WorksheetsScience
Total questions: 5
Worksheet time: 3mins
Name
Class
Date
1.
الكلی دھاتوں کے بیرونی مدار میں الیکٹران کی تعداد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہوتی ہیں
a)
1
b)
2
c)
3
d)
7
2.
جدید دوری جدول میں ہیلوجن کو گروپ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں رکھا گیا ہے
a)
15
b)
16
c)
17
d)
18
3.
ایک شخص کا چاند پر وزن 9 نیوٹن ہے تو زمین پر اس کا وزن کتنا ہوگا
a)
3 نیوٹن
b)
15 نیوٹن
c)
45 نیوٹن
d)
54 نیوٹن
4.
جس آلےکے ذریعے برقیرو کی پیمائش کی جا سکتی ہے اسے کیا کہتے ہیں
a)
وولٹ میٹر
b)
ایم میٹر
c)
جنریٹر
d)
گلونومیٹر
5.
جدید دوری جدول میں غیر عامل گیسوں کو گروپ میں ۔۔۔۔۔ جگہ دی گئی ہے
a)
15
b)
16
c)
17
d)
18
100 %
