Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Untitled Quiz

Total questions: 41

Worksheet time: 26mins

Name
Class
Date
1.

اللہ کی آخری کتا ب کو ن سی ہے؟

a)

انجیل

b)

تورات

c)

قرآن پا ک

2.

وحی کسے کہتے ہیں ؟

a)

فرشتوں کا پیغا م

b)

اللہ کا پیغا م

c)

نبیو ں کا پیغا م

3.

اللہ نے دنیا میں کتنے نبی اور رسول بھیجے ؟

a)

80 ہزار

b)

ایک لاکھ

c)

ایک لا کھ چو بیس ہزار

4.

مسلما ن دن میں کتنی نما زیں پڑ ھتے ہیں ؟

a)

چا ر

b)

پا نچ

c)

چھ

5.

فرشتوں کو کس سے بنایا گیا ہے؟

a)

مٹی سے

b)

آگ سے

c)

نور سے

6.

اللہ تعالیٰ ہمین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں آتا مگر وہ ہمیں دیکھ رہا ہے،

a)

نظر

b)

اندر

7.

ہم یہ چیزیں نہیں بنا سکتے۔

a)

گھر۔۔گاڑیاں۔۔جہاز

b)

پہاڑ۔۔دریا۔۔۔درخت

8.

انسان کے بارے میں اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں فرما یا۔

a)

انسان کو پانی سے بنایا

b)

انسان کو مٹیّ سے بنایا'

9.

اللہ نے ہمین سو چنے کے لیئے

a)

عقل دی ہے

b)

زنان دی ہے

10.

اللہ تعالیٰ کی بے شمار نعمتوں کے بدلے میں ہمیں کیا کرنا چاہیئے؟

a)

اور مانگنا چاہہئے

b)

شکر ادا کرنا چاہیئے

11.

قرآن مجید کسی زبان میں ہے؟

a)

عربی

b)

اردو

c)

فارسی

12.

اللہ تعالی نے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔کتابیں نازل کیں۔

a)

چار

b)

تین

c)

دو

13.

تورت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پر نازل ہوئی ۔

a)

حضرت داؤد علیہ السلام

b)

حضرت موسی علیہ السلام

c)

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم

14.

انجیل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پر نازل ہوئی ۔

a)

حضرت موسی علیہ السلام

b)

حضرت عیسی علیہ السلام

c)

حضرت داؤد علیہ السلام

15.

قرآن مجید ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پر نازل ہوا ۔

a)

حضرت داؤد علیہ السلام

b)

حضرت عیسی علیہ السلام

c)

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم

16.

آخری آسمانی کتاب........ ہے

a)

زبور

b)

انجیل

c)

قرآن مجید

17.

قرآن مجید کا ایک حرف پڑھنے پر...... نیکیاں ملتی ہیں

a)

دس

b)

بیس

18.

مسلمانوں پر دن رات میں نمازیں فرض ہیں

a)

تین

b)

پانچ

c)

سات

19.

اللہ تعالیٰ کےآخری رسول کون ہیں؟

a)

حضرت محمد

b)

حضرت آدم علیہ السلام

20.

...... لوگ جنت میں جائیں گے

a)

امیر

b)

برے

c)

نیک

21.

...... کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے

a)

محمد

b)

اللہ تعالیٰ

22.

غلطی ہونے پر (a)   مانگ لیں

23.

آخرت کی زندگی (a)   رہے گی

24.

اللہ تعالیٰ کی آخری کتاب (a)   پر نازل ہوئی

25.

اللہ تعالیٰ نے اس دنیا میں انسا نوں کی.......... اور رہنمائی اور کیلئے رسول بھیجے

a)

ھدایت

b)

امیری

26.

حضرت محمد کو اللہ تعالیٰ نے......... اور رحمت بنا کر بھیجا

a)

خا تم النبین

b)

انسان

27.

خاتم النبین کسے کہا جاتا ہے؟

a)

حضرت محمد کو خاتم النبین کہا جاتا ہے

b)

حضرت عمر رضی اللہ کو خاتم النبین کہا جاتا ہے

28.

اللہ تعالیٰ نے نبی اور رسول کیوں بھیجے؟

a)

اللہ تعالیٰ نے اس دنیا میں انسا نوں کی کی ھدایت اور رہنمائی کیلئے نبی اور رسول بھیجے

b)

نبی اور رسول صرف اپنی عبادت کے لئے آئے

29.

حضرت محمد کو خاتم النبین کیوں کہا جاتا ہے؟

a)

کیونکہ آپ اللہ کے آخری رسول ہیں

b)

کیونکہ آپ اللہ کے پہلے رسول ہیں

30.

قیامت کے دن کیا ہو گا؟

a)

اس دن اللہ تعالیٰ تمام انسانوں کو دوبارہ ذندہ کریگا اور ان کا حساب کتاب ہوگا

b)

اس دن لوگ دنیا میں آئے گا

31.

برے کام کرنے والے لوگوں کا انجام کیا ہوگا؟

a)

جن لوگوں نے دنیا میں برے کام کئے وہ دوزخ میں جا ینگے

b)

وہ جنت میں داخل جا ینگے

32.

آخرت پر یقین رکھنااسلام کے بنیادی...... میں سےہے

a)

عقائد

b)

اعمال

33.

اللہ تعالیٰ ہر....... موجودہے

a)

جگہ

b)

گھر

34.

ہماری زندگی اور ۔۔۔۔۔۔اللہ کے ہاتھ میں ہے

a)

موت

b)

عمر

c)

رزق

d)

مرنا

35.

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کوئی نہیں آئے گا

a)

نبی

b)

رسول

c)

نبی یا رسول

d)

پیغمبر

36.

ہر کام شروع کرنے سے پہلے کیا پڑھتے ہیں؟

a)

تسیمہ

b)

تعوذ

c)

دودرشریف

37.

اللہ تعالی کی کون سی مخلوق ہر وقت عبادت میں مصروف رہتی ہے ؟

a)

انسان

b)

فرشتے

38.

قرآن پاک کی حفاظت کا ذمہ کس نے لیا ہے ؟

a)

فرشتوں نے

b)

اللہ تعالی نے

39.

شیطان ہمارا کون ہے؟

a)

دوست

b)

د شمن

c)

ساتھی

d)

اچھا

40.

ہمیں کس کی عبادت کرنی چاہیئے؟

a)

اللہ تعالی

b)

بتوں

c)

دونوں

41.

اللہ تعالی نے ہر دور میں ہدایت کے لئے کسے بھیجا؟

a)

فرشتوں

b)

پیغمبروں

c)

دونوں