WorksheetsUrdu grammar
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
مندرجہ ذیل متبادل میں سے ضمیر پہچانیے
a)
وہ
b)
مالک
c)
تاج محل
d)
ہنسنا
2.
اسم کسے کہتے ہیں
a)
کام کو
b)
کسی چیز جگہ یا شخص کے نام کو
c)
میں اپ تم
d)
اچھائی برائی بتانے والے کو
3.
اسم کی اچھائی یا برائی بتانے والا لفظ
a)
صفت
b)
ضمیر
c)
فعل
d)
اسم
4.
اسم کی بجائے استعمال ہونے والے لفظ کو کیا کہتے ہیں
a)
آسم
b)
صفت
c)
حرف عطف
d)
ضمیر
5.
آب کا ہم معنی الفاظ بتائیے
a)
ہوا
b)
پانی
c)
پہاڑ
d)
زمین
6.
جاہل لفظ کی ضد بتائیے
a)
گنوار
b)
غریب
c)
تعلیم یافتہ
d)
عالم
7.
شہزادی اس لفظ کا مذکر دیجئے
a)
راجا کی بیٹی
b)
بیٹی
c)
شہزادہ
d)
راجا
8.
فعل کو انگریزی میں کہتے ہیں
a)
Verb
b)
Subject
c)
Object
d)
Prediction
9.
لکڑہارے نے لکڑیاں توڑی
اس جملے میں فاعل پہچانیے
a)
لکڑیاں
b)
توڑی
c)
نے
d)
لکڑہارا
10.
مندرجہ ذی متبادل میں سے فجائیہ لفظ پہچانیے
a)
اوہو
b)
کیسے
c)
کتنا
d)
کون
100 %
