؤ کے نام پر رکھا گیا؟

a)

جناح اسپتال

b)

آغا خان اسپتال

c)

سول اسپتال

d)

سروسز اسپتال

121.

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان کی مدر ٹریسا کہلائیں۔

a)

فاظمہ جناح

b)

روتھ فاؤ

c)

بے نظیر بھتو

d)

ملالا زئی

122.

روتھ فاؤ نے اپنا پہلا کلینک کہاں قائم کیا؟

a)

کہیں نہیں

b)

لاہور

c)

کراچی

d)

اسلام آباد

123.

روتھ فاؤ کب پیدا ہوئیں؟

a)

ستمبر9۔۔۔۔۔۔۔۔1929

b)

ستمبر 6۔۔۔۔۔۔929

c)

ستمبر 6۔۔۔۔۔۔9029

d)

ستمبر 6۔۔۔۔۔۔9209

124.

روتھ فاؤ کہا ں پیدا ہوئیں؟

a)

پاکستان

b)

امریکہ

c)

جرمنی

d)

فرانس

125.

روتھ فاؤ نے کب وفات پائی؟

a)

۔۔۔12 اگست ۔۔۔۔۔2017

b)

۔۔۔10 اگست ۔۔۔۔۔2017

c)

۔۔۔14 اگست ۔۔۔۔۔2017

d)

۔۔۔14 اگست ۔۔۔۔۔2007

126.

روتھ فاؤ کو کئی اعزازات ملے۔

a)

! جی ہاں

b)

!جی نہیں

c)

پتہ نہیں

d)

کوئی بھی جواب صحیح نہیں۔

127.

مندرجہ ذیل جُملہ دُرست بتائیں۔

a)

سیب کھانے سے تاکت حاصل ہوتی ہے۔

b)

سیب کھانے سے طاقت حاصل ہوتی ہیں۔

c)

سیب کھانے سے طاقت حاسل ہوتی ہے۔

d)

سیب کھانے سے طاقت حاصل ہوتی ہے۔

128.

امندرجہ ذیل جُملہ دُرست بتائیں۔

a)

اسلم کو پیسوں کی صخت زرورت تھی۔

b)

اسلم کو پیسوں کی سخت ضرورت تھی۔

c)

اسلم کو پیسوں کی سخت ذرورت تھی۔

d)

اسلم کو پیسوں کی سخت ضرورت تھیں۔

129.

امندرجہ ذیل میں سے دُرست جُملہ بتائیں۔

a)

اس کی نذر کمزور نہیں ہے۔

b)

اس کی نزر کمزور نہیں ہیں۔

c)

اس کی نظر کمزور نہیں ہے۔

d)

اان میں سے کوئی نہیں۔

130.

مندرجہ ذیل ڈُرست جُملہ بتائیں۔

a)

اس نے بہت سے اشعار پڑھے۔

b)

اس نے بہت سے شعر پڑھیں۔

c)

اس نے بہت سے شعر پڑھے۔

d)

اس نے بہت شعر پڑھیے۔

131.

کاغذ

a)

pencil

b)

eraser

c)

paper

d)

marker

132.

سیب

a)

banana

b)

apple

c)

orange

d)

pear

133.

گھر

a)

building

b)

museum

c)

art gallery

d)

house

134.

شیر

a)

lion

b)

monkey

c)

dog

d)

tiger

135.

بندر

a)

cat

b)

monkey

c)

hippo

d)

giraffe

136.

موسم سرما

a)

fall

b)

summer

c)

winter

d)

spring

137.

موسم گرما

a)

winter

b)

spring

c)

fall

d)

summer

138.

پانی

a)

juice

b)

coke

c)

water

d)

milk

139.

ناشپاتی

a)

apple

b)

orange

c)

grape

d)

pear

140.

شمس کا مطلب کیا ہے؟

a)

چاند

b)

ستا رے

c)

سورج

d)

زمین

141.

کائنات کا مطالعہ کیا کہلاتا ہے۔

a)

علمِ نباتات

b)

علمِ جنگلات

c)

علمِ فلکیات

d)

علمِ ادویات

142.

خلامیں جانے والوں کو کیا کہتے ہیں؟

a)

ہوا باز

b)

خلاباز

c)

غوطہ خور

d)

ائلٹ

143.

چاند کی سطح پر چہل قدمی کرنے والے خلا بازوں کی تعداد کیا ہے؟

a)

دس

b)

تیرہ

c)

بارہ

d)

آٹھ

144.

سیّارے کس کے گرد گھوم رہے ہیں؟

a)

زمین

b)

زُہرہ

c)

مُشتری

d)

سورج

145.

پہلی زمینی گاڑی جو مرّ یخ پر اُتری اس کا نام کیا ہے؟

a)

اپالو

b)

رُوور

c)

ڈِسکوری

d)

پاتھ فائنڈر

146.

کس نے سب سے پہلے چاند پر قدم رکھا؟

a)

نیل آرم اسٹرانگ

b)

جابر بن حیاں

c)

روبوٹ

d)

اپالو الیون

147.

چاند کے بعد انسان نے کس سیّارے کی طرف سفر شروع کردیا ہے؟

a)

عطارُد

b)

زُحل

c)

یورینس

d)

مرّیخ

148.

کون سےجانور خلا میں بھیجے گئے ہیں؟

a)

شیر اور چیتا

b)

کُتا اور بندر

c)

بلّی اور چوہا

d)

کوّا اور کبوتر

149.

سبق پیاری کائنات کا تعلق کس نثر سے ہے؟

a)

آبِ بیتی

b)

معلوماتی

c)

رُوداد

d)

مضمون

150.

گُم سُم میں ’ گُم‘ کیا ہے؟

a)

کلمہ

b)

مہمل

c)

اسم صفت