Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اقبال ڈے کوئز مقابلہ

Total questions: 112

Worksheet time: 50mins

Name
Class
Date
1.

علامہ اقبال کب پیدا ہوئے ؟

a)

1877

b)

1875

c)

1938

2.

علامہ اقبال کہاں پیدا ہوئے؟

a)

لاہور

b)

کراچی

c)

سیال کوٹ

d)

زیارت

3.

علامہ اقبال کا تعلق کس خاندان سے تھا ؟

a)

مغل

b)

کشمیری

c)

بلوچ

4.

علامہ اقبال کے والد کا نام کیا تھا ؟

a)

شیخ امام محمد

b)

شیخ نور محمد

c)

شیخ ولی محمد

d)

شیخ محمد

5.

علامہ اقبال کے والد کا پیشہ کیا تھا؟

a)

درزی

b)

معلم

c)

امام مسجد

d)

حکیم

6.

علامہ اقبال کی والدہ کا کیا نام تھا؟

a)

امام بی بی

b)

نور بی بی

c)

بی بی جان

7.

یہ مقام کس نام سے جانا جاتا ہے اور کس شہر میں واقع ہے ؟

a)

اقبال منزل

لاہور

b)

اقبال منزل

سیالکوٹ

c)

اقبال میوزیم

سیالکوٹ

d)

اقبال عجائب گھر

لاہور

8.

علامہ اقبال کو ابتدائی تعلیم کس استاد نے دی؟

a)

مولانا غلام حسن

b)

سر سید احمد خان

c)

سید میر حسن

d)

عطا محمد

9.

علامہ اقبال نے قرآن مجید کی تعلیم کس سے لی؟

a)

مولانا غلام حسن

b)

سر سید احمد خان

c)

سید میر حسن

d)

عطا محمد

10.

علامہ اقبال کو کن مضامین میں سب سے زیادہ دلچسپی تھی؟

a)

فلسفہ اور سیاست

b)

ادب اور فلسفہ

c)

سائنس

d)

ادب اور ریاضی

11.

علامہ اقبال نے ابتدائی تعلیم کے دوران کون سی زبانیں سیکھیں؟

a)

اُردو ، انگریزی

b)

اُردو ، عربی ، پنجابی

c)

اُردو ، فارسی ، عربی

d)

اُردو ، انگریزی ، پنجابی

12.

علامہ اقبال نے اپنی پہلی نظم کب لکھی؟

a)

1901

b)

1893

c)

1887

d)

1905

13.

علامہ اقبال نے اپنے بچپن میں کن کتابوں کا مطالعہ کیا؟

a)

دینی کُتب

b)

فارسی ادب

c)

انگریزی ادب

14.

علامہ اقبال نے کس عمر میں اسکول کی تعلیم مکمل کی؟

a)

16

سال کی عمر میں

b)

18

سال کی عمر میں

c)

13

سال کی عمر میں

d)

15

سال کی عمر میں

15.

علامہ اقبال نے اسکول کے بعد کس ادارے میں داخلہ لیا؟

a)

اسلامیہ کالج پشاور

b)

گورنمنٹ کالج لاہور

c)

مرے کالج سیالکوٹ

16.

علامہ اقبال کی ابتدائی زندگی میں کون سی بات نے ان کی سوچ پر سب سے زیادہ اثر ڈالا؟

a)

دینی تربیت

b)

فلسفیانہ مطالعے

17.

علامہ اقبال نے بی اے کہاں سے کیا؟

a)

گورنمنٹ محمڈن اینگلو اورینٹل کالج, لاہور

b)

گورنمنٹ کالج ، لاہور

18.

علامہ اقبال نے ایم اے کا امتحان کب اور کس مضمون میں کیا؟

a)

فلسفہ 1898

b)

فلسفہ 1899

c)

سیاست 1899

d)

وکالت 1899

19.

علامہ اقبال اور ینٹل کالج میں میکلوڈ عربک ریڈر کی حیثیت سے کونسے سن میں متعین ہوئے؟

a)

13 مئی1900 ء

b)

13 مئی1898 ء

c)

13 مئی1899 ء

20.

