wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

زمانے کی اقسام

Total questions: 14

Worksheet time: 7mins

Name
Class
Date
1.

زمانے کے لحاظ سے فعل کی اقسام ہیں

a)

دو

b)

تین

c)

چھے

d)

پانچ

2.

تم کب آو گے؟

a)

فعل حال

b)

فعل ماضی

c)

فعل مستقبل

3.

میں کام کر رہا ہوں۔

a)

فعل حال

b)

فعل ماضی

c)

فعل مستقبل

4.

آج بہت گرمی ہے۔

a)

فعل حال

b)

فعل ماضی

c)

فعل مستقبل

5.

میں نے کھانا کھا لیا تھا۔

a)

فعل مستقبل

b)

فعل ماضی

c)

فعل حال

6.

میرا بستہ یہاں پڑا ہے۔

a)

فعل حال

b)

فعل ماضی

c)

فعل مستقبل

7.

اسلم نے ڈرائنگ بنائی۔

a)

فعل حال

b)

فعل مستقبل

c)

فعل ماضی

8.

میں پڑھ رہا ہوں ۔

a)

فعل مستقبل

b)

فعل حال

c)

فعل ماضی

9.

میرے پاس ایک لڑکا بیٹھا ہے۔

a)

فعل مستقبل

b)

فعل حال

c)

فعل ماضی

10.

آپ نے جواب نہیں دیا۔

a)

فعل حال

b)

فعل ماضی

c)

فعل مستقبل

11.

میں کل کراچی جاوٗں گا۔

a)

ماضی

b)

حال

c)

مستقبل

12.

وہ کل سکول گیا تھا۔

a)

فعل مستقبل

b)

فعل ماضی

c)

فعل حال

13.

بچےاردو کی کتاب پڑھ رہے ہیں۔

a)

فعل مستقبل

b)

فعل ماضی

c)

فعل حال

14.

تم کل اسکول کتنے بجے آوٗ گے؟

a)

فعل حال

b)

فعل ماضی

c)

فعل مستقبل