wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

ابن عباس + لباس کے آداب

Total questions: 9

Worksheet time: 27mins

Name
Class
Date
1.

حَبْرُ الأمّة ............ رضي الله عنه کو کہا جاتا ہے ۔

a)

عبدالله بن عباس

b)

عبدالله بن عمر

c)

أبوبكر الصديق

2.

عبدالله بن عباس رضي الله عنه اپنے اساتذہ کا بہت ۔۔۔۔۔۔ کرتے تھے ۔

a)

احترام نہیں

b)

احترام

3.

عبد اللہ بن عباس نے کتنی حدیثیں روایت کی ؟

a)

1580

b)

1660

c)

1700

4.

عبد اللہ بن عباس کا نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے رشتہ :

a)

خالہ کے بیٹے

b)

پھپھو کے بیٹے

c)

چچا کے بیٹے

5.

ھمیں چاہیے کہ ھم اپنے کپڑوں کو صاف ستھرا رکھیں

a)

True

b)

False

6.

لڑکیاں لڑکوں سے مشابہت کرسکتی ہیں

a)

True

b)

False

7.

لڑکوں کے کپڑے ٹخنوں سے ۔۔۔۔۔ ہوں

a)

نیچے

b)

اوپر

8.

نا پسند ہے ( Red ) لڑکوں کے لیے سرخ رنگ

a)

True

b)

False

9.

بہترین لباس تقوی ہے

a)

True

b)

False