علامہ اقبال نے اعلیٰ تعلیم کے لیے کس یونیورسٹی میں داخلہ لیا؟

a)

کیمرج یونیورسٹی

b)

آکسفورڈ یونیورسٹی

c)

یونیورسٹی کالج لںدن

21.

علامہ اقبال نے پی ایچ ڈی کی ڈگری کس ملک سے حا صل کی ؟

a)
جرمنی
b)

جاپان

c)

پاکستان

d)

انگلینڈ

22.

علامہ اقبال کا یہ مقالہ "ایران میں مابعدالطبعیات کا ارتقا "کس سن میں شائع ہوا؟

a)

1907

b)

1908

23.

علا مہ اقبال نے بیرسٹری کی ڈگری کونسے سن میں اور کس ملک سے حا صل کی ؟

a)

1908

لندن

b)

1908

میونخ

24.

علامہ اقبال نے یورپ سے واپسی پر کون سا مقصد طے کیا؟

a)

مسلمانوں کی فکری بیداری کو جھنجھوڑنا

b)

مسلمانوں کی ظاہری حالات سنوارنا

c)

مسلمانوں کے مالی حالات بیتر کرنا

25.

اقبال نے یورپ میں کن دانشورانہ محفلوں میں شرکت کی؟

a)

فلسفیانہ حلقوں میں

b)

کاروباری حلقوں میں

c)

سیاسی حلقوں میں

d)

سیاسی اور فلسفیانہ حلقوں میں

26.

اقبال نے اپنی فلسفیانہ فکر میں یورپ کے کن پہلوؤں کو تنقید کا نشانہ بنایا؟

a)

مادیت پسندی

b)

اخلاقی کمزوریاں

c)

دونوں کو

d)

مزہبی معاملات

27.

اقبال نے یورپ سے واپسی کے بعد سیاسی طور پر کس تحریک کا حصہ بننے کا فیصلہ کیا؟

a)

آل انڈیا مسلم لیگ

b)

کانگریس

28.

علامہ اقبال کو سر کا خطاب کب ملا؟

a)

1922

b)

1920

c)

1930

d)

1938

29.

کس ملک کو یہ اعزاز حا صل ہے کہ اس نے علامہ اقبال کے فارسی کلیات شائع کیے؟

a)

پاکستان

b)

انگلینڈ

c)

جرمنی

d)

ایران

30.

اقبال نے وکالت کو کب مستقل طور پر اپنایا؟

a)

1907

b)

1910

c)

1908

d)

1913

31.

اقبال کو کن کالجز میں فلسفہ اور تاریخ کے پروفیسر کی پیشکش ہوئی؟

a)

ایم۔ اے۔ او کالج علی گڑھ

b)

گورنمنٹ کالج لاہور

c)

دونوں

32.

اقبال نے میٹرک کے طلبہ کے لیے کون سی نصابی کتاب مرتب کی؟

a)
آئینہ عجم
b)

آئینہ اُردو

33.

اقبال کی کتاب 'آئینہ عجم' کب شائع ہوئی؟

(a)  

34.

علامہ اقبال نے اپنی شاعری میں مسلمانوں کو کیا پیغام دیا؟

a)

سائنس کو فروغ

b)

دنیاوی تعلیم خاص کر انگریزی

c)

آزادی کے لئے جنگ

d)

اتحاد اور خودی

35.

’’بال جبریل ‘‘میں اصل مخاطب کون تھا ؟

a)

بچے

b)

نوجوان

c)

خواتین

d)

بزرگ

36.

علامہ اقبال کی کون سی نظم برصغیر کے مسلمانوں کے لیے تحریک کا باعث بنی؟

a)

طلوع اسلام

b)

شکوہ

c)

جواب شکوہ

37.

علامہ اقبال نے’’ جاوید نامہ‘‘ کس کے نام تصنیف کیا تھا ؟

a)

مسلم نوجوانو ں کے نام

b)

اپنے بیٹے کے نام

38.

علامہ اقبال کو حکیم الامت کا خطاب کس شخصیت نے دیا ؟

a)

سر سید احمد خان

b)

خواجہ حسن نظامی

c)

انگریز حکومت

39.

