WorksheetsAIMSF Pre Tib Test
Total questions: 100
Worksheet time: 2hrs 36mins
ابکی الصلاہ لوقتھا - ان کنت یوما باکیہ
مندرجہ بالا شعر کس کا ہے؟
مسعر بن کدام
عثامہ
ابو العتاھیه
عبداللہ بن مبارک
وجدت الجوع یطردہ رغیف
اس شعر کا دوسرا مصرع کون سا ہے؟
وکثر الطعم عون للسبات
وملء الكف من ماء الفرات
وقل الطعم عون للمصلی
سبھی غلط
من اجتھد منکم نجح
درج بالا عبارت کس سبق سے ماخوذ ہے؟
النصائح
الدجاجة الحمراء
الجھد والصبر في العمل
نصیحة المعلم
دعا النبی ﷺ قريشاً إلى الاسلام أكثر من ۔۔۔۔۔۔سنوات
عشرة
عشرون
عشر
عشرات
کان الناس( یئدون )بناتھم
خط کشیدہ لفظ کا مادہ کیا ہے؟
ی ا د
ء و د
ء ی د
و ء د
درج ذیل میں کون اصحاب معلقات میں سے نہیں ہے؟
عنترہ بن شداد
ابو العتاھیه
حارث بن حلزہ
زبیر بن ابی سلمی
الوقت کالسیف ان لم تقطعہ یقطعک
وقت تلوار کی طرح ہے
وقت تلوار کی طرح ہے اگر تم اس کو نہیں کاٹو گے تو وہ تم کو کاٹ دے گا
وقت کو کاٹ دو ورنہ وہ تم کو کاٹے گا
آمین کیا ہے؟
اسم
فعل
حرف
اسم فعل
انت کون سی ضمیر ہے؟
ضمیر متصل
ضمیر منفصل
ضمیر قصہ
کوئی نہیں
ھاتان کا واحد کیا ہے
ھما
ھذا
ھذہ
تلک
اس میں سے کیا اسم موصول نہیں ہے؟
ما
ِِمِن
اي
ِمَن
" مسحج" کس معنی میں استعمال ہوتا ہے؟
آرہ
استرا
برما
رندا
سبق العید کے کردار کا نام بتاؤ
ماجد
سعید
ساجد
زید
رقد کے کیا معنی ہیں؟
سونا
جاگنا
بیمار ہونا
خوش ہونا
القرأة الراشدة میں مذکور ابو العتاھیه کے اشعار کا عنوان کیا ہے
شرو خیر
النملہ
الطائر
ترنیمہ اللیل
اس میں رقد کے کیا معنی ہیں؟
سونا
جاگنا
بیمار ہونا
خوش ہونا
وربیة ونصف کا کیا مطلب ہے؟
ڈیڑھ روپیہ
آدھا روپیہ
ڈھائی روپیہ
سبھی غلط
حروف جارہ کتنے ہیں؟
۱۵
۱۷
۸
۱۶
صحیح ترجمہ کی نشاندہی کیجیے
ظُلم المسلمون ظلما کثیر قبل الھجرة واُخرجو من ديارهم
ظَلَم المسلمون ظلما کثیرا قبل الھجرۃ واخرجوا من دیارھم
ظلموا ظلما کثیرا قبل الھجرۃ واخرجوا من دیارھم
سبھی غلط
صدتما ظبیا کا کیا معنی ہیں؟
تم نے دو ہرن کا شکار کیا
تم دونوں نے ہرنوں کا شکار کیا
تم دونوں نے ایک ہرن کا شکار کیا
تم دونوں نے دو ہرنوں کا شکار کیا
ولیس (وراء اللہ) للمرء مذھب
خط کشیدہ ترکیب کیا واقع ہوئی ہے؟
لیس کا اسم
لیس کی خبر
دونوں
دونوں نہیں
درج ذیل میں کون سا لفظ مونث نہیں ہے ؟
ید
بنت
مدرسة
جلد
کون سا جملہ انشائیہ نہیں ہے؟
احضرن النسیج
استعدی للعمل
آمین یا رب العالمین
فحصت الجوازات وفشت الحقائب
وضع اللہ العین فی محجر۔۔۔۔من العظم
خالی جگہ پر کریں
عظیم
صلب
شدید
سبھی غلط
ولم تعذر ما انت جاھلہ
مندرجہ بالا شعر کا عنوان کیا ہے؟
لولا العلم
علمت قبل علِمتَ
عباد الرحمن
فما باله
فخ ٌ کا کیا مطلب ہے؟
پھندہ
