WorksheetsCIVICS
Total questions: 28
Worksheet time: 14mins
Name
Class
Date
1.
افلاطون نے ایک مثالی ریاست کی آبادی کتنی متعین کی ہے
a)
4040
b)
5050
c)
5040
d)
1000
2.
امریکہ کی کتنی ریاستیں ہیں
a)
60
b)
50
c)
30
d)
21
3.
فرانسیسی انقلاب کس کے نظریات سے آیا
a)
لاک
b)
روسو
c)
ہابز
d)
میک آئیور
4.
کتاب سوشل کنٹریکٹ کا مصنف ہے
a)
اوپن ہائم
b)
ابن خلدون
c)
نطشے
d)
روسو
5.
ریاست کی سب سے بڑی طاقت ہے-
a)
تجارت
b)
حکومت
c)
صنعت
d)
اقتدار اعلیٰ
6.
ریاست کا کانسا عنصر ریاست کی روح ہے-
a)
علاقہ
b)
آبادی
c)
اقتدار اعلیٰ
d)
حکومت
7.
مشہور مفکر جان لاک کی پیدائش کب ہوتی ہے
a)
1635
b)
1632
c)
1247
d)
1560
8.
ریاست کی ابتدائی شکل کیا ہے
a)
پہاڑ
b)
بازار
c)
خاندان
d)
پالیمنٹ
9.
مشہور فلسفی افلاطون نے مثالی ریاست کی بنیاد کس پر رکھی
a)
اخلاقیات
b)
نفسیات
c)
سیاسیات
d)
تاریخ
10.
علم شہریت شہری زندگی اور اس کے مسائل کے مطالعہ کا علم ہے
a)
ڈاکٹر اے۔کے
b)
ای۔ایم۔وائٹ
c)
پروفیسر بیٹرک گیڈیز
d)
ایف ۔جے۔گولڈ
11.
تمام انقلابات اور جنگوں کے پیچھے معاشیات ہی اہم سبب ہے یہ کس مفکر کا قول ہے
a)
کال مارکس
b)
ارسطو
c)
افلاطون
d)
روسو
12.
کس مشہور ماہر معاشیات نے معاشیات کو دولت اور حصولِ دولت کا نام دیا ہے۔
a)
آدم سمتھ
b)
مارشل
c)
ڈیوڈ ریکارڈو
d)
رابنز
13.
افلاطون کی وہ کون سی کتاب ہے جس میں مثالی ریاست کا نقشہ کھینچا گیا
a)
دی ری پیبلک
b)
پولٹکس
c)
لیویا تھان
d)
کیمونسٹ مینی فیسٹو
14.
اڑھائی ہزار سال پہلے ایک عظیم تہذیب کا گہوارہ تھی
a)
یونان
b)
چین
c)
سپین
d)
فرانس
15.
کون سا نظام حکومت سب سے زیادہ پسندیدہ ہے
a)
آمریت
b)
جمہوریت
c)
صدارتی
d)
بادشاہت
16.
مشہور مفکر ارسطو کا تعلق کس شہر سے تھا
a)
ایران
b)
اٹلی
c)
روم
d)
یونان
17.
علوم کی کتنی اقسام ہیں
a)
2
b)
3
c)
4
d)
5
18.
مشترکہ مقاصد کے لئے قائم ہوتا ہے
a)
خاندان
b)
معاشرہ
c)
اقتدار اعلیٰ
d)
قانون
19.
معاشرہ سماجی تعلقات کا ایسا نظام ہے جس میں فرد اپنی زندگی پسر کرتا ہے بقول
a)
ارسطو
b)
میک آئیور
c)
جان ۔ایف سوبر
d)
گرین
20.
قدیم پائی ریاستوں کی اساس کن پر قائم تھی
a)
مذاہب
b)
سیاست
c)
قومیت
d)
نسلی تفاول
21.
قومیت کے عوامل کے حوالے سے ضروری عوامل ہیں
a)
اشتراک عمل
b)
مشترکہ عمل
c)
مشترکہ مذاہب
d)
A,B,C
22.
لفظ سوسائٹی اخز کیا گیا ہے
a)
سوسس
b)
سوکس
c)
سوشس
d)
سویٹ
23.
علم شہریت بالخصوص تیزی سے پروان چڑھا ہے
a)
دو صدیوں سے
b)
تین صدیوں سے
c)
چار صدیوں سے
d)
پانچ صدیوں سے
24.
کس علوم کا شمار طبعی علوم میں ہوتا ہے
a)
بانٹی
b)
اخلاقیات
c)
تاریخ
d)
شہریت
25.
گذرے ہوئے ادوار کے بارے میں مطالعہ کیا جاتا ہے
a)
تاریخ
b)
سیاسیات
c)
معاشیات
d)
اقتصادیات
26.
وہ مضمون جو صرف ماضی اور حال سے تعلق رکھتا ہے
a)
علم تاریخ
b)
علم معاشیات
c)
علم اقتصادیات
d)
ان میں سے کوئی بھی نہیں
27.
آسٹن کون تھا
a)
انگریزی فلاسفر
b)
امریکی فلاسفر
c)
یونانی فلاسفر
d)
روسی فلاسفر
28.
فرانس میں انقلاب آیا
a)
1787
b)
1788
c)
1789
d)
1790
100 %
