wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

urdu class 8 2025

Total questions: 35

Worksheet time: 18mins

Name
Class
Date
1.

بادلوں نے کس جگہ کا ذکر کیا؟

a)

سمندر

b)

جنگل

c)

میدان

d)

پہاڑ

2.

ستاروں نے کس کو چھوڑ دیا؟

a)

سورج

b)

وطن

c)

زمین

d)

بادل

3.

نظم کے مطابق بادل کس پر چھا گئے؟

a)

میدان

b)

پہاڑ

c)

سمندر

d)

جنگل

4.

شاعر نے بادلوں کو کس چیز سے تشبیہ دی ہے؟

a)

کھیل

b)

آنسو

c)

خواب

d)

ہنسی

5.

نظم میں "فانی کھیلوں" کا کیا مطلب ہے؟

a)

عارضی کھیل

b)

ہمیشہ رہنے والے کھیل

c)

بچوں کے کھیل

d)

اہم کھیل

6.

پاکستان نے پہلی بار کب ہاکی کے میدان میں قدم رکھا؟

a)

1948

b)

1958

c)

1960

d)

1978

7.

ہاکی کے میدان کا رقبہ کتنا ہوتا ہے؟

a)

100 x 50

b)

90 x 60

c)

91.4 x 55

8.

ہاکی کے کھیل میں کتنے کھلاڑی ہوتے ہیں؟

a)

9

b)

10

c)

11

d)

12

9.

پاکستان کی پہلی خاتون پائلٹ کا نام کیا ہے؟

a)

ڈاکٹر فاطمہ

b)

عائشہ فاروق

c)

مریم مختار

d)

شاہین جعفری

10.

پاکستان ہاکی ٹیم نے پہلا اولمپک گولڈ میڈل کب جیتا؟

a)

1956

b)

1960

c)

1964

d)

1972

11.

ہاکی کھیل میں ہر ٹیم کے کھلاڑیوں کی تعداد کتنی ہوتی ہے؟

a)

9

b)

10

c)

11

d)

12

12.

حیاتیات کے لفظ کا مطلب کیا ہے؟

a)

زندگی کی تاریخ

b)

زندگی کا مطالعہ

c)

زندگی کے اصول

d)

زمین کا مطالعہ

13.

مائیکروبیولوجی میں کس چیز کا مطالعہ کیا جاتا ہے؟

a)

چھوٹے جاندار

b)

بڑے جاندار

c)

نباتات

d)

حیاتیاتی کیمیا

14.

پاکستان میں "ایدھی فاؤنڈیشن" کا قیام کب عمل میں آیا؟

a)

1947

b)

1951

c)

1957

15.

گرل گائیڈ کس مقصد کے لیے قائم کی گئی ہے؟

a)

تعلیمی ادارے بنانا

b)

فلاحی خدمات فراہم کرنا

c)

تجارتی مراکز بنانا

d)

سائنسی تحقیق

16.

ایدھی صاحب نے اپنی خدمت کا آغاز کہاں سے کیا؟

a)

کراچی

b)

لاہور

c)

اسلام آباد

d)

پشاور

17.

ایدھی فاؤنڈیشن کی کون سی خدمات نمایاں ہیں؟

a)

تعلیم

b)

طبی امداد

c)

فلاحی کام

d)

سبھی

18.

ایدھی صاحب نے کتنے یتیم بچوں کی پرورش کا بندوبست کیا؟

a)

5000

b)

10000

c)

20000

d)

40000

19.

لبنان میں جنگ کے دوران ایدھی صاحب نے کیا کیا؟

a)

جنگ بندی کی کوشش

b)

مہاجرین کو کھانا تقسیم کیا

c)

علاج فراہم کیا

d)

سیاسی مدد

20.

سوال 2: سبق میں کون سی بات انسان کی عظمت کی پہچان بتائی گئی ہے؟

a)

خوبصورتی

b)

خدا پر ایمان

c)

مال و دولت

d)

علم

21.

سوال 3: رسول اکرم ﷺ نے انسانیت کے لیے کیا پیغام دیا؟

a)

محبت اور اتفاق

b)

جنگ اور نفرت

c)

طاقت کا مظاہرہ

d)

تفری

22.

حیاتیات کا مطلب ہے؟(Biology)

a)

جانوروں کا مطالعہ

b)

زندگی کا مطالعہ

c)

خوردبینی جانداروں کا مطالعہ

d)

نباتات کا

23.

نباتات میں کس کا مطالعہ کیا جاتا ہے؟ (Botany)

a)

جانور

b)

انسان

c)

پودے

d)

خوردبینی جاندار

24.

علم حیوانات میں کس چیز کا مطالعہ کیا جاتا ہے،؟

a)

پودے

b)

جانور

c)

بیکٹیریا

d)

خوردبینی جاندار

25.

موجودہ دور کے سائنس دانوں نے سب سے زیادہ ترقی کس میدان میں کی؟

a)

نباتیات

b)

طب

c)

حیوانیات

d)

خرد حیاتیات

26.

انسانی جسم کی بیماریوں کو کن طریقوں سے ختم کیا جا سکتا ہے؟

a)

جڑی بوٹیاں

b)

خوردبینی جاندار

c)

طب

d)

تمام درست

27.

یہ کس کھیل کی تصویر ہے

a)

کبڈی

b)

ہاکی

c)

گلی ڈنڈا

28.

علی کتاب پڑھتا ہے ۔اس جملے میں فعل کی نشاندھی کریں ۔

a)

پڑھنا

b)

گانا

c)

رونا

29.

ہم سب اچھے ساتھی ہیں-۔ اس جملے میں اچھے کیا ہے ۔

a)

موصوف

b)

اسم صفت

c)

اسم

30.

یہ پھول تازہ ہیں ۔اس میں سے پھول کیا ہیں ۔۔

a)

صفت

b)

موصوف

c)

خوبی

d)

فعل

31.

کمزور کا متضاد ہے

a)

رحم دل

b)

طاقتور

c)

بیمار

32.

یقین کا متضاد

a)

شک ہے

b)

اردہ ہے

c)

منصوبہ ہے

33.

مالٹا کس موسم ہوتا ہے

a)

سردیوں میں

b)

گرمیوں میں

c)

بہار میں

34.

اطاعت کے معنی ہیں

a)

نافرمان

b)

فرمانبرداری

c)

دھوکہ

35.

ایک تعلیمی ایوارڈ ہے NOMA

a)

درست

b)

غلط

c)

سیاسی جماعت ہے