NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheets1st year education.24-2-25
Total questions: 21
Worksheet time: 11mins
Name
Class
Date
1.
ہر انسان کے تخمی خلیہ میں کتنے جوڑے ہوتے ہیں
a)
23
b)
25
c)
20
d)
25
2.
انسان کی تخلیق کا مقصد
a)
تعلیم کا حصول
b)
اطاعت الہی
c)
تحقیق
d)
فرض کی ادائیگی
3.
انبیاء کرام کے وارث کون ہیں
a)
علماء
b)
زاہد
c)
سرمایہ دار
d)
حکمران
4.
نظام تعلیم کا اہم عنصر
a)
حکمت تدریس
b)
حکومت
c)
حکمران
d)
جمہوریت
5.
تعلیم کا اہم مقصد
a)
رضاۓ الہی کا حصول
b)
بچے کی صفائی
c)
بچے کی نفسیات جاننا
d)
معیشت
6.
علم کا معتبر ذریعہ
a)
قیاس
b)
سائنس
c)
وحی
d)
مشاہدہ
7.
اعضاء کی کارکردگی ان کے باہمی ربط کا نام
a)
نشوونما
b)
بالیدگی
c)
ماحول
d)
توارث
8.
تعلیم کا اصل فائدہ
a)
علمی و تہذیبی
b)
معاشی
c)
سماجی
d)
سیاسی
9.
پاکستان کی قومی زبان قرار دی گئ
a)
بنگالی
b)
فارسی
c)
انگریزی
d)
اردو
10.
تعلیم بنیادی طور پہ عمل ہے
a)
معاشرتی
b)
روحانی
c)
جسمانی
d)
تعلیمی
11.
نظم و ضبط میں پہلا اصول
a)
وقت کی پابندی
b)
سزا دینا
c)
صفائی ستھرائی
d)
ادب
12.
ہر انسان فطرتا پیدا ہوتا ہے
a)
آزاد
b)
غلام
c)
خواندہ
d)
نا خواندہ
13.
پہلی وحی کا نزول ہوا
a)
غار ثور
b)
غار حرا
c)
میدان بدر
d)
طائف
14.
علم کا مضبوط ماخذ
a)
دین
b)
وحی
c)
سائنس
d)
عقیدہ
15.
آبا و اجداد سے منتقل ہونے والا علم
a)
وحی
b)
اسناد و روایات
c)
قیاس
d)
اجماع
16.
نبی علیہ الصلوۃ والسلام نے اپنی نسبت کی
a)
حکمران
b)
معلم
c)
سپاہ سالار
d)
سردار
17.
قرآن کریم کا نزول مکمل ہوا
a)
چالیس سال
b)
23 سال
c)
50سال
d)
10سال
18.
تعلیم کس زبان کا لفظ ہے
a)
عربی
b)
ہندی
c)
بنگالی
d)
فارسی
19.
ایجوکیشن کا زبان کا لفظ ہے
a)
یونانی
b)
انگریزی
c)
عبرانی
d)
فارسی
20.
تعلم سے فرد میں تبدیلیاں آتی ہیں
a)
مستقل
b)
عارضی
c)
مستقل کرداری
d)
معاشی
21.
کرداریت کا نظریہ کس نے پیش کیا
a)
پاولف
b)
تھارنڈ
c)
واٹسن
d)
سکنز
Reset