علامہ اقبال نے برصغیر کے مسلمانوں کے مسائل کے حل کے لیے کیا تجویز پیش کی؟

a)

ایک الگ مسلم ریاست

b)

ایک مشترکہ ریاست

c)

کچھ نہیں

40.

علامہ اقبال نے کس زبان میں زیادہ شاعری کی ؟

a)

اُردو

b)

عربی

c)

فارسی

41.

علامہ اقبال کی بچوں کے لیے لکھی گئی مشہور نظم کون سی ہے؟

a)

لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری

b)

چندہ

c)

بچوں کی دنیا

42.

نظم "لب پہ آتی ہے دعا" میں علامہ اقبال کی دعا کا مرکزی خیال کیا ہے؟

a)

ہر لمحہ اللہ کی عبادت

b)

نیکی اور دوسروں کے لیے مدد گار

c)

صرف ماں باپ کا فرماں بردار

d)

کوئی بھی درست نہیں

43.

علامہ اقبال کی نظم "بچہ اور پروانہ" میں بچہ پروانے سے کیا سیکھتا ہے؟

a)

جاں نثاری

b)

قربانی

c)

وفا داری

d)

تینوں جواب درست ہیں

44.

علامہ اقبال کی نظم "بچہ اور پروانہ" میں پروانہ کس بات کی علامت ہے؟

a)

وفاداری

b)

قُربانی

c)

دونوں درست ہیں

d)

کوئی درست نہیں

45.

علامہ اقبال نے نظم "پرندے کی فریاد" میں بچوں کو کیا پیغام دیا ہے؟

a)

آزادی کی اہمیت

b)

قید کی صعوبتیں

c)

پُر سکون گھر کا احساس

d)

آزادی کی اہمیت اور قید کی تکلیف کا احساس

46.

"پرندے کی فریاد" نظم میں پرندہ کس چیز کے لیے دعا کرتا ہے؟

a)

اپنے دوستوں کے ساتھ رہنے کی

b)

آزادی کی

c)

بڑے پنجرے اور اچھے کھانے کی

d)

باغ میں پنجرہ رکھنے کی

47.

پرندے کی فریاد' کس کتاب میں شامل ہے؟

a)

ارمغانِ حجاز

b)

ضرب کلیم

c)

بانگ درا

48.

علامہ اقبال کی نظم "ایک مکڑا اور مکھی" بچوں کو کیا نصیحت کرتی ہے؟

a)

چالاک لوگں سے دور رہنے کی نصیحت

b)

خوشامد سے بچنے کی نصیحت

c)

لالچ نہ کرنے کی نصیحت

d)

تینوں جواب درست ہیں

e)

کوئی جواب درست نہیں

49.

علامہ اقبال نے بچوں کے لیے نظمیں کیوں لکھیں؟

a)

بچوں کی اُردو زباں بہتر بنانے کے لیے

b)

بچوں کی فکری ، اخلاقی اور روحانی تربیت کے لیے

50.

نظم پہاڑ اور گلہری" میں گلہری کا کردار کیا ہے؟

a)

خود کی صلاحیتو ں پر غرور کرنے کا

b)

خود اعتمادی اور عزم کا

c)

اینٹ کا ضواب پتھر سے دینے کا

51.

نظم "ایک پہاڑ اور گلہری" میں علامہ اقبال نے بچوں کو کیا سکھایا؟

a)

حقارت نہ کرنا

b)

اپنی صلاحیتوں پر اعتبار کرنا

c)

کسی کو چھوٹا نہ سمجھنا

d)

کوئی درست نہی

e)

تمام درست ہیں

52.

نظم "پہاڑ اور گلہری" میں پہاڑ کی علامت کیا ہے؟

a)

بلندی کی

b)

طاقت اور استقامت کی

c)

کوئی درست نہیں

53.

ساقی نامہ" کی تصنیف کب ہوئی تھی ؟

(a)  

54.

علامہ اقبال کی پہلی نظم کا نام کیا تھا؟

a)
ہمالہ
b)

بچے کی دُعا

c)

پرندے کی فریا د

55.

