wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Istiqbal-a-Ramadhan

Total questions: 19

Worksheet time: 3mins

Name
Class
Date
1.
یہ رمضان کس ہجری سال میں آرہا ہے؟
a)
1440
b)

1447

c)

1446

d)

1445

2.
جب رمضان کا مہینہ آتا ہے تودروازے بند کر دیئے جاتے ہیں ۔۔۔
a)
آسمان کے
b)
جہنم کے
c)
مسجد کے
d)
بازار کے
3.
ترجمہ کریں: شَهْرُ رَمَضَانَ الَّذِي أُنزِلَ فِيهِ الْقُرْآنُ
a)
(روزوں کا مہینہ) رمضان کا مہینہ (ہے) جس میں قرآن نازل ہوا
b)
رمضان وہ مہینہ ہے جس میں روزے رکھے جاتے ہیں
c)
رمضان وہ مہینہ ہے جس میں قرآن پڑھا جاتا ہے
d)
رمضان وہ مہینہ ہے جس میں قرآن یاد کیا جاتا ہے
4.
البقرہ آیت 183 کے مطابق رمضان کے روزے ہیں۔۔۔
a)
نفل
b)
مستحب
c)
سنت
d)
فرض
5.
عمل اور کردار کی اس قوت کا نام ہے جس سے ہم حرام چیزوں سے رک جائیں
a)
تقویٰ
b)
احتساب
c)
نفس
d)
ان میں سے کوئی نہیں
6.
حدیث کے مطابق جس سے حساب لیا گیا اسے ۔۔۔
a)
چھوڑ دیا جائے گا
b)
عذاب کیا جائے گا
c)
نامہ اعمال دیا جائیگا
d)
جنت دی جائے گی
7.
روزہ رکھنا چاہیے۔۔۔
a)
کھجور کے ساتھ
b)
گھر والوں کے ساتھ
c)
ریا کے ساتھ
d)
اخلاص کے ساتھ
8.
ماہ رمضان شروع ہوتا تو رسول اﷲ ﷺ کثرت کرتے۔۔۔
a)
دعاؤں میں
b)
استغفار میں
c)
نمازوں میں
d)
سب ٹھیک ہیں
9.
ہمارے اور اہلِ کتاب کے روزوں میں فرق ہے؟
a)
سحری کھانے کا
b)
افطاری کرنے کا
c)
سموسے کھانے کا
d)
سونے کا
10.
رمضان کے آخری عشرے میں۔۔۔
a)
عید کی تیاری کرنی چاہیے۔
b)
شاپنگ کرنی چاہیے۔
c)
شب قدرتلاش کرنی چاہیے۔
d)
خوشیاں منانی چاہیے۔
11.
قرآن مجید نازل ہوا۔۔۔
a)
لیلۃ القدر میں
b)
پچیسویں رات میں
c)
انتیسویں رات میں
d)
ستائیسویں رات میں
12.
رمضان میں نبی ﷺ دورہ قرآن کرتے ۔۔۔
a)
گھر والوں کے ساتھ
b)
جبرائیل علیہ السلام کے ساتھ
c)
صحابہ کے ساتھ
d)
حضرت ابوبکر صدیق کے ساتھ
13.
ترجمہ کریں: وَقَالَ الرَّسُولُ يَا رَبِّ إِنَّ قَوْمِي اتَّخَذُوا هَـٰذَا الْقُرْآنَ مَهْجُورًا
a)
اور پیغمبر کہیں گے میری قوم نے قرآن کو سنبھال کے رکھا
b)
اور پیغمبر کہیں گے میری قوم نے اس قرآن کا مذاق بنایا
c)
اور پیغمبر کہیں گے میری قوم نے قرآن کو پڑھا
d)
اور پیغمبر کہیں گے کہ اے پروردگار میری قوم نے اس قرآن کو چھوڑ رکھا تھا
14.
قیامت کے دن بندے کے لیے سفارش کریں گے۔۔۔
a)
روزہ اور قرآن
b)
روزہ اور والدین
c)
بیوی اور بچے
d)
روزہ اور زکوۃ
15.
رمضان میں اپنی تربیت کا بہترین ذریعہ ہے…
a)
دوست
b)
مسجد
c)
قرآن
d)
موبائل
16.
لیلۃ القدر بہتر ہے …
a)
ہزار مہینوں سے
b)
سات سومہینوں سے
c)
ہزار سالوں سے
d)
سترسالوں سے
17.
رمضان آتا ہے توشیاطین کو ۔۔۔
a)
معاف کر دیا جاتا ہے۔
b)
زنجیروں سے جکڑ دیا جاتا ہے۔
c)
آسمان پر بلایا جاتا ہے۔
d)
کچھ نہیں کیا جاتا۔
18.
حدیث کے مطابق تقویٰ ہے انسان کے ۔۔۔
a)
ذہن میں
b)
جسم میں
c)
سینہ میں
d)
منہ میں
19.
کیا آپ نے اس رمضان میں نیکیاں کمانے کی پلاننگ کر لی ہے؟
a)
ہاں
b)
نہیں
c)
پتہ نہیں
d)
ان شاءاللہ اب سے شروع