WorksheetsP.St 12th
Total questions: 29
Worksheet time: 15mins
Name
Class
Date
1.
نبی علیہ الصلوۃ والسلام نے سب سے پہلے کس کا خون معاف کیا
a)
عبدالمطلب
b)
ربیعہ بن حارث
c)
زید بن حارث
d)
حضرت حمزہ
2.
کس آئین کے تحت صدر کا مسلمان ہونا ضروری
a)
1956.0
b)
1973.0
c)
1962.0
d)
1980.0
3.
گوادر کس صوبہ میں واقع
a)
بلوچستان
b)
سندھ
c)
خیبر
d)
پنجاب
4.
قرارداد مقاصد پیش ہوئی
a)
1949.0
b)
1950.0
c)
1980.0
d)
1885.0
5.
قرارداد لاھور پیش ہوئی
a)
1940.0
b)
1920.0
c)
1948.0
d)
1930.0
6.
پاکستان کا پہلا دارالحکومت
a)
ڈھاکہ
b)
کراچی
c)
پشاور
d)
راولپنڈی
7.
قرارداد پاکستان پیش کی
a)
مولوی فضل حق
b)
مولوی شوکت علی
c)
مولانا عثمانی
d)
مولانا آزاد
8.
سرد جنگ کے دور میں پاکستان نے ساتھ دیا
a)
امریکہ
b)
چین
c)
روس
d)
ترکی
9.
پاکستان کی قومی زبان قرار دی گئ
a)
بنگالی
b)
فارسی
c)
انگریزی
d)
اردو
10.
اولیاء کا شہر کہا جاتا ہے
a)
ملتان
b)
پشاور
c)
راولپنڈی
d)
سکھر
11.
روس کی عالمی طاقت بکھر گئ
a)
1960.0
b)
1991.0
c)
1979.0
d)
1920.0
12.
پاکستان کا کتنے فیصد علاقہ میدانی ہے
a)
60.0
b)
40.0
c)
30.0
d)
90.0
13.
بلوچستان کا صحت افزا مقام
a)
مری
b)
گلیات
c)
زیارت
d)
کلفٹن
14.
قلعہ بالا حصار واقع ہے
a)
خیبرپختونخواہ
b)
سندھ
c)
بلوچستان
d)
پنجاب
15.
تحریک نظام مصطفٰی چلائی گئ
a)
1977.0
b)
1948.0
c)
1942.0
d)
1945.0
16.
قرارداد مقاصد کو دستور کا قابل نفاذ حصہ بنایا گیا
a)
1913.0
b)
1985.0
c)
1916.0
d)
1905.0
17.
ملک میں نظام زکوۃ کا اعلان ہوا
a)
1980.0
b)
1907.0
c)
1930.0
d)
1927.0
18.
بادشاہی مسجد واقع ہے
a)
کراچی
b)
لاھور
c)
پشاور
d)
گوادر
19.
مزار قائد کہاں واقع ہے
a)
کراچی
b)
لاھور
c)
پشاور
d)
راولپنڈی
20.
گورنمنٹ آف انڈیا ایکٹ
a)
1935.0
b)
1938.0
c)
1900.0
d)
1956.0
21.
پاکستان کا نام رکھا
a)
چوھدری رحمت علی
b)
شوکت علی
c)
علامہ اقبال
d)
قائد اعظم
22.
درہ خیبر کس شہر میں واقع ہے
a)
پشاور
b)
کراچی
c)
کوئٹہ
d)
سیالکوٹ
23.
پاکستان کا ہمسایہ ملک
a)
امریکہ
b)
چین
c)
ترکیہ
d)
سعودی عرب
24.
پاکستان کی اعلی عدالت
a)
ہائی کورٹ
b)
سپریم کورٹ
c)
سیشن کورٹ
d)
ملٹری کورٹ
25.
واحد اسلامی ایٹمی ملک
a)
ترکی
b)
پاکستان
c)
سعودی عرب
d)
قطر
26.
علامہ اقبال کا مزار
a)
سیالکوٹ
b)
کراچی
c)
لاھور
d)
کشمیر
27.
اس وقت پاکستان کا صدر مملکت
a)
نواز شریف
b)
آصف زرداری
c)
شہباز شریف
d)
مولانا فضل الرحمن
28.
ٹیکسلا مرکز رہا
a)
مغلیہ دور
b)
گندھارا
c)
غزنوی دور
d)
سلطنت عثمانیہ
29.
پاکستان کی سب سے لمبی سرحد ملتی ہے
a)
چین
b)
بھارت
c)
افغانستان
d)
ایران
100 %
