Font size
Worksheetspara no 29 2nd ruba
Total questions: 18
Worksheet time: 10mins
تَرٰی کا معنی ہے
تم نے دیکھا
تم دیکھتے ہو
اس نے دیکھا
تم نے دکھایا
واھیہ کا معنی ہے
ہونے والی
کمزور
چپھی
لکھی
اَدرِ کا معنی ہے
میں جانتا
میں پورا کرتا
میرا علم
میرا مال
وما ھو بقول شاعر
میں ھو کا اشارہ کس طرف ہے
اللہ
رسول
جبریل
قرآن
تَذَكَّرُون کا معنی ہے
تم نصیحت کرتے ہو
تم نصیحت قبول کرتے ہو
تم رکاوٹ ڈالتے ہو
تم پر رکاوٹ ڈالی جاتی ہے
اقاویل کا معنی ہے
شہ رگ
رکاوٹ
خطائیں
باتیں
وانہ لحسرہ علی الکافرین
میں ہ کا اشارہ کس طرف ہے
قرآن
اعمال
موت
قیامت
بعیدا کا معنی ہے
اچھا
دور
قریب
تلچھٹ
تُؤِی
اس مرد نے پناہ دی
اس عورت نے پناہ دی
تم نے پناہ دی
تم پناہ دیے گئے
والذین فی اموالھم حق معلوم
میں مومن کے کس عمل کی طرف اشارہ ہے
زکوٰۃ
صدقات
عشر
الف اور ب
سورت المعارج میں مومنون کی بتائی گئی پہلی اور آخری خوبی کیا ہے
امانت کا پاس
عہد وفا کرنا
سچی گواہی
نماز
کافر کی قیامت کے دن حالت سورت المعارج کی روشنی میں بتائیں
نیلی آنکھیں
نگاہیں جھکی ہوئی
سیاہ چہرے
چہروں پر ذلت
دعوتھم جھارا سے کیا مراد ہے
اعلانیہ تبلیغ
خفیہ تبلیغ
رات کو دعوت
دن کو دعوت
توبہ کب قبول ہوتی ہے
ندامت
توبہ
گناہ پر اصرار
اوپر کے سب درست ہیں
استغفار کے فوائد بتائیں
مال میں برکت
اولاد میں برکت
کثرت پیداوار
آب رواں
آیت مکمل کریں
وجعل الشمس۔۔۔
نورا
سراجا
نباتا
طباقا
گناہ گار کو مال و اولاد کی کثرت سے کیوں نوازا جاتا ہے
نعمت
مہلت
ناراضی
فتنہ
لا تذر علی الارض من الکافرین دیارا
کس نبی کی دعا ہے
آدم علیہ السلام
نوح علیہ السلام
موسیٰ علیہ السلام
محمد صلی اللہ علیہ وسلم