ہمالہ نظم کب لکھی گئی تھی ؟

(a)  

56.

کس نظم میں علامہ اقبال نے خودی کا فلسفہ بیان کیا؟

a)
اسرار خودی
b)

طلوع اسلام

c)

شکوہ

57.

علامہ اقبال کی تصنیف اسرار خودی کب لکھی گئی؟

(a)  

58.

وہ کونسی مسجد تھی جس پر علامہ اقبال نے نظم لکھی تھی ؟

a)

مسجد نبوی

b)

بابری مسجد

c)

مسجدِ قرطبہ

d)

مسجدِ اقصی

59.

علامہ اقبال نے اپنی کتاب ’’بانگ درا ‘‘کب لکھی؟

(a)  

60.

بانگ درا" کا مطلب کیا ہے ؟

a)
گھنٹى کی آواز۔
b)

مرغ کی آواز

c)

فقیر کی صدا

61.

طلوع اسلام' میں علامہ اقبال نے کس چیز کی خوشخبری دی؟

a)

انگریزوں سے آزادی کی

b)

مسلمانوں کے عروج کی

62.

نظم "طلوع اسلام" میں علامہ اقبال کس چیز کی امید دلاتے ہیں؟

a)

غیر مسلموں کے زوال کی

b)

دوسری قوموں کی بد حالی کی

c)

مسلمانوں کی ترقی کی

63.

علامہ اقبال کی کس نظم میں سیاسی بیداری کا اظہار ہے؟

a)
طلوع اسلام
b)

پرندے کی فریاد

c)

التجائے مسافر

64.

علامہ اقبال نے اپنی کتاب ضرب کلیم کب لکھی؟

(a)  

65.

’’ سورج نے دیا اپنی شعاعوں کو یہ پیغام

دینا ہے عجب چیز کبھی صبح کبھی شام ‘‘

یہ شعر علامہ اقبال کے کس شعری مجموعے میں سے لیا گیا ہے ؟

a)
ضرب کلیم
b)

ارمغان حجاز

66.

خودی کا سر نہاں للها لاا ه ل ا لا علامہ کے کس شعری مجموعے میں درج ہے ؟

a)

ضربِ کلیم

b)

بانگ درا

67.

علامہ اقبال نے اپنی مشہور زمانہ نظم’’جواب شکوہ‘‘کب لکھی؟

a)
1913ء
b)

1911ء

68.

"شکوہ" میں علامہ اقبال کس قوم کے بارے میں بات کرتےہیں؟

a)

ہندو

b)

مسلمان

c)

انگریز

69.

"شکوہ" میں اقبال کا کون سا احساس نمایاں ہے؟

a)
مایوسی
b)

خوشی

70.

"جواب شکوہ" میں اقبال کس چیز کی طرف اشارہ کر رہے ہیں؟

a)
امید کی طرف
b)

مایوسی کی طرف

c)

نااُمیدی کا اشارہ

71.

"شکوہ" میں علامہ اقبال کس چیز کی طلب کر رہے ہیں؟

a)
رہنمائی کی طلب
b)

آزادی

c)

آسائش

72.

جواب شکوہ" میں خدا کا پیغام کیا تھا؟

a)

عمل اور نیک نیتی سے کامیابی کا حصول

b)

عبادتِ الہی سے کامیابی کا حصول

c)

عمل اور خود غرضی کامیابی کے حصول کے لیے شرط ہے

73.

شکوہ" میں کن اسلامی ہیروز کا ذکر کیا؟

a)

خالد بن ولید

طارق بن زیاد

b)

خالد بن ولید

محمد بن قاسم

c)

حضرت عمر فاروق

حضرت علی

74.

شکوہ" اور "جواب شکوہ" کا خلاصہ کیا ہو گا ؟

a)

اتحاد اور عمل ہی عظمت کی بحالی کے لیے کافی ہے

b)

ایمان ، عمل ، اتحاد سے عظمت کی بحالی

c)

صرف اللہ پر ایمان سے عظمت کی بحالی

75.

شکوہ" میں علامہ اقبال نے مسلمانوں کو کیا یاد دلایا؟

a)

مسلمانوں کی فتوحات

b)

مغلیہ دورحکومت کی آسائیشیں

76.

