Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اسم ضمیر جماعت ششم

Total questions: 7

Worksheet time: 4mins

Name
Class
Date
1.

شام کا وقت تھا ۔ایک بکری کسی اونچی پہاڑی کے کنارے بیٹھی اونگھ رہی تھی۔ـــــــــــــارد گردسے بے خبر تھی۔

a)

یہ

b)

وہ

c)

اسے

2.

وہاں سے ایک بھڑیا گزرا۔ــــــــــ-بہت بھوکا تھا

a)

اس کو

b)

اسے

c)

وہ

d)

یہ

3.

ــــــــــــــــدیکھ کر ــــــــــــــ-ــــکے منہ میں پانی بھر آیا

a)

ان کو ،ان کے

b)

اسے۔ ،اس کے

c)

جسے ، جس کے

d)

انھیں ، ان کے

4.

ـــــــــــــــــــــ نے سوچا ــــــــــــ--موٹی تازی بکری کے گوشت سے پیٹ بھرنا چائیے۔

a)

اس۔ اس

b)

ان۔ ان

c)

انہوں نے۔ انکو

d)

وہ ، یہ

5.

ـــــــــــــــنے چالاکی سے بکری سے کہا

a)

وہ

b)

یہ

c)

اس

d)

ان

6.

ــــــــــــــــبہت خطر ناک جگہ بیٹھی ہو۔ـــــــــــــــــــمانو تو نیچے آجاؤ،دیکھو یہاں کیسی اچھی نرم نرم گھاس ہے ۔"

a)

وہ۔ یہ

b)

میں۔ تم

c)

تم۔ میری

d)

میرا ۔ تمھاری

7.

بکری ــــــــــــــــــکی

چالاکی سمجھ گئی اور بولی"بھیڑے میاں!مجھے معاف رکھو،ـــــــــــــ-،ـــــــــــــــــــــبھوک کی فکر ہے ۔"

a)

تم ۔ تمھارا ۔میرا

b)

وہ۔ یہ۔ اس

c)

اس۔ تمھیں۔ تمھاری

d)

ان۔ انکو۔ انہیں