wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Urdu for Grade 5

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

انقلاب کے معنی ہیں ۔

a)

تبدیلی

b)

اصلاح

2.

آرا کے معنی ہیں ۔

a)

مشورے

b)

مشاورت

3.

تریسٹھ

a)

63

b)

65

4.

مگس کہتےہیں ۔

a)

مکڑی

b)

مکھی

5.

صدا کی جمع ہے۔

a)

صدائیں

b)

صداؤں

6.

دولت مند کا متضاد ہے۔

a)

مفلس

b)

امیر

7.

انسان کا مترادف ہے۔

a)

بشر

b)

مخلوق

8.

تصویر کا جمع ہے۔

a)

تصویریں

b)

تصویروں

9.

کھیل کا جمع ہے۔

a)

کھیلوں

b)

کھیللوں

10.

جوتی کی جمع ہے۔

a)

جوتیاں

b)

جوتیوں

Similar Resources on Wayground