wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اکتسابی تحصیل

Total questions: 50

Worksheet time: 30mins

Name
Class
Date
1.

1.    اردو مختصر افسانہ کہاں کے ادب کی دین ہے

a)

  فرانسیسی                  

b)

لاطینی                      

c)

مغربی                                  

d)

 فارسی

2.

   افسانہ نگار کا  زمرہ نہیں ہے ۔

a)

پریم چند، قرۃالعین حیدر، سہیل عظیم آبادی                                                                            

b)

پریم چند، قرۃالعین حیدر ، شکیلہ اختر

c)

پریم چند،  شکیلہ اختر   ، نذیر احمد، الیاس احمد گدی

d)

پریم چند ، انتظار حسین ، راجندر سنگھ بیدی  

3.

لڑکی کو اس کے والد چھوڑنے آئے تھے ۔

a)

جھیل تک 

b)

سڑک تک 

c)

پگڈنڈی تک

d)

خوبانی کے پیڑ تک

4.

شروع  کی ضد ہے ۔

a)

اول

b)

ابتدا

c)

ختم                               

d)

انتہا

5.

اضداد کے غلط زمرہ کی نشاندہی کیجئے ۔

a)

قدیم – جدی

b)

حقیقت – مجاز

c)

ترقی – تنزلی

d)

امانت – دیانت

6.

مترادفات کے زمرے پر دھیان دے کر صحیح زمرہ کا انتخاب کریں ۔

a)

حسن – قبح 

b)

ذلت – عظمت

c)

قدر – منزلت

d)

رفیق – شفیق

7.

کلمہ کی کتنی قسمیں ہیں؟

a)

دو

b)

تین

c)

چار

d)

چھ

8.

ماں باپ کی نسبت سے جو نام مشہور ہو جائے ، ایسے اسم کا نام بتائیں ۔

a)

علم

b)

 لقب

c)

کنیت

d)

تخلص

9.

کلمہ کی تعریف (a)   ہے۔

10.

وہ لفظ جو اسم کی چھوٹائی کو بتائے (a)   کہلاتا ہے۔

11.

بلحا ظ افراد اسم کی کتنی قسمیں ہے۔

a)

تین

b)

چار

c)

پانچ

d)

 دو

12.

دوب کے معنی کی نشاندہی کیجئے۔

a)

لکڑی         

b)

ککڑی

c)

گھاس

d)

 سبزی

13.

تصویر اور امیر کے جمع کی صورت پر غور کریں اور متبادل میں سے  موزوں متبادل کا انتخاب کریں ۔

a)

تصاویر – غریب

b)

ا مرا – تصورات

c)

تصاویر – امرا

d)

)  تصاویر – امارت

14.

عندلیب کی جمع ہو گی ۔

a)

عنادلیب            

b)

عنادل

c)

 اعناب

d)

عبدلب

15.

نکات کا واحد بتائیں۔

a)

 نکتا  

b)

نقطہ

c)

نکتہ

d)

 نکاتیں

16.

ذیل میں مؤ نث لفظ ہے ۔

a)

ہاتھی

b)

 ہتھیار

c)

 دہی

d)

آبرو

17.

مذکر لفظ نہیں ہے۔

a)

 آم

b)

 انار

c)

 اوسط

d)

 اردو

18.

  ناول عبرت و نصیحت کے کردار ہیں۔

a)

جوگن – چمپا

b)

موہن – چمپا

c)

جوگن – سوگن

d)

جو گن – نوتن

19.

ناول عبرت و نصیحت میں موم سے کس کا ہم شکل بنیا گیا تھا۔

a)

 ناگن

b)

جوگن

c)

 سوہن

d)

 چمپا

20.

پیر مرد کا معنی بتائیں

a)

 جوان شخص     

b)

 بوڑھا آدمی

c)

 بوڑھا مرد

d)

جوان آدمی

21.

اندھیر نگری چوپٹ راجا  ضرب المثل کا مطلب ہے۔

a)

حاکم کی لا پرواہی سے افراتفری مچا ہونا

b)

اندھیرے دیش میں بے کار بادشاہ

c)

سیاہ قوم کا چالاک بادشاہ                             

d)

حکومت میں نظم و ضبط چست درست ہونا

22.

آدھا تیتر آدھا بٹیر کا مطلب ہو گا۔

a)

آدھاحصہ تیتر کا اور آدھا حصہ بٹیر  کا

b)

بے میل جوڑ کو ملانا

c)

کام کو ادھوڑا چھوڑنا

d)

دو الگ الگ چیز کو ایک کرنا

23.

فعل ماضی کے اقسام (a)   ہیں ۔

24.

جس فعل میں فاعل موجود ہو اس فعل کو (a)   کہا جاتا ہے۔

25.

جب کلام کو بیان کرنے والے کے لفظوں میں بیان کیا جاتا ہے تو وہ کلام کی کونسی صورت ہوتی ہے۔

a)

 کلام بلا راست

b)

کلام بالراست

c)

کلام  معروف

d)

کلام مجہول

26.

خود نوشت کے لئے کن تین شرطوں کا احتیاز لازمی ہے۔

a)

سچائی ، شخصیت ، طرز تحریر 

b)

سچائی ، فن، اسلوب

c)

سچائی، شخصیت، فن

d)

شخصیت،  فن، طرز اسلوب

27.

قصہ بے سمت زندگی کا"  کس مصنف کی تصنیف ہے۔"

a)

کلیم الد ین احمد

b)

کلیم عاجز

c)

وہاب اشرفی

d)

انیس قدوائی

28.

