Worksheetsدیانت داری پر کوئز
Total questions: 17
Worksheet time: 9mins
دیانت داری کا کیا مطلب ہے؟
کام چھوڑنا
دیانت داری سے ہر کام کو انجام دینا
بغیر اجازت کے کچھ لینا
دوسروں کو دھوکہ دینا
بددیانتی کا متضاد کیا ہے؟
خیانت
کام چوری
دیانت داری
دھوکہ دینا
دیانت داری کی اہمیت قرآن مجید میں کس طرح بیان کی گئی ہے؟
اپنے وعدے کو پورا کرنا
ہر کام میں دھوکہ دینا
دوسروں کی امانتیں نہ دینا
لوگوں کے ساتھ بدتمیزی کرنا
اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: “إِنَّ اللَّهَ يَأْمُرُكُمْ أَنْ تُؤَدُّوا الا مُنْتِ إِلَى أَهْلِهَا” (سورة النساء، آیت : 58) اس کا ترجمہ کیا ہے؟
اللہ تعالی حکم دیتا ہے کہ دیانت داری اختیار کریں
اللہ تمھیں حکم دیتا ہے کہ امانتیں اُن کے حق داروں کو سپر د کرو
اللہ حکم دیتا ہے کہ بددیانتی سے پرہیز کرو
اللہ تعالی حکم دیتا ہے کہ کام چوری نہ کرو
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان ہے: “لَّا إِيْمَانَ لِمَنْ لَا أَمَانَةَ لَهُ” اس حدیث کا کیا مفہوم ہے؟
بددیانتی کرنے والے مومن ہیں
دیانت داری ایمان کا حصہ نہیں ہے
جس میں امانت داری نہیں، اس میں کوئی ایمان نہیں
ایمان صرف دعا سے حاصل ہوتا ہے
َا أَمَانَةَ لَهُ” اس حدیث کا کیا مفہوم ہے؟
بددیانتی کرنے والے مومن ہیں
دیانت داری ایمان کا حصہ نہیں ہے
جس میں امانت داری نہیں، اس میں کوئی ایمان نہیں
ایمان صرف دعا سے حاصل ہوتا ہے
قرآن مجید میں کس صفت کو اہمیت دی گئی ہے؟
دیانت داری
بددیانتی
کام چوری
خیانت
کون سا شخص بددیانت کہلاتا ہے؟
جو امانت کی حفاظت کرے
جو دیانت داری سے کام کرے
جو خیانت کرے اور دھوکہ دے
جو سچ بولے
دیانت داری کے بغیر حقیقی مسلمان کیوں نہیں بنا جا سکتا؟
کیونکہ یہ انسان کو مضبوط بناتی ہے
کیونکہ یہ ایمان کا اہم حصہ ہے
کیونکہ یہ معاشرے میں خوش حالی لاتی ہے
کیونکہ یہ دولت میں اضافہ کرتی ہے
ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو مکہ مکرمہ میں کس نام سے پکارا جاتا تھا؟
عادل اور منصف
عالم اور متقی
صادق اور امین
خادم اور دیندار
حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالی عنھا نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کس وجہ سے کاروبار میں شریک کیا؟
دولت کی وجہ سے
دیانت داری اور امانت کی شہرت کی وجہ سے
طاقتور ہونے کی وجہ سے
مشہور ہونے کی وجہ سے
للہ تعالی عنھا نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کس وجہ سے کاروبار میں شریک کیا؟
دولت کی وجہ سے
دیانت داری اور امانت کی شہرت کی وجہ سے
طاقتور ہونے کی وجہ سے
مشہور ہونے کی وجہ سے
دیانت داری کے معاشرتی اثرات کیا ہیں؟
بد اعتمادی اور بے چینی
سکون اور اطمینان
لالچ اور حرص
کام چوری اور دھوکہ
دیانت دار تاجر کو کس چیز کا اجر ملے گا؟
پیسہ
خوشحالی
اللہ تعالیٰ کی طرف سے اجر عظیم
عہدہ
دیانت داری کی وجہ سے لوگوں میں کیا قائم ہوتا ہے؟
بد اعتمادی
خوف
اعتماد
دشمنی
دیانت داری کی وجہ سے کاروبار پر کیا اثر پڑتا ہے؟
کاروبار میں برکت ہوتی ہے
کاروبار میں نقصان ہوتا ہے
کاروبار میں مشکلات آتی ہیں
کاروبار ختم ہوجاتا ہے
پاکستان کی ترقی کے لئے کس چیز کو اپنانا ضروری ہے؟
بددیانتی
دیانت داری
کام چوری
صرف دولت کا حصول
