wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

URDU QUIZ

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

پالن ہار کا کیا مطلب ہے؟

a)

پالنے والا

b)

سیکھنے والا

c)

کھانا کھلانے والا

d)

سکھانے والا

2.

جدا کا کیا معنی ہے؟

a)

سدا

b)

خدا

c)

دعا

d)

الگ

3.

بھید کسے کہتے ہیں

a)

ساز

b)

راز

c)

بہتر

d)

بے حد

4.

حمد کے شاعر کون ہیں؟

a)

سلیم فاروقی

b)

علامہ اقبال

c)

ابنِ انشا

d)

حسن عابدی

5.

کھیتوں میں کیا ہے؟

a)

خالی

b)

ہریالی

c)

عقل

d)

کتاب

6.

شاعر کس کی مرضی کے کام کرنے کی بات کر رہا ہے؟

a)

ارب

b)

لوگوں کی

c)

والدین

d)

استاد

7.

چمکتے کا ہم آواز لفظ کون سا ہے؟

a)

ستارے

b)

دمکتے

c)

انسان

d)

حمد

8.

تمیز کا ہم آواز لفظ کیا ہے؟

a)

صحت

b)

صبح

c)

چیز

d)

قمیض

9.

اللہ کو کون سا کام پسند ہے؟

a)

جھوٹ بولنا

b)

مدد کرنا

c)

تنگ کرنا

d)

صاف رہنا

10.

حمد کسے کہتے ہیں؟

a)

انسان کی تعریف

b)

حضرت محمد ﷺ کی تعریف

c)

اللہ کی تعریف

d)

کسی کی تعریف