میرا ادبی سفر" کا تعلق کس صنف ادب  سے ہے۔"

a)

ناول

b)

افسانہ

c)

خودنوشت

d)

سوانح

29.

وہ پڑھ رہا ہے کس فعل کی مثال ہے۔

a)

 ماضی قریب

b)

مضارع

c)

حال

d)

مستقبل

30.

جس طرح پڑھنا سے پڑھائی ہے اسی طرح کمانا سے   (a)   ہو گا۔

31.

لفظوں کو لغت کے حساب سے ترتیب دیں۔   

ادب ، لفظ ، شعر، نظم، مثنوی، ما ضی، مذک



(a)  

32.

1.    نظم کی تعریف اور نظم کے اقسام کا درست جوڑا بنائیں ۔Match the following

a)

ایسی نظم جس میں مصرعے برابر ہوتے مگر قافیہ کی پابندی نہیں ہوتی ہے۔

غیر معریٰ نظم

b)

قافیہ اور ردیف کی پابندی نہیں ہوتی ہے اور ارکان بحر کم یا زیادہ ہوتے ہیں۔

نثری مظم

c)

نطم میں قافیہ ، ردیف اور ارکان بحر کے اصول ضوابط کی پابندی ہو گی، ایسی نظم ______کہلاتی ہے۔

آزاد نظم

d)

جس نظم میں بحر کے   اور قافیوں کی ترتیب میں مقررہ اصولوں کی پابندی ہوتی ہے۔

پابند نظم

33.

جب قوم کا دفتر الٹتا ہے تو پہلے کون مسخ ہوتے ہیں۔

a)

امیر

b)

توانگر

c)

مفلوک

d)

مظلوم

34.

مسدس حالی اور کا دوسرامشہورنام ہے۔

a)

 مدو جزر اسلام

b)

 مقدمہ شعرو شاعری

c)

توبہ نامہ

d)

مدو جزر ایمان

35.

الطاف حسین حالی کا آبائی وطن بتائیں۔

a)

سونی پت

b)

پانی پت

c)

کالی کٹ

d)

گرو گرام

36.

محمود کا دوست ۲۰۲۵ میں ڈاکٹر بن جائےگا ، جملہ کا زمانہ بتائیں۔

a)

 ماضی مطلق

b)

حال

c)

مستقبل

d)

ماضی استمراری

37.

قصیدہ کے کس رکن میں مدح و ذ  م کے اشعار لائے جاتے ہیں ۔

a)

گریز

b)

مدح

c)

 دعا

d)

حسن طلب

38.

شیخ ابراہیم ذوق کو شاعری کے ساتھ ساتھ کن کن علوم میں کامل عبور تھا۔

a)

تفسیر اور حدیث

b)

حدیث اور تاریخ 

c)

تصوف اور تفسیر         

d)

 تصوف اور نجوم

39.

ذوق کے استاد کا نام بتائیں۔

a)

میر تقی میر          

b)

شاہ نصیر

c)

بہادر شاہ ظفر

d)

شیفتہ

40.

کوکب کی جمع ہے

a)

 کواکب

b)

کوکبیں

c)

کواکبات

d)

 کواعب

41.

وہ قصیدہ گو جو بہادر شاہ ظفر کے شاعر ہیں ۔

a)

مرزا محمد رفیع سودا

b)

ابراہیم ذوق

c)

محسن کاکوری

d)

غالب

42.

قصیدہ کے اجزاۓ ترکیبی کی درست ترتیب ہے۔

a)

تشبیب ،گریز، مدح ، دعائیہ کلام ، حسن طلب

b)

تشبیب ،گریز، مدح ، حسن طلب  ،دعائیہ کلام

c)

 تشبیب ،مدح ، گریز، دعائیہ کلام ، حسن طلب

d)

تشبیب ،گریز، دعائیہ کلام ، مدح ، حسن طلب 

43.

  غزل کے پہلے شعر کو فنی اعتبار سے کیا نام دیا گیا ہے۔

a)

مطلع

b)

مقطع

c)

حسن مطلع

d)

شاہ بیت

44.

اردو غزل گوئی کا آغاز   کس شاعر سے مانا جاتا ہے۔

a)

ولی دکنی

b)

میر تقی میر

c)

امیر خسرو

d)

قلی قطب شاہ

45.

وہ صنف شاعری جس کے سبھی اشعار قافیہ، ردیف، اور وزن کے لحاظ سے مربوط اور معنی میں جدا ہوتا ہے۔

a)

نظم

b)

قصیدہ

c)

غزل

d)

تضمین

46.

فائز دہلوی کو کس مشہور شاعر کا ہم عصر مانا جاتا ہے۔

a)

 قلی قطب شاہ    

b)

ولی دکنی

c)

سراج اورنگ آبادی

d)

شاہ حتم

47.

  رخت کا  ہم معنی لفظ ہے ۔

a)

دوب

b)

لباس

c)

کپڑے

d)

ملبے

48.

خوب رو "میں  سابقہ ہے"

a)

خوب

b)

رو

c)

خوب رو

d)

رخ

49.

فائز دہلوی پر تحقیق کرنے والے محقق ہیں

a)

مسعود حسین خاں

b)

مسعود حسن رضوی

c)

سید احتشام حسین

d)

کلیم الدین احمد

50.

لفظ ایام کا واحد ہے

a)

زمانہ

b)

یوم

c)

یومیہ

d)

لیل