پنجہ
شکارگاہ
پناہ گاہ
آپکے نصاب میں کون سا عنوان نہیں ہے؟
الثعلب
الدجاجة الحمراء
الضفدع
سفینة الصحراء
امام نے لوگوں کو نماز پڑھائی صحیح جملے کے نشاندہی کیجیے
صلی الامام بالناس
صلی الناس مع الامام
صلی الناس أنام الامام
سبھی غلط
صحیح جملہ کون سا ہے؟
خرجوا الاولاد
خرج الاولاد
خرجوا الولد
زید* أبوہ *قائم خط کشیدہ لفظ کی ترکیب میں کیا ہے؟
مبتدا
خبر
فائل
نائب فاعل
میڈیکل سرٹیفکیٹ کی عربی کیا آتی ہے
شھادة المعالجة،
وصف المعالجة،
کتاب المالجة،
سند المالجة
تفسیر قرآن کے ماخذ میں کونسی چیز شامل نہیں ہے؟
۱ لغت عرب
۲ آثار صحابہ و تابعین
۳ اجتہاد
۴ عقل سلیم
اصحاب صحاح ستہ میں سے سب سے آخر تک کون حیات رہے؟
۱ ابوداؤد
۲ نسائی
۳ ابن ماجہ
۴ ترمذی
امام بخاری کی تصنیف میں سے نہیں ہے؟
۱ سیر الوالدین
۲ کتاب الاشربہ
۳ رسالہ رفع الیدین
۴ کتاب الاقران
غلط statement کونسا ہے؟
۱ متن۔ حدیث کی اصل عبارت
۲ سند۔ روایت کرنے والوں کا سلسلہ
۳ مروی۔ حدیث بیان کرنے والا
۴ راوی۔ سند کے ساتھ حدیث بیان کرنے والا
قرآن کریم میں قرآن کو کس نام سے نہیں پکارا گیا ہے؟
۱ الحکیم
۲ تنزیل
۳ الذکر
۴ الفرقان
شعبہ تسوید و جلد سازی میں کس کی خدمات اہم ہیں؟
۱ ابن ماسویہ
۲ ازرق
۳ یحییٰ برمکی
۴ ان میں سےکوئی نہیں
Theatrum sanitatis
کس طبی کتاب کا لاطینی نام ہے؟
کتاب التفسیر
تقویم الصحہ
تدبیر الصحہ
کتاب المناظر
کتاب التصریف کے دوسرے مقالات کے مشمولات کیا ہیں؟
علم الادویہ
امراض کی بنیادی تقسیم
علم الصیدلہ
امزجۃ
کس دور میں جنون کا علاج افیون سے کیا گیا؟
عہد بقراط میں
عہد اموی میں
عہد عباسی میں
عہد مغلیہ میں
رازی نے کس عمر میں طب کی تعلیم حاصل کرنا شروع کیا؟
10 سال
20 سال
30 سال
40 سال
ذیل میں سے کون خاندان شریفی میں سے نہیں ہے؟
حکیم محمد یعقوب
حکیم محمود
حکیم عبد المجید
حکیم واصل خاں
کلیات نفیسی کے مولف کون ہیں؟
غلام حسنین کنتوری
برہان الدین نفیس
حکیم کبیر الدین
علاو الدین ابن نفیس
میں اپنے خدا کے سامنے مالدار کی حیثیت سے پیش نہیں ہونا چاہتا کس کا قول ہے؟
حکیم عبدالحمید
بقراط
حکیم اجمل خان
سر سید احمد خاں
حکیم عبد الحمید لکھنوی کے والد کا نام کیا تھا؟
حکیم عبد العزیز
حکیم عبد الرشید
حکیم عبد المعید
حکیم عبد المجید
اکسیر اعظم کس موضوع کے متعلق ہے؟
علم الادویہ
علم التشریح
علم الصید لہ
ان میں سے کوئی نہیں
درج ذیل میں سے سب سے آخر میں کس کا سن وفات ہے؟
اقبال
سر سید
آزاد
اجمل خان
1841میں سر سید نے کونسی ملازمت کی؟
صدر امین مقرر ہوئے
منشی مقرر ہوئے
منصف مقرر ہوئے
نائب منشی
ذیل میں سے سب سے آخر میں کس کا سن وفات ہے؟
اقبال
سر سید
آزاد
اجمل خان