اقبال کی شاعری میں "خودی" کا تصور کیا تھا ؟

a)

خود پسندی

b)

اپی صلاحیتوں کی پہچان اور استعمال

c)

اپنی صلاحیتوں پر تکبر

77.

سبق پھر پڑھ صداقت کا، عدالت کا، شجاعت کا

لیا جائے گا تجھ سے کام دنیا کی امامت کا

اس شعر میں میں کون سی تی بنیادی اخلاقی قدریں بیان کی گئی ہیں؟

a)

سچائی ، انصاف ، امامت

b)

سچائی ،انصاف ، بہادری

c)

ایمانداری ، صداقت ،سچائی

d)

ب

78.

156. اس شعر میں علامہ اقبال کا کیا نظریہ ظاہر ہوتا ہے؟

a)

علم کی طاقت

b)

یقین کی طاقت

c)

بھائی چارے کی طاقت

79.

پرواز ہے دونوں کی اسی ایک فضا میں

کرگس کا جہاں اور ہے، شاہین کا جہاں اور

اس شعر میں "شاہین" کس کی علامت ہے ؟

a)

تیز رفتاری کی

b)

بلند حوصلے کی

c)

تیز نظر کی

80.

علامہ اقبال نے کس سال آل انڈیا مسلم لی میں شمولیت اختیار کی؟

a)

1912

b)

1913

c)

1914

81.

علامہ اقبال نے کس سال "شاعر مشرق" کا لقب پایا؟

a)

1920

b)

1921

c)

1922

82.

علامہ اقبال نے کس سال مجلسِ قانون ساز میں شمولیت اختیار کی؟

a)

1925

b)

1926

c)

1927

83.

علامہ اقبال نے خطبہ آلہ آباد کب دیا؟

a)

1929

b)

1930

c)

1931

84.

خطبہ آلہ آباد میں علامہ اقبال نے کیا اہم تصور دیا تھا ؟

a)

مسلمانوں کے لیے ایک علیحدہ ریاست

b)

مسلمانوں کی تعلیم

c)

مسلمانوں کی ثقافت

85.

علامہ اقبال نے کس شخصیت کو مسلمانوں کی قیادت کے لیے موزوں سمجھا؟

a)

قائداعظم محمد علی جناح

b)

علامہ اقبال

c)

سر سید احمد خان

86.

علامہ اقبال کی سیاسی جدوجہد کا سب سے بڑا اثر کس تحریک پر پڑا؟

a)

تحریکِ پاکستان

b)

تحریکِ خلافت

c)

تحریکِ آزادی

87.

علامہ اقبال کے نزدیک سیاسی آزادی کے لیے کس چیز کی ضرورت تھی؟

a)

تعلیم

b)

خودی

c)

دونوں

88.

علامہ اقبال نے 1931 میں کس بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کی؟

a)

گول میز کانفرنس، لندن

b)

گول میز کانفرنس، دہلی

c)

گول میز کانفرنس، لاہور

89.

علامہ اقبال کی وفات کے بعد کس سال تحریکِ پاکستان کامیاب ہوئی؟

a)

1946

b)

1947

c)

1948

90.

علامہ اقبال کی وفات کے کتنے سال بعد پاکستان بنا ؟

a)

نو سال

b)

آٹھ سال

c)

دس سال

91.

علامہ اقبال کے نظریات کو کس سیاسی رہنما نے عملی جامہ پہنایا؟

a)

قائداعظم محمد علی جناح

b)

لیاقت علی خان

c)

خود علامہ اقبال نے

92.

علامہ اقبال نے سیاست میں تعلیم کی اہمیت پر کیا کہا؟

a)

تعلیم ہی ترقی کی کنجی ہے

b)

تعلیم ضروری نہیں

c)

تعلیم کا کوئی فائدہ نہیں

93.

علامہ اقبال کا پیغام آنے والی نسلوں کے لیے کیا تھا؟

a)

خودی اور قومیت کی اہمیت

b)

تعلیم کی اہمیت

c)

آزادی کی اہمیت

94.

