wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

رمضان کوئز

Total questions: 8

Worksheet time: 40secs

Name
Class
Date
1.

روزہ کتنی چیزوں سے باطل ہوتا ہے؟

a)

3 چیزوں سے

b)

5 چیزوں سے

c)

7 چیزوں سے

d)

10 چیزوں سے

2.

بری نیت کے سلسلے میں امام علیہ السلام نے کیا فرمایا

a)

جب نیک نیتی نہ رہے تو برکتیں اٹھ جاتی ہیں

b)

جب بری نیت رہے تو برکتیں اٹھ جاتی ہیں

c)

جب بری نیت رہے تو برکت زیادہ ہوگی

3.

حضرت علیؓ کی شہادت کس ہجری سن میں ہوئی؟

a)

35ہجری

b)

40ہجری

c)

36ہجری

d)

41ہجری

4.

قرآنِ مجید میں کل کتنی آیات ہیں؟

a)

7091

b)

6565

c)

6666

d)

6668

5.

قرآنِ مجید میں کل کتنے رکوع ہیں؟

a)

558

b)

560

c)

570

6.

روح اللہ خمینی کی پیدائش کب ہوئی؟

a)

24 September 1902

b)

25 September 1902

c)

28 September 1903

7.

حضرت محمد ﷺ کی وفات (وصال) کب ہوئی

a)

55 ہجری

b)

11 ہجری

c)

12 ہجری

8.

سید علی خامنہ ای کی ولادت کب ہوھی

a)

20 april 1939

b)

19 April 1939

c)

25 April 1939