WorksheetsIslamiat Grade 4 part1
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
صور کیا ہے؟
a)
نورانی آلہ
b)
آلہ
2.
اللہ تعالی نے انسانوں کی رہنمائی کے لیے کتنے پیغمبر بھیجے؟
a)
ایک لاکھ 24 ہزار
b)
ایک لاکھ 34 ہزار
3.
اسلام کے بنیادی عقائد کتنے ہیں؟
a)
سات
b)
پانچ
4.
انجیل نازل ہوئی ہے۔
a)
حضرت موسیٰ
b)
حضرت عیسیٰ
5.
حضرت اسرافیل علیہ السلام کا کیا کام ہے؟
a)
قیامت کے دن صور پھونکیں گے۔
b)
اللہ کا پیغام پیغمبروں تک پہنچاتے تھے
6.
عقائد کا حصہ کون سی باتیں ہیں؟
a)
کلمہ طیبہ
b)
روحیں
7.
مشہور اسمانی کتابیں ہیں ۔
a)
پانچ
b)
چار
8.
قرآن مجید اپنی اصل صورت میں ہے ۔
a)
مضبوط
b)
محفوظ
9.
زندگی اور موت ہاتھ میں ہے۔
a)
اللہ تعالیٰ
b)
انسان
10.
انسان کی پختہ نظریہ اور یقین کو کہتے ہیں۔
a)
عقیدہ
b)
نظریہ
100 %
