wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

پاکستان

Total questions: 28

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

پاکستان کو سب سے پہلے کس ملک نے تسلیم کیا تھا؟

a)
ایران
b)

بھارت

c)

امریکہ

d)

سعودی عربیہ

2.

پاکستان کا نام کس نے تجویز کیاتھا؟

a)

علامہ اقبال

b)

قائد اعظم

c)

چوہدری رحمت علی خان

d)

فاطمہ جناح

3.

پاکستان کے کیامعنی ہیں؟

a)
پاک زمین
b)

مسلمانوں کی زمین

4.

پاکستان کب وجود میں آیا؟

a)

1947

14 اگست

b)

1947

15 اگست

5.

پاکستان کا مکمل نام کیا ہے؟

a)

پاک زمین پاکستان

b)

جمہوریہ پاکستان

c)

اسلامی جمہوریہ پاکستان

6.

پاکستان کا قومی ترانہ کس نے لکھا ہے؟

a)

علامہ اقبال

b)

محمد حسین آزاد

c)

حفیظ جالندھری

d)

میر حسن

7.

اولیا کی سر زمیں کس شہر کو کہا جاتا ہے ؟

a)

کراچی

b)

سکھر

c)

پشاور

d)

ملتان

8.

پاکستان کا پرچم کس نے تیار کیا تھا؟

a)

قائد اعظم

b)

میرقدوائی

c)

لیاقت علی خان

d)

فاطمہ جناح

9.

پاکستان کے قومی شاعر کا نام کیا ہے؟

a)

حفیظ جالندھری

b)

علامہ اقبال

10.

پاکستان کی قومی زبان کیا ہے؟

a)
اردو
b)

پنجابی

c)

انگریزی

d)

فارسی

11.

پاکستان کی سرکاری زبان کون سی ہے؟

a)

اُردو

b)

فارسی

c)

انگریزی

d)

عربی

12.

پاکستان کا قومی پرندہ کون سا ہے؟

a)

چڑیا

b)

فاختہ

c)

چکور

d)

بلبل

13.

لاہور کو کی کہہ کر پکارا جاتا ہے ؟

a)

ترقی یافتہ شہر

b)

روشنیوں کا شہر

c)

بڑا شہر

d)

کالجوں کا شہر

14.

پاکستان کا قومی جانور کون سا ہے؟

a)

بکرا

b)

مارخور

c)

بیل

d)

چیتا

15.

پاکستان کا قومی کھیل کون سا ہے؟

a)

کرکٹ

b)

فٹبال

c)

ہاکی

d)

ٹینس

16.

پاکستان ایٹمی ملک کب بنا؟

a)
28 مئی 1998 کو
b)

5 اکتوبر 2005 کو

c)

23 مارچ 1998 کو

17.

پاکستان کا قومی پھل کون سا ہے؟

a)
آم
b)

انگور

c)

سنگترہ

d)

سیب

18.

پاکستان کے پہلے وزیر اعظم کون تھے؟

a)

لیاقت علی خان

b)

قائد اعظم

c)

علامہ اقبال

d)

حفیظ جالندھری

19.

پاکستا ن کا دارالحکومت کون سا شہر ہے؟

a)

پنجاب

b)

اسلام آ باد

c)

کراچی

d)

لاہور

20.

روشنیو ں کا شہر کہلایا ۔۔۔۔۔۔۔

a)

سکھر

b)

پشاور

c)

کراچی

d)

لاہور

21.

چپلی کباب کون سے شہر کی سوغات ہے ؟

a)

ملتان

b)

پشاور

c)

لاہور

d)

کوئٹہ

22.

موجودہ عمارت کس شہر میں واقع ہے؟

a)

کوئٹہ

b)

کراچی

c)

زیارت

d)

سیالکوٹ

23.

نوٹ پر موجود تصیر کس عمارت کی ہے ؟

a)

اسلامیہ کالج پشاور

b)

گورنمنٹ کالج لاہور

24.

نوٹکے دوسری جانب کس مشہور عمارت کی تصویر ہے ؟

a)

اسلامیہ کالج پشاور

b)

بادشاہی مسجد

c)

فیصل مسجد

25.

نوٹ پر موجود اہم مقام کا نام بتائیں

a)

مکلی قبرستان

b)

موہن جو ڈارو

c)

ہڑپہ

26.

کس نوٹ پر زیارت ریزیڈینسی کی تصویر موجود ہے؟

a)

10

b)

100

c)

1000

27.

رلی کس صوبے کی پہچان ہے ؟

a)

پنجاب

b)

سندھ

c)

بلوچستان

d)

خیبر پختون خوا

28.

پہلی بار قومی ترانہ کب نشر ہوا؟

a)

1954

b)

1947

c)

1980

d)

1950