علامہ اقبال کا انتقال کب ہوا؟

a)

21 اپریل 1938

b)

22 اپریل 1938

c)

20 اپریل 1938

95.

علامہ اقبال کے انتقال کے بعد ان کی یادگار کہا ں بنائی گئی؟

a)

لاہور

b)

کراچی

c)

اسلام آباد

96.

علامہ اقبال کے مزار میں داخل ہونے کے لئے کتنے دروازے ہیں؟

a)

ایک

b)

دو

c)

تین

97.

پاک بحریہ کا دستہ پہلی مرتبہ علامہ اقبال کے مزار پر کب تعینات کیا گیا ؟

a)

9 نومبر

1950

b)

9 نومبر

1983

98.

علامہ اقبال کے مقبرے کی دیواروں پر کون سی آیات کندہ ہیں؟

a)

سورۃ یسین

سورۃ رحمان

سورۃ توبہ

b)

سورۃ رحمان

سورۃ کہف

سورۃ واقعہ

c)

سورۃ انبیاء

سورۃ ابراہیم

سورۃ توبہ

99.

علامہ اقبال کا مزار محکمہ اوقاف کو کب سونپا گیا؟

a)

13 جون

1950

b)

13 جون

1949

c)

13 جون

1938

100.

علامہ اقبال کے مقبرے پر کندہ فارسی رباعی کس کتاب سے لی گئی ہے؟

a)

بانگِ درا

b)

ارمغانِ حجاز

c)

زبورِ عجم

d)

بالِ جبرئیل

101.

علامہ اقبال کے مقبرے کی چھت پر کس کتاب کے اشعار کندہ ہیں؟

a)

بانگِ درا

b)

بالِ جبرئیل

c)

زبورِ عجم

d)

رموزِ بیخودی

102.

علامہ اقبال نے’’ زبور عجم ‘‘کس سال لکھی؟

a)

1927

b)

1938

c)

1931

103.

علامہ اقبال کی کون سی کتابیں فلسفے پر مبنی ہیں؟

a)

اسرار خودی

b)

رموز بیخودی

c)

بال جبرئیل

104.

علامہ اقبال کی شاعری میں آزادی کا تصور خود مختاری اور اپنی پہچان کا ہے؟

a)

درست

b)

غلط

105.

اقبال کے نزدیک تعلیم کا مقصد کیا ہونا چاہیے؟

a)

انسانیت کی ختمت اور خود کو بہتر بنانا

b)

انسانیت کی خدمت

c)

خود کو بہتر بنانا

d)

مسلمانوں کو معاشی لحاظ سے مظبوط کرنا

106.

اقبال نے اپنے اشعار میں عالمی بھائی چارے کا تصور کیسے پیش کیا؟

a)

مختلف قوموں کے درمیاں کاروباری مقابلہ بازی سے

b)

مختلف قوموں کے درمیان تجارت کو فروغ دے کر

c)

مختلف قوموں کے درمیاں امن اور محبت کو فروغ دے کر

107.

محمد اقبال نے پروفیسر آرنل کی یاد میں کون سی نظم لکھی؟

a)
نالۂ فراق
b)

التجائے مسافر

c)

بچے کی دعا

108.

لغوی اعتبار سے 'ارمغان حجاز' کا کیا مطلب ہے؟

a)

حجاز کی باتیں

b)

تحفہء حجاز

109.

نظم 'خضر راہ' اقبال کے کس شعری مجموع میں شامل ہے؟

a)
بانگ درا
b)

ضربِ کلیم

110.

التجائےمسافر' اقبال کے کس شعری مجموعے میں شامل ہے؟

a)

بانگ درا

b)

ارمغان حجاز

c)

ضربِ کلیم

d)

بالِ جبریل

111.

علامہ محمد اقبال نے مثنوی 'مسافر' اپنے کس ملک کے دورے کے دوران لکھی؟

a)

ایران

b)

افغانستان

c)

جرمنی

d)

انگلینڈ

112.

اقبال کے تیسرے شعری مجموعے کا کیا نام ہے؟

a)

بانگِ درا

b)

ارمغانِ حجاز

c)

ضرب کلیم