WorksheetsTALEEM UL ISLAM
Total questions: 15
Worksheet time: 10mins
وضو میں کتنے فرائض ہیں
میں چار فرائض ہیں
تین فرائض ہیں
پانچ فرائض ہیں
تیمم میں کتنے فرائض ہیں
تین فرائض ہیں نیت منھ دھونا کہنیوں سمیت ہات دھونا
دو فرائض ہیں
چار فرائض ہیں
غسل میں کتنے فرائض ہیں
تین فرائض ہیں
دو فرائض ہیں
پانچ فرائض ہیں
ذو الحلیفہ ایک......
شہر ہے
میقات ہے
حج کا ایک رکن ہے
نماز کے اندر فرائض
پانچ ہیں
چار ہیں
سات ہیں
زکوٰۃ میں سونے کا نصاب
ساڑھے سات تولہ
ساڑھے آٹھ تولہ
ساڑھے باون تولہ
چاندی کا نصاب
ساڑھے باون تولہ
ساڑھے 54گرام
پچاس گرام
حج میں تین رکن ہیں
احرام وقوف عرفہ طواف زیارت
احرام قربانی وقوف عرفات
بیع کے رکن
مبیع اور ثمن
ایجاب اور قبول
بیع فاسد وہ بیع ہے
جس میں کوئی شرط فاسد ہو
جس میں مبیع حرام ہو
جو بیع ادھار ہو
رسول اور نبی میں فرق
رسول صاحب وحی ہوتا ہے
رسول صاحب شریعت صاحب کتاب ہوتا ہے
رسول صاحب معجزات ہوتا ہے
اگر آسمان ابرالود ہو تو رمضان کی چاند کے لیے
و دو شخص کی گواہی معتبر ہے
ایک شخص کی گواہی معتبر ہے
ایک شخص اور دو عورت کی گواہی معتبر ہے
صدقہ فطر اور زکوۃ میں کیا فرق ہے
زکوٰۃ پر سال کرنا ضروری ہے
زکوٰۃ ضرورت سے زائد مال پر واجب ہے
دونوں صحیح ہیں
نجاست کی کتنی قسمیں ہیں
ن نجاست کی دو قسمیں ہیں نجاست خفیفہ نجاست غلیظہ
ن نجاست کی دو قسمیں ہیں نجاست حقیقیہ نجاست حکمیہ
دونوں صحیح ہیں
خفین پر مسح کی مدت کیا ہے
ایک دن اور ایک رات
دو دن اور ایک رات
