wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Understanding Processors

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

اجزاء راس کتنے ہیں

a)

5

b)

10

c)

12

d)

15

2.

شیخ الریس کے مطابق سرسام کے لغوی معنی ؟

a)

امراض راس

b)

ورم راس

c)

انخلاع راس

d)

درد راس

3.

صداع ضعف دماغی کا علاج کیا جاتا ہے

a)

مسکنات کے زریعے

b)

محرکات کے زریعے

c)

مسہل بلغم دواؤں کے زریعے

d)

مقوی دماغ دواؤں کے زریعے

4.

مالنخولیا میں مفید مرکب ہے

a)

شربت فریادرس

b)

شربت احمد شاہی

c)

اطریفل زمانی

d)

جوارِش شہریاراں

5.

مالنخولیا مراقی کا دوسرا نام ہے

a)

علت النعامہ

b)

علت الزئب

c)

علت النافخہ

d)

علت الکبریٰ

6.

سرسام کہتے ہیں

a)

ورم دماغ کو

b)

ورم اغشیاء دماغ کو

c)

دونوں کو

d)

کوئی بھی نہیں

7.

مرض النوم کسے کہتے ہیں

a)

فرانیطس

b)

فرانیطس خالص

c)

لیثرغس

d)

نسیان

8.

حمی غشیہ کہتے ہیں

a)

سرسام دماغی کو

b)

سرسام مخی نخی کو

c)

سبات سہری کو

d)

سبات عرقی کو

9.

Statement 1 - شیخ نے سدر کو دوار کا مقدمہ کہا ہے

Statement 2 - جالینوس کے نزدیک سدر اور دوار میں کوئی فرق نہیں

a)

Statement 1 is correct but statement 2 is incorrect

b)

Statement 2 is correct but statement 1 is incorrect

c)

Both statements are correct

d)

Both statements are incorrect

10.

Which of following is not seen in cerebrospinal fever?

a)

Neck rigidity

b)

Kerning sign

c)

Brufzinski's sign

d)

Murphy's sign