wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

کوئز1

Total questions: 9

Worksheet time: 11mins

Name
Class
Date
1.

"یَکتُبُ" فعل کا کون سا صیغہ ہے؟

a)

ماضی، واحد، مذکر

b)

مضارع، واحد، مذکر

c)

امر، جمع، مونث

d)

مصدر

2.

مصدر کی تعریف کیا ہے؟

a)

ضمیر

b)

حرفِ جر

c)

اسم کی قسم

d)

فعل کا بنیادی مادہ

3.

کاتب، مکتوب، مکتب" یہ الفاظ کس مادہ سے مشتق ہیں؟

a)

ك ت ل

b)

ک ت ب

c)

ب ک ت

d)

ت ک ب

4.

باب افعال کا وزن کیا ہوتا ہے؟

a)

اِفْتَعَلَ

b)

فَاعَلَ

c)

أَفْعَلَ

d)

فَعَلَ

5.

مبتدا اور خبر میں مطابقت کس چیز میں ہوتی ہے؟

a)

حروف

b)

ضمیریں

c)

جنس اور عدد

d)

زمانہ

6.

فاعل کون ہوتا ہے؟

a)

کام کرنے والا

b)

جس پر کام ہو

c)

جملے کا مفعول

d)

فعل کے بعد ائے

7.

. نواسخ کون سے جملے پر اثر انداز ہوتے ہیں؟

a)

جمیلہ فعلیہ

b)

جمیلہ شرطیہ

c)

جمیلہ اسمیہ

d)

جمیلہ استقبالیہ

8.

زیدٌ قائمٌ" میں "قائمٌ" کیا ہے؟

a)

فعل

b)

خبر

c)

فاعل

d)

صفت

9.

عربی لکھیے۔ مجھے پھول بہت پسند ہیں۔ پھولوں کی خوشبو ماحول کو معطر کرتی ہے۔ شہد کی مکھیاں اس کا رس سے شہد بناتی ہیں۔

9.

اس کا عربی میں ترجمہ کیجیے۔

4 lines