wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

سورۃ یونس

Total questions: 20

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

سورۃ یونس کے مرکزی موضوع ہے

a)

توحید ،رسالت،اقوام کی تباہی

b)

،قیامت کا توحید، رسالت کا دلائل کے ساتھ اثبات

c)

توحید ،رسالت،بت،پرستی کی ممانعت

d)

مشرکین کے لئے عذاب کی گواہی

2.

سورہ یونس ترتیب کے اعتبار سے کونسی سورہ ہے؟

a)

گیارھویں

b)

بارھویں

c)

دسویں

d)

نویں

3.

سورہ یونس میں رکوع کی تعداد ہے؟

a)

گیارہ

b)

اٹھارہ

c)

پندرہ

d)

دس

4.

سورہ یونس قرآن پاک کے کونسے پارے میں ہے؟

a)

دسویں

b)

پندرھویں

c)

اٹھائیسویں

d)

گیارھویں

5.

نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے دربار میں حاضر ہونے والے شخص کو کونسی سورتیں پڑھنے کو کہا جس پر اس نے جواب دیا میں بوڑھا اور میری زبان موٹی ہو گئی ہے؟

a)

دو سورتیں جو الف لام میم سے شروع ہوں

b)

تین سورتیں جو قل سے شروع ہوں

c)

تین سورتیں جو الر سے شروع ہوں

d)

سے شروع ہوںتین سورتیں جو حم

6.

سورۃ یونس کی ابتدا میں قرآن کے بارے میں کیا بیان ہے؟

a)

قرآن روشن کتاب ہے

b)

قرآن کی آیات حکمت والی ہیں

c)

قرآن نور ہے جو حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پر نازل کیا گیا

d)

قرآن قیامت تک ہدایت و رہنمائی ہے

7.

الر سے شروع ہونے والی سورتیں پڑھنے پر زبان موٹی ہونے کے دلیل دینے والے شخص کو کونسی سورتیں پڑھنے کو کہا گیا؟

a)

الم تنزیل والی سورتی

b)

یاایھا الذین سے شروع ہونے والی

c)

حم سے شروع ہونے والی

d)

کتاب مبیین سے شروع ہونے والی

8.

قوم قریش ضد اور عناد کی وجہ سے نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کو۔ کیا قرار دیتے تھے؟

a)

کاذب

b)

صادق

c)

ساحر

d)

نور حق

9.

سورہ یونس کے مطابق چاند کی منزلیں کیوں مقرر کی گئیں؟

a)

تاکہ عیدیں منائی جا سکیں

b)

آللہ کی نشانیوں کو سمجھ سکیں

c)

دنوں اور سالوں کی گنتی کر سکیں

d)

کائنات کے راز جان سکیں

10.

قیامت کے دن جب کافروں کو اکٹھا کیا جائے گا تو انہیں دنیا کی زندگی کیسی محسوس ہو گی؟

a)

ایک مختصر گھڑی

b)

قید خانی

c)

راحت و لذت کا ایک جہاں

d)

عذاب کی گھڑی

11.

حم سے شروع ہونے والی سورتیں نہ پڑھ سکنے والے شخص کو کیا پڑھنے کو کہا گیا؟

a)

قیامت کے دن سے ڈرانے والی سورتیں پڑھنے کو کہا گیا

b)

چار قل پڑھنے کو کہا گیا

c)

مسبحات پڑھنے کا کہا گیا

d)

سورہ بقرہ پڑھنے کو کہا گیا

12.

حشر کے روز کفار کے جھوٹے معبود ان کے ساتھ کیا سلوک کریں گے؟

a)

ان سے جنگ کریں گے

b)

ان کے سامنے نادم ہوں گے

c)

اپنے انجام کی فکر میں ہوں گے

d)

اظہار برات کریں گے

13.

جامع سورۃ سکھانے کا تقاضا کرنے والے شخص کو نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے کونسی سورۃ سکھائی؟

a)

سورۃ السجدہ

b)

سورۃ البقرہ

c)

سورہ الزلزال

d)

سورہ المائدہ

14.

کن لوگوں کے بارے میں یہ کہا گیا کہ یہ جانتے ہیں رزق دینے والا آنکھوں اور کانوں کا مالک ،زندہ کو مردہ سے اور مردہ کو زندہ سے نکالنے والا صرف اللّٰہ تعالیٰ ہے؟

a)

مسلمانوں کے۔ بارے میں

b)

نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے بارے میں

c)

جہاد کرنے والوں کے بارے میں

d)

مشرکین کے بارے میں

15.

سورہ میں اثبات توحید اور شرک کی تردید کے بعد کس بات کا بیان ہے؟

a)

قیامت کے احوال کا

b)

مشرکین کے انجام کا

c)

قرآن کی حقانیت کا

d)

عذاب الٰہی کا

16.

قرآن مجید کو من گھڑت کتاب سمجھنے والوں کو کس طرح للکارا گیا؟

a)

جو اس کو جھٹلاتے ہیں عنقریب درد ناک عذاب کو دیکھ لیں گے

b)

ان کے دلوں پر مہر لگ چکی ہے سو انہیں سمجھاؤ یا نہ سمجھاؤ یہ نہیں مانیں گے

c)

اس جیسی ایک سورت ہی لے آؤ اگر تم سچے ہو

d)

یہ کتاب مبین ہے

17.

سورۃ یونس کے بیانات کے مطابق قریش قرآن کو کیوں جھٹلاتے ہیں؟

a)

اسلام دشمنی میں

b)

نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم سے بغض میں

c)

باپ دادا کی اندھی تقلید میں

d)

چونکہ ان کے دلوں پر مہر ہے

18.

سورہ کے مطابق جو کافر نہیں مانتے نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کو ان کے ساتھ کیا کرنے کی نصیحت کی؟

a)

انہیں فرما دیں کہ تم اپنے اعمال کے ذمہ دار ہو میں اپنے اعمال کا

b)

اب کی وقت ہے سدھر جاؤ عرنہ درد ناک عذاب کے لئے تیار ہو جاؤ

c)

آللہ کی ہدایت کے سائے میں آ جاؤ ورنہ بہت گھاٹا پاؤ گے

d)

نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کو ان کے لئے دعا کا حکم دیا گیا

19.

سورہ یونس کے آخر میں کس بات کا بیان ہے؟

a)

سر کش اقوام کا

b)

قیامت کی ہولناکی کا

c)

سابقہ انبیائے کرام کا

d)

جنت کے خوبصرت نظاروں کا

20.

جب سابقہ انبیا کی اقوام نے سر کشی کی تو آللہ تعالیٰ کی طرف سے کیا تدبیر کی گئی؟

a)

غرق کر دیا گیا

b)

رسولوں اور ایمان والوں کو بچا لیا اور سر کشوں کو تباہ کر دیا

c)

قیامت کے حولناک عذاب کا حوالہ دیا گیا کہ وہ سر کشی چھوڑ دیں

d)

انبیا اور رسولوں کو و انہیں ان کے حال پر چھوڑ دینے کی نصیحت کی گئی