wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

HSSC-II Sociology

Total questions: 25

Worksheet time: 13mins

Name
Class
Date
1.
وادی سندھ کی تہذیب کو تباہ کرنے والے ہیں
a)
آریہ
b)
دراوڑ
c)
ایرانی
d)
آسٹرکس
2.
ثقافتی ترسیل کے عمل کو کہتے ہیں۔
a)
ثقافت
b)
ثقافتی گروہ
c)
ثقافتی پسمنظر
d)
نسلی گروہ
3.
ساری دنیا کے انسان کتنی نسلوں سے تعلق رکھتے ہیں؟
a)
دو
b)
تین
c)
چار
d)
پانچ
4.
سفید فام لوگ پائے جاتے ہیں؟
a)
ایشیا میں
b)
افریقہ میں
c)
خلیج میں
d)
یورپ میں
5.
پاک و ہند کی سرزمین پر آنیوالا پہلا انسان تھا؟
a)
آریہ
b)
دراوڑ
c)
آسٹرکس
d)
حبشی النسل
6.
لوگوں کے رہن سہن کے انداز کو کہتے ہیں۔
a)
نسل
b)
گروہ
c)
ثقافت
d)
ثقافتی پسمنظر
7.
وادی سندھ کی تہذیب تباہ ہوئی؟
a)
1500 سال قبل مسیح
b)
1600 سال قبل مسیح
c)
1700 سال قبل مسیح
d)
1800 سال قبل مسیح
8.
غیر مہذب اور جنگجو ثقافت تھی؟
a)
آریہ کی
b)
دراوڑ کی
c)
ایرانیوں کی
d)
ہند منگول کی
9.
یونانی برصغیر میں داخل ہوئے۔
a)
227 BC
b)
327 BC
c)
427 BC
d)
527 BC
10.
کس نے جلد کی رنگت کی بنا پر نسلوں کی اقسام گنوائی؟
a)
ڈرخائم
b)
مارکس
c)
آرتھ کیتھ
d)
نیسٹروخ
11.
اردو زبان کی نشوونما کہاں ہوئی ؟
a)
دہلی
b)
لاہور
c)
بمبئی
d)
راولپنڈی
12.
محمد بن قاسم کون تھا؟
a)
عربی
b)
فارسی
c)
ہندی
d)
بلوچی
13.
انگریزوں نے برصغیر پر کتنے سال حکومت کی؟
a)
60 سال
b)
80 سال
c)
90 سال
d)
110 سال
14.
ہڑپہ کس ضلع میں واقع ہے؟
a)
ساہیوال
b)
خانیوال
c)
جہلم
d)
حیدرآباد
15.
دراوڑی ثقافت میں ایسی جگہ جسکی قلعہ بندیاں لٹھ گاڑ کر کی جاتی ہے کہلاتی ہے۔
a)
آباد
b)
پور
c)
شہر
d)
مکان
16.
برصغیر میں رسمی اداروں کی بنیاد کس نے ڈالی؟
a)
مسلمان
b)
انگریز
c)
آریہ
d)
دراوڑ
17.
ٹیکسلا کس گروہ کا دارلخلافہ تھا؟
a)
یونانیوں کا
b)
ایرانیوں کا
c)
ساگا کا
d)
ہن کا
18.
شطرنج کا کھیل کس کی یاد دلاتا ہے ؟
a)
دراوڑ
b)
آریہ
c)
منگول
d)
مسلمان
19.
ترسیل ثقافت طے پاتی ہے؟
a)
تعلیم سے
b)
سیاست سے
c)
معاشرتی گروہ سے
d)
معاشرتی عمل سے
20.
طلبہ میں لیڈرشپ کا جذبہ ابھرتا ہے۔
a)
سیاست سے
b)
خاندان سے
c)
تعلیم سے
d)
معیشت سے
21.
غیر رسمی معمولات اور ضابطے ہوتے ہیں۔
a)
سکولوں کے
b)
کالجوں کے
c)
مدرسوں کے
d)
یونیورسٹیوں کے
22.
معاشرتی زندگی کے آداب اور معمولات سیکھنا کہلاتا ہے۔
a)
ثقافت
b)
معاشرتی ادب
c)
تعلیم
d)
افقی حرکت پذیری
23.
بچے کو وقت سے پہلے تعلیم دینا وجہ بنتی ہے۔
a)
خوشی کی
b)
ذہنی و جسمانی کمزوری کی
c)
سیاسی ترقی کی
d)
معاشی ترقی کی
24.
انگریزوں نے کونسا نظام تعلیم متعارف کروایا؟
a)
رسمی
b)
غیر رسمی
c)
مذہبی
d)
ثقافتی
25.
گھریلو ماحول سے دھتکارے ہوئے طالبعم حصہ لیتے ہیں ؟
a)
تعلیم میں
b)
کھیلوں میں
c)
سیاست میں
d)
مذہب میں