درج ذیل میں سے کون سی سر سید کی کتاب نہیں ہے؟
راہ سنت در رد بدعت
آئينہ اکبری پر تذکرہ
جام جم
زبور عجم
محمڈن ایجوکیشنل کانفرنس کی بنیاد کب پڑی؟
1886
1884
1887
1867
غبار خاطر خاطر کس کے نام لکھی گئی؟
مسلمانوں کے نام
علامہ اقبال
علامہ حبیب الرحمن شیرانی کے نام
سبھی غلط
یعقوب بن اسحاق فلسفے میں کس کا ہم خیال تھا؟
افلاطون
ارسطو
بقراط
کوئی نہیں
Anoptic
کس کتاب کا لاطینی نام ہے
کتاب العین
کتاب المناظر
عشر مقالات فی العین
کتاب الشفاء
درج ذیل میں کون اجمل خاں طبیہ کالج کے پرنسپل رہ چکے ہیں؟
عبداللطیف بغدادی
عبد اللطیف فلسفی
حکیم اجمل خان
حکیم الیاس خاں
ابن رشد نے طب کی تعلیم کس سے حاصل کی؟
ابوالعباس نباتی
ابوجعفر ہارون
ابن زہر
ابن شہاب
درج ذیل اطباء میں سب سے آخر میں کس کی پیدائش ہوی؟
رازی
زہراوی
ابن سینا
ابن بیطار
حسن بصری کی صحیح تاریخ پیدائش اور وفات کیا ہے؟
40ہجری۔ 120ہجری
30ہجری۔ 120 ہجری
20 ہجری۔ 110ہجری
50 ہجری۔ 140 ہجری
امیر معاویہ نے کس کو طبیب کی حیثیت سے منتخب کیا؟
ماسرجویہ
ابن اثال
تیاذوق
سبھی غلط
امام سیبویہ کا کارنامہ کس سلسلے میں ہے؟
ترجمہ
لغت و نحو
جلد سازی
اسلامیات
کتاب طبائع الحیوان کس کی تصنیف ہے؟
بقراط
جالینوس
افلاطون
ارسطو
درج ذیل میں سے کونسا شاعر عہد عباسی کا نہیں ہے
ابو تمام
ابو نواس
ابو العتاہیہ
زہیر بن ابی سلمی
پیدائش کے اعتبار سے زمانی ترتیب کی نشاندہی کیجئے
سر سید مولوی عبدالحق حالی اقبال
حالی مولوی عبدالحق اقبال سر سید
سر سید حالی مولوی عبدالحق اقبال
مولوی عبدالحق حالی اقبال سر سید
کون سی کتاب روضۃ الشہداء کا ازاد اردو ترجمہ ہے
سب رس
باغ و بہار
ارائش محفل
کربل کتھا
بھرت منی کے نزدیک ڈرامے کے کتنے اجزاء ترکیبی ہیں
۷
۵
۴
۸
لذت سے نہیں خالی جانوں کا کھپا جانا کب خضر و مسیح نے مرنے کا مزہ جانا اس شعر میں کون سی صنعت پائی جا رہی ہے؟
صنعت تجنیس
صنعت تلمیح
صنعت ترسیع
صنعت تکرار
غزل کے حوالے سے یہ کس نے کہا ہے کہ" وہ بڑی کافر صنف ہے"
رشید احمد صدیقی
فراق گورکھپوری
آل احمد سرور
کلیم الدین احمد
شاعر رومان کس کا لقب ہے؟
فانی بدایونی
اکبر الہ آبادی
ابن انشاء
اختر شیرانی
قدرت نے دنیا کی ہر چیز کو ضرورت کے اعتبار سےایک دوسرے سے جوڑ دیا ہے
مندرجہ بالا عبارت کس سبق سے ماخوظ ہے؟
ماحول بچائیے
مخلوط زبان
سرسید کا بچپن
عورتوں کے حقوق
روپ کس کی رباعیات کا مجموعہ ہے ؟
انیس
شاد عظیم آبادی
فراق گورکھپوری
تلوک چند محروم
دروازہ کھول دو کس کا ڈرامہ ہے؟
محمد مجیب
آغا حشر کاشمیری
احمد شجاع
کرشن چند
ان میں سے کون سا ناول پریم چند کا نہیں ہے
پردۂ مجاز
بیوہ
آسمان روشن ہے
نرملا
نظم 'جلوۂ دربار دہلی' کیسی نظم ہے؟
طنزیہ نظم
