wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

جائزہ برائے جماعت ہفتم

Total questions: 28

Worksheet time: 14mins

Name
Class
Date
1.

کہانی کے کتنے اجزا ہیں؟

a)

پانچ

b)

چھ

c)

آٹھ

d)

سات

2.

کہانی کا سب سے اہم جز کیا ہوتا ہے؟

a)

کرداروں کی تعداد

b)

پلاٹ (کہانی کی ترتیب)،پس منظر

c)

الفاظ کا استعمال

d)

عنوان

3.

کہانی نویسی میں مکالمے کیوں اہم ہیں؟

a)

کہانی کی لمبائی بڑھانے کے لیے

b)

کرداروں کو حقیقی بنانے کے لیے

c)

پلاٹ کو پیچیدہ کرنے کے لیے

d)

پڑھنے والوں کو کنفیوژ کرنے کے لیے

4.

کہانی کا اختتام کیسے ہونا چاہیے؟

a)

غمگین انداز میں

b)

وضاحت کے بغیر

c)

کھلے سوالات کے ساتھ

d)

کرداروں کی کامیابی یا ناکامی کے ساتھ

5.

1. کہانی کے بنیادی اجزاء میں کون سا شامل نہیں ہے؟

a)

کردار

b)

مسئلہ کا حل کرنا

c)

پلاٹ

d)

مکالمے

6.

کہانی میں جملے کس طرح لکھنے چاہئیں؟

a)

مختصر

b)

مشکل

c)

ربط وتسلسل

7.

کہانی کا آغاز کیسا ہونا چاہئیے؟

a)

دلچسپ

b)

سادہ

c)

مشکل

8.

کہانی کے آخر میں کیا لکھا جاتا ہے؟

a)

خواہش

b)

نتیجہ

c)

اخلاقی سبق

9.

کہانی کے کتنے حصے ہوتے ہیں؟

a)

2

b)

4

c)

7

d)

3

10.

لفظ کی قسمیں

a)

دو

b)

تین

11.

تم کب آؤ گے؟

a)

فعل حال

b)

فعل ماضی

c)

فعل مستقبل

12.

میں نے کھنا کھا لیا ہے۔

a)

فعل ماضی قریب

b)

فعل ماضی استمراری

c)

فعل ماضی بعید

13.

امی جان نے مجھے غلطی پر بہت ڈانٹا تھا۔

a)

فعل ماضی بعید

b)

فعل ماضی قریب

c)

فعل ماضی شکیہ

14.

میرا بستہ یہاں کیوں رکھا ہے؟

a)

فعل ماضی قریب

b)

فعل ماضی استمراری

c)

فعل ماضی بعید

15.

اسلم نے ڈرائنگ بنائی۔

a)

فعل حال

b)

فعل مستقبل

c)

فعل ماضی

16.

میں پڑھ رہا تھا ۔

a)

فعل ماضی استمراری

b)

فعل تمنا یا شرطی

c)

فعل ماضی شکیہ

17.

آمنہ نے پھول توڑا ہو گا-

a)

ماضی تمنائی

b)

ماضی شکیہ

c)

ماضی شرطیہ

d)

ماضی بعید

18.

وہ فعل جس گزرے ہوئے زمانے میں کام کا لگاتار ہو نا پایا جائے

a)

ماضی قر یب

b)

ماضی بعید

c)

ماضی استمراری

d)

ماضی تمنائی

19.

فعل ماضی کی اقسام ہیں

a)

چھے

b)

پانچ

c)

چار

d)

تین

20.

وہ فعل جس میں گزرا ہوا زمانہ شک کے ساتھ

a)

ماضی مطلق

b)

ماضی شکیہ

c)

ما ضی قریب

d)

ماضی بعید

21.

وہ جس میں گزرے ہوئے زمانے میں سکسی کام کے ساتھ کوئی تمنا یا شرط پائی جائے وہ

a)

ماضی شکیہ

b)

ماضی تمنائی

c)

ماضی بعید

d)

ماضی قر یب

22.

کاش! وہ گاڑی آہستہ چلاتا

a)

ماضی قر یب

b)

ماضی مطلق

c)

ماضی استمراری

d)

ماضی تمنائی

23.

وہ لکھتا تھا

a)

ماضی قریب

b)

ماضی شرطیہ

c)

ماضی استمراری

d)

ماضی مطلق

24.

جس فعل میں زیادہ دیر کا گزرا ہوا زمانہ پایا جائے

a)

ماضی قر یب

b)

ماضی بعید

c)

ماضی استمراری

d)

ماضی تمنائی

25.

زمانے کے لحاظ سے فعل کی اقسام ہیں

a)

دو

b)

تین

c)

چھے

d)

پانچ

26.

آمنہ نے پھول توڑا ہو گا-

a)

ماضی تمنائی

b)

ماضی شکیہ

c)

ماضی شرطیہ

d)

ماضی بعید

27.

وہ فعل جس گزرے ہوئے زمانے میں کام کا لگاتار ہو نا پایا جائے

a)

ماضی قر یب

b)

ماضی بعید

c)

ماضی استمراری

d)

ماضی تمنائی

28.

فعل میں کام کا کر نا ہو نا یا سہنا گزرے ہوئے زمانے میں ظاہر ہو وہ فعل

a)

فعل حال

b)

فعل مستقبل

c)

فعل ماضی

d)

فعل