Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Urdu Grade 4 part 1

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

اصل کا متضاد ہے ۔

a)

نقل

b)

نقلی

2.

جنت کا متضاد ہے ۔

a)

دوزخ

b)

درخت

3.

ابو کا مؤنث ہے ۔

a)

امی

b)

ماں

4.

خالو کا مؤنث ہے ۔

a)

خالا

b)

خالہ

5.

خیال کا جمع ہے ۔

a)

خیالی

b)

خیالات

6.

مسجد کا جمع ہے۔

a)

مسجدیں

b)

مساجد

7.

نرم کا مترادف ہے۔

a)

ملائم

b)

معلام

8.

لڑکی کا جمع ہے ۔

a)

لڑکیاں

b)

لکڑیاں

9.

علم کا جمع ہے۔

a)

عملوں

b)

علوم

10.

امیر کا مترادف ہے۔

a)

دولت مند

b)

دولت جند