مکالماتی نظم
بیانیہ نظم
رومانی نظم
کیلاش کس سبق کا کردار ہے؟
نیا قانون
چوری کا کفارہ
بھیک
بھولا
علامہ اقبال نے میونخ یونیورسٹی سے کون سی تعلیم حاصل کی؟
بیرسٹری کی
فلسفے کی
ایم اے کی
پی ایچ ڈی کی
دشنہ کے کیا معنی ہے؟
کلہاڑی
زرہ
خنجر
آرہ
ان میں سے کون مرثیہ کے جزائے ترکیبی میں شامل نہیں ہے؟
رخصت
گریز
بین
ان میں سے کس شاعر کا تعلق دبستان لکھنؤ سے نہیں ہے؟
میر حسن
داغ
ناسخ
مصحفی
مثنوی کے متعلق کون سا جملہ غلط ہے؟
مثنوی طویل نظم کو کہتے ہیں
مثنوی ایک بیانیہ صنف ہے
مثنوی میں ایک خیال مربوط رہتا ہے
منظر نگاری مثنوی کی سب سے اہم خصوصیت ہے
شکستہ کنگورے کس کا افسانوی مجموعہ ہے؟
کرشن چند
حیات اللہ انصاری
راجرندر سنگھ بیدے
خواجہ احمد عباس
سیرِایران کس کا سفرنامہ ہے؟
شبلی نعمانی
شیخ عبدالقادر
محمد حسین آزاد
قرۃالعین حیدر
Identify the type of noun: “Wisdom comes with experience.”
Proper Noun
Abstract Noun
Material Noun
Collective Noun
Correct order of adjectives:
A green big Indian truck
A big green Indian truck
An Indian big green truck
A truck big Indian green
Identify the tense: “She has been cooking since morning.”
Present Perfect
Past Perfect
Present Perfect Continuous
Future Perfect
What does “worn-out shoes” suggest in a passage?
He is a wealthy man.
He works in a factory.
He is poor.
He walks daily.
Possessive pronoun in the sentence: “That pencil is yours.”
That
is
pencil
yours
جسم کا سب سے بڑا عضو کیا ہے ؟
دماغ
جگر
قلب
جلد
خون بنانے والا عضو کونسا ہے ؟
Bone marrow
Heart
Brain
Liver
اطباء کے فرائض میں کیا شامل نہیں ہے؟
مریض سے حسن سلوک
مریض کا استحصال
علم کا مسلسل حصول
پیشہ وارانہ رویہ
فن طب کو فن شریف کیوں کہا جاتا ہے؟
طبیب بہت مالدار ہوتے ہیں
طبیب شریف النفس ہوتے ہیں
طبیب پرکشش شخصیت والے ہوتے ہیں
All of these
World cancer day?
7 April
4 February
1 December
2 February
طبیب کس کا خادم ہے؟
مخلوق کا
طبیعت کا
جسم کا
انسان
دھارنا کا تعلق کس سے ہے۔
توجہ مرکوز کرنا
سانس
قوت حس
جسمانی حالت
تقسیم ہند کا مشورہ کب منظور ہوا
30 June 1947
30 July 1947
All wrong
30 June 1946
Era Of East India Company
1750_1850
1757-1858
1715-1875
1710-1890
Ayurveda Day?
3 August
11 November
5 May
23 September
Father Of Indian Homeopathy
Samuel Hennamen
Rajendra Lal Datta
John martin
Maharaja Ranjeet
آل انڈیا مسلم لیگ کا قیام
1906
1913
1905
1904
Battle of Plassey
1857
1757
1875
1903
Smallest bone in human body
Malleus
Incus
Stapes
Femur
