wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Islamiat Grade 5 part 1

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

کراما کاتبین کن کو کہا جاتا ہے؟

a)

دو فرشتے

b)

دو جن

2.

قیامت کے دن صور کون پھونکے گا؟

a)

حضرت اسرافیل

b)

حضرت عزرائیل

3.

قیامت کے دن اچھے اعمال نامے کس ہاتھ میں دیے جائیں گے ؟

a)

دائیں

b)

بائیں

4.

حضرت عزرائیل علیہ السلام کا کیا کام ہے؟

a)

تمام جاندار مخلوق کی روح قبض کرنے کا کام کرتے ہیں۔

b)

بارش برسانے اور ہوا چلانے کا کام کرتے ہیں۔

5.

اتباع کے معنی ہیں۔

a)

پیروی کرنا

b)

عبادت کرنا

6.

تشریح کے معنی ہیں۔

a)

وضاحت

b)

خلاصہ

7.

حدیث میں دنیا کی مثال دی گئی ہے۔

a)

کھیتی سے

b)

بازار سے

8.

دنیا اور آخرت کی کامیابی کے لیے اطاعت لازمی ہے۔

a)

فرشتوں کی

b)

رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی

9.

ہر معاملے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم

کے نقش قدم پر چلتے تھے۔

a)

صحابہ کرام

b)

انبیاء کرام

10.

قیامت کے دن جنت عطا کی جائے گی۔

a)

کافروں کو

b)

مسلمانوں کو