Worksheetseducation 23-12-24
Total questions: 22
Worksheet time: 11mins
Name
Class
Date
1.
بچے کی تعلیم کا اولین مرکز ہے
a)
مدرسہ
b)
معاشرہ
c)
مسجد
d)
گھر
2.
معاشرے میں فرد کے مقام کا تعین کے لیے ضروری ہے
a)
دولت
b)
ذات
c)
تعلیم
d)
خاندان
3.
تعلیم کا سب سے بڑا مقصد
a)
فرد کے کردار میں مثبت تبدیلی
b)
حصول ملازمت
c)
معلومات عامہ کا حصول
d)
ذاتی تسکین
4.
فرد کے کردار میں تبدیلی ہے
a)
تعلم
b)
تدریس
c)
ذاتی تسکین
d)
نظام تعلیم
5.
لفظ ایجوکیشن کس زبان سے ماخوذ یے
a)
عربی
b)
عبرانی
c)
لاطینی
d)
یونانی
6.
عمومی طور پہ تعلیم کے اسالیب ہیں
a)
تین
b)
چار
c)
پانچ
d)
دو
7.
علم کا حقیقی ذریعہ ہے
a)
وحی
b)
سانئس
c)
حواس خمسہ
d)
فلسفہ
8.
تعلیم کا اہم مقصد
a)
روزگار
b)
معرفت الٰہی
c)
شہرت
d)
دنیاوی کامیابی
9.
کامرس کالجز میں تعلیم دی جاتی ہے
a)
قانون
b)
کاروبار
c)
طب
d)
تربیت اساتذہ
10.
علم حاصل کرو پنگھوڑے سے
a)
بچپن تک
b)
لڑکپن
c)
قبر تک
d)
جوانی تک
11.
تجربے کے نتیجے میں ہونے والی تبدیلیاں
a)
تعلم
b)
نصاب
c)
تدریس
d)
محرک
12.
نبی علیہ الصلوۃ والسلام نے اپنے لیے لقب پسند فرمایا
a)
معلم
b)
تاجر
c)
متعلم
d)
سلطان
13.
تعلیم نام ہے سچائی کی تلاش کا
a)
سقراط
b)
ابن خلدون
c)
امام غزالی
d)
امام رازی
14.
درا ارقم قائم ہوا
a)
مکہ مکرمہ
b)
مدینہ منورہ
c)
فلسطین
d)
عراق
15.
معاشرتی بقا اور تسلسل کے لیے ضروری ہے
a)
تعلیم
b)
تجارت
c)
کھیل
d)
صنعت
16.
پہلی وحی میں حکم دیا گیا
a)
پڑھنے کا
b)
نماز کا
c)
حج کا
d)
روزے کا
17.
تعلیم نام ہے تعمیر خودی و تکیمل خودی کا
a)
علامہ اقبال
b)
علامہ شبلی
c)
ظفر علی
d)
قاسم نانوتوی
18.
تعلیم نام ہے خیر اور شر میں تمیز کرنے کا
a)
شاہ ولی اللہ
b)
شاہ اسحاق
c)
قاضی عیاض
d)
امام اعظم ابو حنیفہ
19.
گھر کی تعلیم
a)
رسمی تعلیم
b)
اعلی تعلیم
c)
نیم رسمی تعلیم
d)
پیشہ ورانہ تعلیم
20.
تبدیلی کی اقسام ہیں
a)
تین
b)
چار
c)
پانچ
d)
چھ
21.
یونیورسٹی کی تعلیم
a)
بورڈ
b)
صوبائی بورڈ
c)
یونیورسٹی
d)
مدارس
22.
خلافت الہی کے لیے منتخب کیا
a)
انسان
b)
جنات
c)
ملائک
d)
کوئی نہیں
100 %
